25 مئی 2019
تازہ ترین

کراچی میں جمعرات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  شہرقائد میں جمعرات کی رات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات کی رات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان ہے، ہوا کے کم دبائوسے بننے والے سسٹم سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے تاہم آئندہ 2 روزتک مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 34 سے 36 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، 15 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں کی سمت جنوب مغرب ہوگی تاہم ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں جمعرات اورجمعہ کو ہلکی بارش کا امکان