19 دسمبر 2018
تازہ ترین

شاہ محمود 40سے زائد اجلاسوں میں شرکت کریں گے،ملیحہ

<p>اسلام آباد( آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ میں 40 سے زائد اجلاسوں میں شرکت کر یں گے ،جن میں امن کے اقدامات کے حوالے سے وہ پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ کے دورے کے دوران 40سے زائد مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جہاں پر وہ نئی حکومت کی ترجیحات کے حوالے سے عالمی کمیونٹی کو آگاہ کریں گے ،اس کے علاوہ وہ ان اجلاسوں میں پاکستان کے امن کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بھی آگاہ کریں گے۔</p>
شاہ محمود 40سے زائد اجلاسوں میں شرکت کریں گے،ملیحہ