25 ستمبر 2018
تازہ ترین
آدھ میل دور سے تصویر اتارنے والا انفراریڈ کیمرہ

 امریکی پولیس اب ایسا ٹریفک کیمرہ استعمال کرنے والی ہے جو آدھے میل دور سے پتہ لگا لے گا کہ کونسی کار حد رفتار سے زیادہ ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 0.03سیکنڈ میں گاڑی کی نمبر پلیٹ تک سکرین پر آ سکے گی۔ یہ کیمرہ انفراریڈ ہے اور ایک ہزار میٹر دور سے گاڑی کی نمبر پلیٹ کی تصویر لے سکتا ہے۔ پولیس کے کیمرہ ٹیکنیشن افسر نے کہا کہ ا س کیمرے کا تجربہ کیا جا چکا ہے جو انتہائی کامیاب رہا۔ انہوں نے صحافیوں کو اپنی وین بھی دکھائی جہاں یہ ایل ٹی آئی  لیزر 20 20کیمرہ نصب ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟