17 نومبر 2018
تازہ ترین
اختیارات کا ناجائز استعمال،سابق وزیراعظم  کے خلاف ریفرنس دائر

 نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس اختیارات کے ناجائز استعمال پر دائر کیا۔ نیب کے مطابق ریفرنس میں وزارت اطلاعات کے کہ ملزمان نے یونیورسل سروسز فنڈ سے متعلق غیر قانونی تشہیری مہم چلائی اور ان کے اس اقدام سے قومی خزانے کو 128 ملین روپے کا نقصان ہوا۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟