21 ستمبر 2018
تازہ ترین
اتر پردیش ، سکول بس ٹرک سے ٹکرا گئی ، 24بچے ہلاک

۔ پولیس کے مطابق حادثے میں بس ڈرائیور بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس جاوید احمد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ روڈ کے اس المناک حادثے میں سکول کے24بچے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کو بچا لیا گیا ہے یہ حادثہ اترپردیش کی شمالی ریاست میں ہوا۔ ایٹا پولیس نے بعد میں اپنے ٹویٹر پر جاری پیغام  میں بتایا کہ  24بچے اس حادثہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ٹویٹ  میں متاثرین کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔    


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟