23 اکتوبر 2020
تازہ ترین

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں:یاسمین راشد

سابق وزیر نواز شریف کی تقریر پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑی اچھی بات ہے کہ نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہورہے ہیں، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا ۔ دس دفعہ اس معاملہ پر وضاحت دے چکی ہوں۔   تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نےسابق وزیر نواز شریف کی تقریر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ بڑی اچھی بات ہے کہ نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہورہے ہیں، یاسمین راشد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا ۔ دس دفعہ اس معاملہ پر وضاحت دے چکی ہوں۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں:یاسمین راشد