16 نومبر 2018
اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 2فلسطینی شہید، 307زخمی

غزہ سرحد پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید اور 307 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی۔ غزہ سرحد پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین نے اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف مظاہرہ کیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی اہلکاروں پر پتھرائو بھی کیا۔ اسرائیلی ٹینک نے حماس کی 2 پوسٹوں پر بھی بمباری کی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟