20 جولائی 2019
تازہ ترین

اپوزیشن کے رہنمائوں اورترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے کہا  ہے کہ اپوزیشن کے رہنمائوں اورترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں۔  انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ اپوزیشن کے رہنمائوں اورترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، ان کے اندران کے کرپٹ لیڈربولتے ہیں، شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم تھے، وہ ایک بارشریفوں کا نہیں اس ملک کا بن کر سوچیں۔ شاہد خاقان بتائیں ایربلومنافع میں اورقومی ایئرلائن خسارے میں کیسے گئی، احتساب وہی کرتا ہے جس کے ہاتھ اور نیت صاف ہوں، ورنہ زرداری کے پیسے لانے کا دعوی توآپ کے آقا نے بھی کیا۔

اپوزیشن کے رہنمائوں اورترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، فردوس عاشق