21 اکتوبر 2018
تازہ ترین

مودی اور بھارتی فوج کا جنگی جنون خطے کیلیے تباہ کن ثابت ہوگا،چانڈیو

<p><strong>اسلام آباد</strong>(<strong>مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بھارت دھمکیاں دینا بند کرے، پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت کمزوری نہ سمجھے، مودی اور بھارتی فوج کا جنگی جنون خطے کیلیے تباہ کن ثابت ہوگا، مودی و بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام سے شکست کھاکر ہوش کھو چکی، کشمیر میں شکست سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلیے بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہاہے، پاکستان خودمختار، باوقار، پرامن اور ذمے دار ایٹمی ملک ہے۔</strong></p>
مودی اور بھارتی فوج کا جنگی جنون خطے کیلیے تباہ کن ثابت ہوگا،چانڈیو