25 ستمبر 2018
تازہ ترین
کا لم

تحفظ ختم نبوت ؐہر مسلمان کا ایمان ہے اور اس میں کسی بھی شخص، گروہ، ملک یا قوت کے دبائو کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر سیاست سے انکار نہیں کیا جاسکتا، کیا مذہب کو بطور ’’سیاست‘‘ مسلمان بالخصوص پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہی استعمال کرتے ہیں یا پھر مذہب کو اپنے مقاصدکے لیے استعمال کرنے کا رجحان یا روش قریباً دنیا بھر میں…

image

دنیا میں دو قسم کے لوگ ہی زیادہ تر پائے جاتے ہیں۔ اچھے اور برے۔ گو کہ اچھے اور برے کی ’’تفصیلات‘‘ مختلف ہو سکتی ہیں ممکن ہے جو امریکہ میں ’’اچھے‘‘ کی تعریف پر پورا اترتا ہو وہ ہمارے نزدیک ’’برا‘‘ اور اسی طرح ’’برا‘‘ ہمارے نزدیک اچھا ہو لیکن پاکستانی سیاست میں گزشتہ 50سال میں ایک تیسرا عنصر خصوصاً سیاستدانوں کی شکل میں مسلط ہوا ہے۔ جن کا…

image

ترکی نے اشارے دیے ہیں کہ وہ دوبارہ یورپی یونین کے ایجنڈے کی جانب بڑھ رہا ہے، مگر یہ واضح نہیں کہ ایسا صدر ٹرمپ کے ٹھکرائے جانے کا ردعمل ہے کہ نہیں۔ شاید واشنگٹن کو انقرہ یہ دکھانا چاہتا ہے کہ اس کے پاس دیگر آپشن بھی ہیں۔جوبھی وجہ ہو، گزشتہ ہفتے خارجہ، داخلہ، انصاف اور خزانے کے وزراء نے ریفارم ایکشن گروپ کا اجلاس منعقد کیا، جس میں…

image

 گیارہ ستمبر 1948ء کا د ن اس دیس کے باسیوں کے سروں پر قیامت صغریٰ بن کر ٹوٹا جب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ ستر برس قبل جب قائد اعظم منوں مٹی کی چادر اوڑھ کر سوئے تو یہ فقط ان کے خاکی وجود کی ہم سے رخصتی نہ تھی بلکہ شاید یہ ان افکار و تعلیمات کی رخصتی کا بھی نقطہ آغاز…

image

Its obsession with using hard power has led the Egyptian state to believe that it is the only practical tool capable of helping to resolve all of the country’s challenges. In practice, the current ruling strategy completely neglects soft power, as mirrored in not even appointing executives who possess this talent to senior government positions. The non-existence of soft power in Egypt has turned many of the government’s supporters into…

image

٭خراٹے لینا کسی بیماری کا سبب بن سکتا ہے لگتا ہے کہ ایسے آلات تیار ہوگئے ہیں، جن سے لوگوں کے خراٹوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔ انہی آلات کو بیچنے کے لیے اب یہ جدید تحقیق بھی سامنے لائی گئی ہے کہ خراٹے لینا کسی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ اب یہ آلات بڑی تعداد میں بکیں گے اور ایسی فرمیں اربوں کمائیں گی۔ دنیا کے لوگ…

image

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی اور صوبائی کابینہ میں اپنی پارٹی کے اراکین اور اپنے اتحادیوں کو شامل کرلیا ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ بلوچستان حکومت میں بھی حکمراں جماعت کا عمل دخل ہے اور چاروں صوبوں میں اپنے گورنرز بھی تعینات کردیے ہیں، اب پورے ملک میں پی ٹی آئی ہی نظر آرہی ہے۔ اپوزیشن جو وزیراعظم…

image

(16 ستمبر1923 ء کی تحریر )  جیتو منڈی میں تشدد کا جو محشر برپا ہو رہا ہے، جو گرفتاریاں ہو رہی ہیں، جو زد و کوب جاری ہے اور جس قسم کے دہشت انگیز طریقے اختیار کئے جا رہے ہیں وہ دفتری حکومت کیلئے شرمناک ہیں۔ پربندھک کمیٹی نے اس پرامن جنگ کو بھی کامیابی تک پہنچانے کا عزم مصمم کر لیا ہے۔ خدا جانے اس کا انجام کیا…

image

ہمارے ہردل عزیز کپتان عمران خان نے جب یہ بیان دیا کہ اگر ڈیم نہ بنے تو پاکستان خدا نخواستہ 2025ء میں قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے۔ انکل سرگم کو یہ بیان سُن کر تسلی ہوئی کہ ڈیم بنے نہ بنے وہ سن دو ہزار پچیس تک تو زندہ رہے گا، ورنہ جس قسم کا ماحول مل رہا ہے، جس قسم کی دو نمبر خوراک اور دوا مل…

image

میرے وطن تیرے پرچم میں رنگ بھرتے ہوئے میں رو پڑا تیری حالت پہ غور کرتے ہوئے ہمارے صحن میں ۔۔۔ اتری نہ تیری ہریالی گزر رہے ہیں ۔۔۔ مہ و سال آہ بھرتے ہوئے نجانے سوچتا کیا ہے یہ پہلی رات کا چاند غریب شہر کے آنگن میں نور بھرتے ہوئے تیرا ستارہ دکھائے گا ۔۔۔ راستہ ہم کو ہمارے پُرکھوں نے…

image

کوئی اس بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے لیکن حقیقت یہی ہے کہ موجودہ حکومت ہر روز کوئی نہ کوئی فیصلہ یا اقدام ایسا ضرور کرتی ہے جو عوام کی توجہ بلکہ تحسین کا مرکز بن جاتا ہے۔ حال ہی میں ایسے ہی ایک فیصلے پر مبنی یہ خبر میری توجہ اور تحسین حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی جس کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2018-19ء کی…

image

اعتراف کیا ہے خواجہ سعد رفیق نے کہ ’’عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی۔‘‘ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اعتراف نتیجہ ہے مسلم لیگ (ن ) کی قیادت کو اعلیٰ عدلیہ سے ’’سلیکٹو انصاف‘‘ ملنے کا۔ عدلیہ بحالی تحریک میں مسلم لیگ (ن) کے علاوہ پیپلز پارٹی کے لیڈر اعتزاز احسن پیش پیش تھے اور عمران خان بھی اس تحریک کے علمبردار تھے، اگرچہ خواجہ صاحب…

image

ماہ اگست پھولوں، سبزیوں اور پھلوں کے پک کر اتار لیے جانے کا مہینہ ہوتا ہے۔ مجھے دیہاتی ماحول سے رغبت نہیں مگر سال میں ایک دو روز نیرنگی فطرت کا نظارہ کرنے کی خاطر چارو ناچار داچے یعنی دیہاتی گھر میں آ دھمکتا ہوں، جو ماسکو شہر کے ایک کمرے پر مشتمل اپارٹمنٹ سے کل 90 کلومیٹر دور ہے۔ اپنی کار ہو تو فاصلہ محض ڈیڑھ گھنٹے میں طے…

image

وزیر اعظم عمران خان نے 7 ستمبر 2018ء کو اپنے خطاب میں نا صرف وزیر اعظم ڈیم فنڈ کو چیف جسٹس پاکستان کے ڈیم فنڈ میں ضم کرنے کا اعلان کیا بلکہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں سے اس مقصد کے لیے 1000 ڈالر چندہ دینے کی اپیل بھی کر ڈالی تاکہ ان کے مطابق اعلان کردہ ڈیموں کی تعمیر طے شدہ مدت اور تخمینے کے مطابق ممکن ہو…

image

عراقی صوبے بصرہ کے شہریوں کی مقامی و وفاقی حکومتوںنے جب آواز نہ سنی تو سول سوسائٹی کے کارکن ہاشم احمد کی قیادت میں انہوں نے انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ دریائے شط العرب کے مغربی کنارے پر عربی کے معروف شاعربدر شاکر سیاب کا تانبے کا مجسمہ نصب ہے؛ جس کی بحالی کو متعلقہ وزارت کئی سالوں سے نظر انداز کر رہی تھی۔ اسی طرح شط العرب کی…

image

ضلع چکوال کا کلرکہار سے چواسیدن شاہ تک کا 27 کلومیٹر علاقہ خوبصورت ترین ملکی مقامات میں سے ایک ہے۔ اس علاقے کو ’’وادیٔ کہون‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ پوٹھوہار کی زمین ہونے کے باعث ان علاقوں میں اونچے نیچے راستے اور پہاڑی سلسلے ہیں، جن میں جگہ جگہ چشمے تھے۔ ان درجنوں چشموں سے صدیوں سے انسان بھی پانی پیتے تھے اور چرند پرند بھی اپنی پیاس بجھاتے تھے۔…

image

Beside the refugee situation, Idlib is important to Turkey for another reason: It serves as a shield that prevents the PKK terrorist organization from expanding its area of operation in the war-torn country. Thus, the stability of Idlib is crucial in curbing PKK gains, which would add a new variable in Syria. As for Russia’s role, the massacre in eastern Ghouta, and how the crisis was handled by Moscow…

image

امریکا و سوویت یونین اور ان کے اتحادیوں کے مابین 1940 سے1990تک جاری رہنے والے تنازع، تناؤ اور مقابلے کو سردجنگ کہا جاتا ہے۔ اس دوران دونوں عالمی طاقتیں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ایک دوسرے کی حریف رہیں، جن میں عسکری اتحاد، نظریات، نفسیات، جاسوسی، عسکری قوت، صنعت، تکنیکی ترقی، سپیس سائنس، دفاع پر کثیر اخراجات، روایتی اور جوہری ہتھیاروں کی دوڑ اور کئی دیگر شعبہ جات شامل ہیں۔…

image

انسان کا اصل خواہش ہے یا آرزو یا ہوس، لالچ، حرص۔ انسان تو ایک وجود کا نام ہے، دنیا میں ہر باشعور جوان، بوڑھا، عورت، لڑکی سب جب تک زندہ ہیں، آرزوئوں کے جال میں جکڑے رہتے ہیں اور اکثر ناجائز خواہشات میں مبتلا رہتے ہیں، شاید زندگی اسی کا نام ہے، سب سے بڑی آرزو دولت مند ہونے کی ہے، پوری دنیا دولت کے لیے ماری ماری پھر رہی…

image

(16 ستمبر1923 ء کی تحریر )   بندےؔ ماترم لکھتا ہے کہ اسی تقریر میں لالہ دونی چند جی نے یہ بھی فرمایا کہ زمیندارؔ اور دوسرے اسلامی اخبارات نے مجھے گالیاں دینے کے سوا اور کچھ نہیں کیا۔ ہمیں افسوس ہے کہ لالہ جی بار بار غلط بیانیوں سے کام لے رہے ہیں اور اسلامی جراید پر تہمتیں باندھ رہے ہیں۔ اگر ہم ان سے عرض کریں کہ ہماری…

image

اپریل 1965ء میں سندھ و بھارتی گجرات کی سرحد پر واقع رن کچھ کے متنازع علاقے میں بھارت نے جارحیت کی تو پاک فوج نے جنرل ٹکا خان کی قیادت میں بھارتیوں کے چھکے چھڑا دیے، دو بھارتی ڈویژن ایک پاک بریگیڈ کے آگے بھاگ نکلے۔ بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے 25 اگست 1965ء کو کھیم کھرن ریسٹ ہائوس میں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے دھمکی دی کہ…

image

چند دن پہلے لاہور میں پاکستان نیوی کے ڈی جی پی آر ارشد جاوید کی جانب سے لاہور کے سینئر صحافیوں کی رئیر ایڈمرل نوید احمد رضوی کمانڈر سنٹرل پنجاب پاک نیوی سے ظہرانے پر ملاقات کا اہتمام کیا گیا، جس میں روزنامہ ’’جہان پاکستان‘‘ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر اشرف سہیل، لاہور کے نامور کالم نگاروں، اینکرز، تجزیہ کاروں سمیت سینئر صحافیوں نے شرکت کی ۔اس ملاقات کا مقصد پاکستان نیوی…

image

اردو دنیا کے واحد صاحبِ دیوان عرب شاعر ڈاکٹر زبیر فاروق، اکسٹھ اردو شعری مجموعوں کے خالق ہیں۔ جو ان سے متعارف نہیں وہ ان کے حوالے سے دو سوال ضرور کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ کیا روانی سے اردو بولنے اور سہولت سے اردو لکھ لینے والا یہ شاعر واقعتاً عرب ہے اور دوسرا سوال یہ ہوتا ہے کہ کیا زبیر فاروق نے اتنی ڈھیروں، 61 شعری مجموعوں پر…

image

ہم جہاں ڈوبے وہاں پتھر نہ کوئی نقش ہے موج تھی گھل مل گئی، پانی برابر ہو گیا رام ریاض پر آج تیسری قسط تحریرکر رہا ہوں۔ شاید رام ریاض کو اپنی کم مائیگی اور گمنامی کا ادراک ہو چکا تھا، اسی لیے تو انہوں نے اوپر والا لاجواب شعر کہا۔ سابق سیکرٹری احسن راجہ صاحب نے لکھ بھیجا کہ ’’کاش ایسے ہیرے کی قدر، یہ بدنصیب قوم…

image

ایک نعرہ سدا بہار رہا جھاڑ پونچھ کر وہی ہر دور کے الیکشن میں نکالا جاتا رہا، کام آتا رہا ’’چہرے نہیں۔ نظام کو بدلو‘‘ یہ نعرہ ہر دور کے سیاست دانوں کا ’’منظور نظر‘‘ تھا اور ہے۔ جس کا ’’منظور نظر‘‘ نظام نہیں آتا، وہ یہی نعرہ لگاکر پرانے نظام کے تحت انتخابات میں حصہ لیتا ہے۔ زارینہ نے یہ کہہ کر توقف کے بغیر قصہ چھیڑ دیا،…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟