22 مئی 2019
تازہ ترین
کا لم

ماہ رمضان میں مہنگائی کا ایک اور بم حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے برسادیا، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے42 پیسے، ڈیزل میں 4 روپے 89 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 108روپے 31 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 96.77 روپے مقررکی گئی ہے۔ ایف بی…

image

 یہ تین واقعات اس جانب بھی متوجہ کرتے ہیں کہ ماہ قرآن کے استقبال، اس سے استفادہ اور اس کے بعد کے ایام میں، ہمیں اپنے ظاہر و باطن میں وہ محرکات پیدا کرلینے چاہئیں جن کے اختیار کے نتیجے میں اللہ اور اس کے بندوں کے ہم محبوب بن جائیں۔ رمضان المبارک یہ پیغام و شعور بھی ہمیں بخشتا ہے کہ امت کی بقا و تحفظ ان غیر…

image

زندگی قدرت کا انمول عطیہ ہے، انسان کی تخلیق اور اسے اس دنیا میں بھیجنے کے پیچھے قدرت کے کچھ عوامل تھے، کچھ ذمے داریاں تھیں، قدرت نے جو انسان کے کاندھوں پر ڈالی تھیں۔ اسے اشرف المخلوقات بناکر عقل و شعور عطا کرکے یہ بات سمجھائی گئی تھی کہ دنیا کی ہر شے جو قدرت نے تخلیق کی ہے، ان چیزوں پر اسے اختیار دیا گیا ہے کہ اپنے…

image

یک طرفہ فیصلوں اور مشیر خزانہ سمیت مالیاتی امور سے متعلقہ اہم ترین اداروں پر آئی ایم ایف کے پسندیدہ افراد بٹھانے سے مہنگائی بے لگام ہوچکی ہے۔ کاروباری طبقہ پریشان اور عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ کئی روز قبل ایک وزیر باتدبیر نے پیش گوئی کی تھی کہ عوام کی مزید چیخیں نکلیں گی۔ جو کہا حکومتی ذمے داران نے کر دکھایا۔ ڈالر 141روپے تک پہنچانے کے بعد…

image

ہم خوب جانتے اور سمجھتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی سیاست کا بلند پایۂ آغاز کیا تھا اور قوم کو سیاسی شاہراہ پر لائے اور روٹی، کپڑا اور مکان کا چکمہ دے کر قوم کو اس نعرے سے ہمکنار کیا کہ بھٹو زندہ ہے اور بھٹو زندہ ہے۔ ہم بھٹو صاحب کی سیاسی بصیرت اور جدوجہد کو آج بھی مانتے ہیں کہ وہ اب دنیا میں نہیں مگر…

image

(23 نومبر 1923ء کی تحریر) ہندو اپنی قوم ہی کے نہیں بلکہ ملک کے ایک نامور بزرگ کی زبانی یہ سن لیتے کہ ان کا میاں فضل حسین کی حکمت عملی کیخلاف اس درجہ ہنگامہ آرائی کرنا ترک موالات کے اصول سے کس حد تک مطابقت رکھتا ہے اور موالات کے زاویہ نگاہ سے یہ مخالفت کہاں تک درست و جائز ہے۔  لالہ جی نے اس معاملہ کے…

image

قوموں کی ترقی میں دانشور طبقہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ موجودہ ملکی بدترین حالات کو دیکھ کر اقبال، فیض، جالب، منیر نیازی اور دامن جیسے شعراء یاد آتے ہیں۔ ان فلسفی شعراء کے بعد اس ملک میں ان کے پائے کا کوئی بھی ایسا دانشور شاعر نظر نہیں آتا جو قوم کو اپنے افکار اور کلام سے بیدار رکھ سکے اور عوام کی جنگ خود لڑنے کے لیے قربانی…

image

ترجمان حزب الاحرار ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی کے جاری کردہ پریس اعلامیہ کے مطابق صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر حزب الاحرار نے ایلیٹ فورس کی گاڑی پر خودکش حملہ کیا، اس کے دعویٰ کے مطابق اس حملے میں بارہ پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ اللہ کرے یہ جھوٹ ہو، لیکن ہمارے ہاں ایک عجیب وغریب قسم کی سوچ ہمارے حاکموں میں پائی جاتی ہے کہ شہدا کی تعداد…

image

پیرو کا نام تو آپ نے ضرور سنا ہو گا۔ جنوبی امریکا کے مغربی حصے میں دنیا کے سب سے بڑے سمندر بحرالکاہل کے کنارے آباد جمہوریہ پیرو کا دارالحکومت لیما ہے۔ اس کے شمال میں ایکواڈور، کولمبیا، مشرق میں برازیل، جنوب مشرق میں بولیویا اور جنوب میں چلی واقع ہے۔ پیرو، بارہ لاکھ پچاسی ہزار دو سو اٹھارہ مربع کلو میٹر رقبے کے ساتھ دنیا کا انیسواں اور…

image

جماعت اسلامی کے نو منتخب سیکرٹری جنرل ’’امیر العظیم 1977-78میں طلبا سیاست میں متعارف ہوئے اور جب سے اب تک اسلامی جمعیت طلبہ سے جماعت اسلامی کے اس اہم عہدے تک پہنچے ہیں اپنی جماعت کی سرگرمیوں میں ان کی ہمہ وقت دلچسپی اور وفاداریوںنے انہیں اس اعلی منصب تک پہنچایا اور ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں ’’امیر جماعت ‘‘کے عہدے تک بھی پہنچ جائیں لیکن ابھی اس بارے…

image

چاند پر انسان کے قدم رکھنے کا امریکی دعویٰ مشکوک ہوچکاہے، امریکہ بضد ہے کہ ایسا ہوا جبکہ بعض امریکی اور روسی سائنسدان کہتے ہیں یہ سب ڈھونگ تھا اور ڈھونگ پر مبنی فلم ہالی وڈ میں خفیہ طور پر تیار کی گئی، سچ اور جھوٹ اس وقت خوب نکھر کر آئے گا جب کوئی وعدہ معاف گواہ سامنے آئے گا۔ چاند پر موجود زندگی کے بارے میں تحقیق…

image

سنا ہے جان لیتے ہو، سنو یہ جان دینی ہے سنا ہے مار دیتے ہو، سنو میں مرنے آیا ہوں سنا ہے روک دیتے ہو، سنا ہے ٹوک دیتے ہو بتاؤ کیا نہیں کرنا، وہی میں کرنے آیا ہوں (عابی لکھنوی) محمد خان جونیجو مرحوم کے حوالے سے لکھے گئے کالم پر دوستوں نے دل کھول کر داد دی۔ کئی دوستوں نے تبصرہ کیا کہ…

image

کسی کی آمد عام طور پر خوش گوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زورشور سے کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کا استقبال کیسے کیا جائے۔ فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے، جس کی رحمتیں و برکتیں امت مسلمہ نیز ان تمام لوگوں پر سایہ فگن ہیں جو اسے خیر و اصلاح کا مہینہ سمجھتے…

image

داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی 29اپریل کو ایک فوٹیج منظر عام پر آئی جو ایک نامعلوم مقام پر فلمائی گئی تھی۔ یہ فوٹیج خطے کے منظر نامہ سے البغدادی کے غائب ہونے کے پانچ سال بعد جاری ہوئی جس سے ان کے ساتھی جنگجوئوں کے ہمراہ مارے جانے کی خبروں کی تردید ہو گئی ہے ۔ امکان ہے کہ فوٹیج 23اپریل کے بعد فلمائی گئی کیونکہ اس میں سری…

image

اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل سلیم عطا فرماکر  اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دے کر دنیا میں بھیجا۔ عقل کی ہدایت اور نگہبانی کے لیے اس کو شریعت کی روشنی سے نوازا تاکہ انسان اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کرے اور ایک نیک و صالح اور منصفانہ معاشرہ کی تعمیر کا کام انجام دے۔ اسی مقصد کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے روزِ اول سے انبیاء ا ور…

image

اس سال پانچواں عالمی روڈ سیفٹی ہفتہ 6 سے 12 مئی،کے دوران روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیڈر شپ اہمیت کے حوالے سے منایا جا رہا ہے۔کیونکہ بہترین لیڈر زہی تجربات کی روشنی میں مستقبل کے لیے بہتر راہنمائی فراہم کر سکتے ہیں۔روڈ سیفٹی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے ہر سال عالمی سطح پر اس ہفتے کی وساطت سے مختلف عام موضوعات کو اجاگر کیا…

image

(23 نومبر 1923ء کی تحریر) لالہ لاجپت رائے جی کا جواب حقوق نیابت کے سوال کے متعلق لالہ جی نے جو کچھ ارشاد فرمایا ہے اس کے متعلق ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ ہم خود لکھ چکے ہیں کہ ہم اس بات کو قطعاً پسند نہیں کرتے کہ اپنے حقوق کی تعین و تقسیم کیلئے حکومت کے آگے دست سوال دراز کریں اور جو چیز ہماری ہے اس کیلئے…

image

ساتو یں ویج بورڈ کے ماسوا یہ عبوری ایوارڈ آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ فیصلہ تک نا فذ العمل رہے گا جو کہ اخبارات کے ملازمین کی ( ملازمتی) شرائط کے ایکٹ 1973 کی دفعہ (2)11کے تحت ہے۔ تمام اخباری ادارے خواہ وہ اے پی این ایس کے رکن ہیں یا نہیں، اس فیصلہ کی روشنی میں طے شدہ اورمتفقہ طور پر بنائے گئے فارمولا کے تحت عبوری ریلیف ادا…

image

دانشوروں، ماہر اقتصادیات اور میری آپ کی کیا رائے ہے، اس سے قطع نظر وزیراعظم عمران خان کے ہونہار وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہہ رہے ہیں کہ قوم ملکی بہتری، ترقی اور خوش حالی کے لیے پیٹ پر پتھر باندھنے کو تیار ہے، اسے 200روپے لیٹر بھی پٹرول خریدنا پڑا تو خریدے گی، لیکن ملک کو بیرونی نہیں، اندرونی دشمنوں سے زیادہ خطرہ ہے جب کہ حقیقی صورت حال یہ…

image

رمضان نزول قرآن اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں، صبر، فراخی رزق، ایک دوسرے سے خیر خواہی، جنت میں داخل ہونے اور دوزخ سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ ہے۔ ماہ صیام ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ذکر و فکر، تلاوت، نوافل، صدقہ خیرات، گویا ہر قسم کی عبادت کا ایک عالمی موسم بہار ہے، جس سے دنیا کا ہر مسلمان اپنے اپنے ایمان اور تقویٰ کے…

image

یہ رمضان المبارک ہے، رمض کہتے ہیں برسات کی اُس بارش کو جو ہر گندگی صاف کر دیتی ہے، اتنی تیز برستی ہے کہ کوئی گندگی باقی نہیں رہتی۔ رمضر سے نکلا رمضان اس کے اندر اﷲ پاک کی رحمت موسلا دھار بارش کی طرح برستی ہے اور خوش قسمت وہ دل ہیں جن کو اﷲ پاک اس کا احساس دیتا ہے۔ جو بھی اُس کے گھر کے اندر آ…

image

گھر انسان کی ناصرف بنیادی ضرورت بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ اس کے شرف، وقار اور اعتماد کی بھی علامت ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ پاکستان جہاں غربت کی انتہائیں ہیں، وہاں لوگ اپنی ذاتی چھت کا تصور ہی نہیں کرسکتے، اس پر مستزاد عوام دشمن حکومتی پالیسیوں نے عوام کو اس بنیادی حق سے زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کرکے محروم کردیا ہے۔ مشرف دور…

image

اقوام متحدہ نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ چین کی جانب سے تکنیکی اعتراض واپس لیے جانے پر ان کا نام اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل متعدد مرتبہ مولانا مسعود اظہر سے متعلق ایسی ہی قراردادیں پیش کی گئیں، تاہم چین نے انہیں مسلسل ٹیکنیکل ہولڈ پر رکھا، تاہم اس مرتبہ یہ تکنیکی…

image

بین الاقوامی امور پر نظر رکھنے والے سیاسی حلقے دوحہ (قطر) میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات پر بھرپور توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کیونکہ ان مذاکرات کے کامیاب ہونے کے نتیجے میں خطے میں امن کے قیام کے امکانات خاصے واضح ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ امن مذاکرات گزشتہ پانچ ماہ سے وقفے وقفے سے جاری چلے آ رہے ہیں اور اب عنقریب کسی قابل…

image

انسانی وجود کے سارے کمال پکے ارادوں سے ہیں اور یہی ایک طاقتور انسان کی نشانی ہے، کمزور آدمی کے ارادے گھڑی گھڑی ٹوٹتے رہتے ہیں، دنیا کی تاریخ میں کامیاب لوگ وہی ٹھہرے جو اپنے ارادوں پر ہمیشہ قائم رہتے تھے۔ دنیا میں کمزور ارادوں والے لوگ 99فیصد ہوتے ہیں، بڑی مشکل سے ایک فیصد انسان ارادوں کے پکے ہوتے ہیں۔ اگر سارے لوگ ارادوں کے کچے ہوتے تو…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟