21 اکتوبر 2018
تازہ ترین

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ اڈیالہ جیل منتقل

<p>راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے  نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز شعیب شیخ کو گرفتار کیا تھا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں  عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ جعلی ڈگری بنانے والی کمپنی ایگزٹ کے مالک شعیب شیخ کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے۔</p>
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ  اڈیالہ جیل منتقل