24 مئی 2019
تازہ ترین
اب پاکستان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، شہریار آفریدی

اب پاکستان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششں کامیاب نہیں ہونگی۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا نسٹ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بدقسمتی سے جن کو عوام نے موقع دیا انہوں نے لوٹ مار کی۔ لوٹ مار کرنے والوں نے عوام کی زندگی داؤ پر لگا دی۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ تاہم لوٹ مار کیساتھ ساتھ ڈومور کی باتیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں۔ اب پاکستان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔ وطن عزیز کے لیے ہم سب متحد ہیں  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟