21 نومبر 2018
تازہ ترین

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12 ربیع الاول21 نومبر کو ہو گی

<p>کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتہ 10 نومبر کو ہو گی مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ 12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئے چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔</p> <p> </p>
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12 ربیع الاول21 نومبر کو ہو گی