20 نومبر 2018
تازہ ترین
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز نے چاقو کے وار کر کے تین اسرائیلی شہریوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی شہری کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی  فوج کے ترجمان نے اپنے بیان مین کہا کہ رملہ کے نزدیک فلسطینی شہری نے تین اسرائیلی شہریوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا جسے اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے مار ڈالا ۔  دریں اثنا فلسطینی طبی حکام کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے نوجوان کی ابھی شناخت نہیں ہو سکی ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟