22 فروری 2019
تازہ ترین

پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،چینی سفیر

<p>اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سفیر یاو جنگ  نے کہا  ہے کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔  چینی سفیر یاو جنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اعلی تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے جب کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ چینی سفیر نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں سی پیک کے متعدد منصوبے مکمل ہوئے اور پرائیویٹ سیکٹرز کے ساتھ مل کر اکنامک زون بنائیں گے۔</p> <p> </p>
پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،چینی سفیر