21 نومبر 2018
تازہ ترین

وزیر اعظم کی یو اے ای ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت

<p>اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)<span dir="RTL"> وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید بن سلطان النہیان کو ٹیلی فون کیا  اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا  دونوں سربراہان مملکت نے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا،  وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔</span></p> <p> </p>
وزیر اعظم کی یو اے ای ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت