23 ستمبر 2018
تازہ ترین
اذان کا انتظار کرتی ہوں ، سن کر سکون ملتا ہے ،  پریانکا چوپڑا

انہوں نے کہا کہ جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں تو انہیں بیک وقت ہر جانب سے اذانوں کی  آواز آتی ہے اور وہ وقت انہیں سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔ بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا بے باک اداکاری میں تو سب سے ہی  آگے ہیں تاہم وہ اپنے خیالات و احساسات سمیت ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی مداحوں کو  آگاہ رکھتی ہیں اور اذان کی  آواز سے سکون ملنے سے متعلق ان کے تازہ بیان نے ان کی شخصیت کا ایک نیا پہلو  آشکار کیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟