23 اکتوبر 2018
تازہ ترین

نقیب اللہ  قتل کیس سماعت کے لیے مقرر

<p>اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محمود ماورائے عدالت قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے نقیب اللہ کے کیس کی سماعت پیر  کو کرے گا۔ عدالت عظمیٰ نے سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے۔</p>
نقیب اللہ  قتل کیس سماعت کے لیے مقرر