17 اگست 2019
تازہ ترین

پاکپتن ، سحری میں نہ اٹھنے پر باپ کی  فائرنگ سے بیٹی ہلاک

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکپتن میں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق ہوگئی۔  پاکپتن کے رہائشی مختار احمد نے بتایا کہ اس کے بھائی گلزار احمد نے سحری کے وقت نہ اٹھنے پر بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مقتولہ کے چچا مختار احمد کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردیں۔

پاکپتن ، سحری میں نہ اٹھنے پر باپ کی  فائرنگ سے بیٹی ہلاک