سندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد

<p>کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 20ربیع الاول تک ہوگا، ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد ہونے سے بہت سے شہری لاعلم رہے، پابندی یکم ربیع الاول کو لگی، نوٹیفکیشن 6ربیع الاول کو جاری کیا گیا۔</p>
سندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد