جہان پاکستان  اور نسٹ سائنس سوسائٹی کیجانب سے Buzz Night کا اہتمام

<p>اسلام آباد(جہان پاکستان)کیا آپ دن بھر کے کام اور محنت  سے تھک گئے ہیں اور آرام و سکون کیلئے کوئی  ایسی جگہ چاہتے ہیں جہاں ہر وہ چیز فراہم ہو جو آپ کو دن بھر کی تھکان اور تکالیف سے آزادی دلا سکے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے تفریح  کے دلدادہ نسٹ یونیورسٹی کے طلبا کیلئے  نسٹ سائنس سوسائٹی اور روزنامہ جہان پاکستان کے تعاون سے آج رات 7.30 تا 11.00 بجے نسٹ ٟnustٞ ایچ 12کیمپس اسلام آباد میں ایک بزنائٹ(Buzz Nightٞ ) کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں آپ کو میسر ہو گا مزیدار من پسند کھانا، موسیقی ، فن گیمز، جھولے اور ہر وہ چیز جس سے  آپ لطف اندوز ہو سکیں۔ یاد رہے کہ  نسٹ(nustٞ )سائنس سوسائٹی، جہان پاکستان   کے میڈیا پارٹنر کر طور پر بھی کام کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے https://www.facebook.com/pg/nustsciencesociety/posts/ پر کلک کریں۔ </p>
جہان پاکستان  اور نسٹ سائنس سوسائٹی کیجانب سے Buzz Night کا اہتمام