25 ستمبر 2018
تازہ ترین
کا لم

امریکا کے سیکرٹری آف سٹیٹ جو ہمارے ہاں وزیر خارجہ کہلاتا ہے، مائیک پومپیو اسلام آباد وارد ہو چکے ہیں۔ جی ہاں تشریف نہیں لائے بلکہ باقاعدہ وارد ہوئے ہیں کیونکہ کچھ ہی عرصہ پیشتر جب یہ ذات شریف سی آئی کی سربراہ تھی تب سے انہوں نے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا ذکر نہیں بلکہ واویلا کرنا شروع کیا تھا۔ یہاں تک کہا تھا کہ…

image

Egypt has lately seen the appointment of a large number of Coptic officials, the most recent being the naming of Manal Mikhail as governor of Damietta province and Kamal Sharobeem as governor of Dakahlia. These appointments were made hours after a meeting between President Abdel Fattah El-Sisi and Pope Tawadros II, in which El-Sisi emphasized Egypt’s pride in its social fabric, which unites the nation. But has the rule…

image

’’ہمیں پاکستان سے پیار ہے۔‘‘ آج کل ہر درودیوار اس نغمے سے گونج رہے ہیں، ایف ایم ریڈیوز  ہوں یا چینلز، سب پر یہی نغمہ چل رہا ہے۔  اس کے علاوہ جنگ ستمبر کے شہدائوں کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ارض پاک کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے عظیم  لوگوں کی تصاویر بھی دکھائی جارہی ہیں۔ اس طرح ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا…

image

بچّے کو کبھی چوٹ لگ جائے اور وہ جی جان سے دھاڑنا شروع کردے تو اس کی توجہ ایسی اَن دیکھی چیونٹی کی طرف دلائی جاتی ہے جس کا آٹا گر جاتا ہے، کبھی یہ trick   کام کرجاتی ہے اور کبھی نہیں۔ آج کل کے سمارٹ بچّوں پر تو شاید ہی اس کا اثر ہو، تاہم بچپن کے یہ معصوم بہلاوے بڑے ہونے کے ساتھ ناصرف کاری حربے بن…

image

اقوام متحدہ ، این جی اوز کے جاری شواہد سے واضح ہوتا ہے کہ یمن میں بس پر سعودی فضائی حملے میں9 درجن بچے ہلاک ہو ئے؛ ان حملوں میں جو ہتھیار استعمال ہوئے، امریکا کی فراہم کردہ ، کچھ برطانوی ساختہ تھے۔ ایسے واقعات کی وجہ سے سعودی عرب اور اس کے پارٹنر متحدہ عرب امارات پر تنقید مسلسل بڑھ رہی ہے۔امریکا اس جنگ میں پارٹنر نہیں، اگرچہ اسے…

image

1965 کی جنگ ایک طرف قوم کے سپوتوں کی شجاعت اور جرأت کی مثالی داستان ہے اور دوسری جانب پاکستانیوں کی حب الوطنی اور یک جہتی کی نادر مثال بھی ہے۔ 65ء کی جنگ  میں پوری قوم نے مسلح افواج کے ساتھ مل کر قومی وقار اور وطن عزیز کا دفاع کیا۔ اس دن شہیدوں کے لہو نے پاک سرزمین کا دفاع کیا، جسے قوم ہر سال ایک نئے جذبے…

image

(14 ستمبر1923 ء کی تحریر )  عقل مند شخص وہی ہے جو اس قسم کے جھگڑوں اور فسادوں کو عام ہندوئوں اور مسلمانوں کے فسادات نہ قرار دے بلکہ انہیں جاہل عوام کی باہم آویزی سمجھ کر ان اسباب و وجوہ کی تلاش میں سرگرم ہو جائے جن سے وہ افسوسناک واقعات ظہور پذیر ہوئے۔ ہم نے بارہا دیکھا ہے اور مسلمان اور امرت سر کے واقعات اس کے…

image

پُرامن انتقال اقتدار کے بعد ملک بھر میں ’’گیم آن‘‘ ہے، وفاق سمیت پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں عنان اقتدار تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے ہاتھ میں ہے۔ حکومت نے ’’ہنی مون پیریڈ‘‘ کا فائدہ بھی نہ اٹھایا اور قائد اعظم کے قول ’’ کام، کام اور صرف کام‘‘ پر عمل پیرا دکھائی دے رہی ہے۔ یار لوگوں کے خیال میں نو منتخب حکومت بعض معاملات…

image

کرکٹ کے میدان سے سیاست کے میدان اور سیاسی میدان سے وزارت عظمیٰ کے منصب تک عمران خان نے بڑے نشیب و فراز دیکھے، دونوں بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کو حکومت چلاتے اور گرتے بھی دیکھا اور دونوں جماعتوں کی گراوٹ کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بھی جانچا کہ ان دونوں بڑی جماعتوں کے ٹیم ورک میں کہاں اور کیا نقائص موجود ہیں اور یہ بھی کہ…

image

وزیر پٹرولیم جناب غلام سرور خان کا یہ بیان کہ وہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتیں ایک سطح پر لانے کی کوشش کریں گے، ڈیزل استعمال کرنے والے بڑے بڑے سرمایہ داروں اور اداروں کے لیے تو خوش آئند ہو سکتا ہے، لیکن پاکستانی عوام کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ عوام یہ چاہتے ہیں کہ آپ اگر پٹرولیم پر کوئی سبسڈی نہیں دے رہے تو کم از کم انٹرنیشنل…

image

ایک آدھ کو چھوڑ کر اپنے ہی ہم خیال میڈیا پرسنز کے ساتھ ملاقات کے دوران ایک موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو حالات ہمیں آج درپیش ہیں، اس کے لیے ہم تیار نہیں تھے۔ فرینڈلی میٹنگ میں بھی بعض دوستوں نے اپنی اہمیت بنائے رکھنے کی خاطر سوالات کی بوچھاڑ تابڑ توڑ حملوں کے انداز میں کی۔ وزیراعظم کو سوچ کر جواب دینا پڑے۔ اگر کسی…

image

پاکستان نیا ہو پرانا یا نوزائیدہ، عام عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی اور استحصال میں کمی دیکھنے میں نہیں آ رہی، خصوصاً بچوں اور عورتوں کے ساتھ ہونے والے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ المیہ یہ کہ ان واقعات کے انسداد کی کوئی عملی شکل نظر نہیں آ رہی۔  ’’مردوں کے اجارہ دار‘‘ معاشرے میں بچے اور عورت ایک ارزاں جنس کے علاوہ کچھ نہیں۔ ان کے…

image

18 جولائی 1947ء کو برطانوی پارلیمنٹ نے قانون آزادی ہند منظور کر لیا تھا۔ اس سے پہلے آخری وائسرائے ہند لارڈ لوئی مونٹ بیٹن نے 3 جون کے اعلان میں 15 اگست 1947ء آزادی کی تاریخ مقرر کی تھی۔ اس نے یہ تاریخ 15 اگست 1945ء کی مناسبت سے مقرر کی تھی جب جاپانیوں نے اس کے آگے ہتھیار ڈالے تھے۔ شمال مغربی سرحدی صوبہ (NWFP) میں ریفرنڈم کا فیصلہ…

image

I am old enough to remember what life was like before the internet. Before a virtually infinite amount of information was available at our fingertips, finding material was often an arduous task. Throughout high school, college and even part of graduate school, conducting research meant me driving to the closest public or college library and physically looking through stacks of books or operating microfiche readers to find old newspaper or…

image

ڈینگی مچھر کا لاروا تلاش کرنے کے لیے دو تین افراد پر مشتمل ٹیمیں مختلف اداروں کا دورہ کرتی ہیں۔ اچھی بات کہ یہ دورے کیے جاتے ہیں لیکن کاش کوئی ایسا کام کیا جاتا کہ دورے سے پہلے ڈینگی کی روک تھام کے لیے محکمۂ صحت یا جو بھی متعلقہ محکمہ ہے، وہ کوشش بھی کرتا، تاکہ اہل وطن کو اس وائرس سے بچایا جاسکے۔ تعلیمی اداروں میں ٹیمیں…

image

دنیا بھر کی خوبصورتی اگر آپ نے دیکھنی ہے تو گلگت بلتستان کی طرف چلیں۔ برف پوش پہاڑ، بڑے بڑے گلیشیئرز، جھیل، ندیاں، شیر دریا، مہمان نواز لوگ۔ ان علاقوں میں جرائم کی شرح صفر فیصد ہے۔ یہاں کے لوگ مہمان نواز اور خوش اخلاق ہیں۔ ضلع گانگچھے کے عوام گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی نسبت انتہائی سادہ اور خوددار ہیں۔ یہاں ایک ایس پی ہوا کرتے تھے۔ ایک…

image

ترکی امریکی قیادت میں قائم داعش مخالف اتحاد کا ایک رکن ہے، مگر دونوں کے تعلقات اس لئے مسائل کا شکار ہوئے کیونکہ امریکا نے ترکی کے بجائے پیپلز پروٹیکشن یونٹس کے کرد جنگجوئوں کیساتھ تعاون کو ترجیح دی۔ تاہم ترکی کے اصرار پر امریکانے قدرے سے تاخیر سے اپنا وعدہ پورا کیا اور شمالی شام کے ضلع منبج سے کرد جنگجوئوں کو دریائے فرات کے مشرق میں منتقل کر…

image

ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ مسلمانوں کے شدید احتجاج کے نتیجے میں ہالینڈ کی حکومت کی سرپرستی میں جو توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کا اعلان کیا گیا تھا، وہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مسلمان ممالک میں ترکی اور پاکستان کا کردار زیادہ نمایاں ہوا ہے۔ یہ معاملہ انتہائی حساس تھا۔۔۔۔ لیکن معاملے کو ختم نہیں سمجھنا چاہیے۔ او آئی سی کو اس…

image

(14 ستمبر1923 ء کی تحریر )   ہم جانتے ہیں کہ ان عام مسلمانوں کی رائے غلط تھی۔ ہم نے ہمیشہ فرزندان اسلام کی نیابت کا فرض نہایت بے باکی اور جرات سے ادا کیا ہے اور محض اسلام کے عروج و ارتفاع کیلئے ہندوئوں اور مسلمانوں کے اتحاد کے علمبردار بھی رہے ہیں، اب تک رہے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے لیکن ان عام خیالات و جذبات سے یہ…

image

مملکت خدا داد پاکستان میں تیسرا جمہوری دور شروع ہو چکا ہے چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ ،گورنرز کے بعد 4ستمبر کو صدر مملکت کے انتخاب کا مرحلہ بھی مکمل ہو جائے گا، کیا اس تیسرے جمہوری دور میں تبدیلی آئے گی یا نہیں،اس کا فیصلہ تو صاحب اقتدار اور وقت کرے گا لیکن مہنگائی ،بے اصولی اور بے روز گاری کے امتحان میں پھنسی ہوئی بے چین قوم جلد از…

image

خیال جس کا تھا مجھے، خیال میں ملا مجھے سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا ملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں مجھے (منیر نیازی) ایک بار بزلہ سنج حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمٰن کو کہا تھا کہ مولانا ’’پورا ملک‘‘ مر جائے تو بھی آپ وزیراعظم نہیں بن سکتے۔…

image

پاکستان کا ماحول بڑا خراب ہے۔ اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ دن بہ دن بگڑتا جارہا ہے۔ میں اب چونکا کہ محترم کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ میں نے عرض کی کہ ایسا کیا ہوگیا جو پاکستان کا ماحول اتنا زیادہ تشویش ناک ہے۔ کہنے لگے کہ دیکھیں جی، ہمارے وزیراعظم صاحب کتنے پریشان ہیں۔ ملکی ماحول کو درست کرنے کے لیے اب پانچ ’’عرب‘‘ لاوے جائیں گے۔ تب…

image

ہالینڈ میں گیرٹ ویلڈرز کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے اعلان نے دنیا کو نفرت کی اس آگ میں دھکیل دیا تھا جو تہذیبی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی تھی۔ مسلم امہ کے اجتماعی وجود کے بے اثری، باہمی تنازعات اور اجتماعی مسائل پر متفقہ موقف نہ ہونے سے فتنہ گر عناصر کی طرف سے وقفے وقفے سے ایسی جسارتوں کا ارتکاب ہوتا رہتا ہے۔ مسلم امہ اگر اپنے…

image

 تعجیل پسندی شاید ہماری فطرت ثانیہ بن چکی ہے۔جذباتیت اور سطحیت میں ڈوبے ہوئے معاشرے کا شاید یہی مزاج ہوتا ہے جو ہمارے رگ و پے میں رچ بس چکا ہے۔ یہاں مسند حکومت پر براجمان صاحبان اقتدار سے لے کر گلی محلے میں گھومنے والا ایک عام فرد نتائج کو راتوں رات حاصل کرنے کی تگ و دو میں مبتلا نظر آتا ہے اور شاید اس کے پس پردہ…

image

دین اسلام میں شرم و حیا بہت بنیادی تعلیمات میں سے ہے۔ جس شخص کے اندر شرم و حیا نہ ہو ، اس سے کسی خیر کی توقع عبث ہے۔ الحمدللہ امت مسلمہ میں خواتین قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق حجاب اور پردے کا اہتمام کرتی ہیں۔ اگرچہ عمومی زوال اور انحطاط نے اخلاقیات کو بری طرح متاثر کیا ہے، مگر اب بھی دنیا بھر میں 4 ستمبر…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟