20 مارچ 2019

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

<p> سرینگر( آن لائن )کھوئی رٹہ سیکٹر میں  بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناےا شدےد گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں ،دروازے لرز اٹھے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا جس کے بعد ان کی توپوں کے منہ بند ہو گئے۔</p>
کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری