25 مارچ 2019
تازہ ترین
کا لم

ہمارے دانشوروں کا یہ دستور ہے کہ وہ جب بھی مشرق و مغرب کا موازنہ کرتے ہیں تو اس کو حال کے مقابلے میں دیکھتے ہیں۔ وہ مغرب کی ترقی کی تعریف و توصیف کرتے ہوئے یہ دلیل دیتے ہیں کہ اس کی برتری اور مشرق کے مقابلے میں اس کی ترقی شاید ہمیشہ سے ہی ہے اور مشرق ہر دور اور زمانے میں اس سے پیچھے رہا ہے۔ اس…

image

طنز و مزاح کے نامور شاعر مرزا محمود سرحدی کا ایک شعر ہے کہ: جھوٹ کہتا ہوں اور بے کھٹکے کون سچ کہہ کے دار پر لٹکے کہتے ہیں سچ کڑوا ہوتا ہے لیکن سچ کی اس تلخی کو کھٹ مٹھا یا شوگر کوٹڈ بنا کر پیش کرنا بھی مزاح نگاروں یا ظریف شعراء ہی کا کمال ہے۔ دراصل اعلیٰ مزاح تخلیق کرنا بڑا مشکل کام…

image

یہ حقیقت ہے کہ تمام ہی افکار و نظر یات کے حاملین تشدد اور اشتعال انگیزی کو اچھا نہیں سمجھتے،اس کے باوجود اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ چند سال میں ہر سطح پر جرائم و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں؟اور ان کو انجام دینے والوں کوکیا فائدہ حاصل ہوتے ہیں؟ان جیسے بے شمار سوالات ہیں جن کے جواب ملک کا ہر شہری تلاش…

image

یہ ہم ایسے مجبور، محروم اور غریب عوام کا مسئلہ ہے نہ اس پر پریشان ہونے کی ضرورت ہیں۔ ہمیں صرف اپنے روٹی روزگار پر تشویش میں مبتلا ہونے کی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں کہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے بلکہ ریاست مدینہ میں تو دجلہ کے کنارے بھوک سے مرنے والے جانور کا جواب دہ بھی ’’حکمران وقت‘‘ تھا اس لئے صرف اپنی زندگی اور اسے گزارنے…

image

بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج کی آڑ میں بدترین دہشت گردی، قتل و غارت گری، چھاپوں، گرفتاریوں اور حریت پسند جماعتوں پر پابندیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ایک طرف کشمیری نوجوانوں کو زبردستی گھروں سے اٹھاکر جیلوں میں ڈالا جارہا ہے تو دوسری جانب سرکاری سرپرستی میں بے راہ روی، فحاشی و عریانی عام کرکے ان کے اخلاق و کردار تباہ کیے جارہے ہیں۔ قابض…

image

پچھلے دنوں صدر مملکت سے منسوب یہ بیان نظر سے گزرا کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت کو مرد کے برابر حقوق حاصل نہیں۔ ہمیں خواتین کو معاشرتی تحفظ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ حبہ قانون میں ترمیم کے حوالے سے قانون سازی کر رہے ہیں کہ اگر بہن جائیداد کو تحفے میں بھائی کو دینا چاہے تو اسے ایک دو سال تک پہلے اپنے پاس رکھنا ہو گی…

image

چیف جسٹس جناب آصف سعید خان کھوسہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو سیکشن 22 اے اور 22 بی کے تحت مقدمات کے اندراج کے حاصل اختیارات استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ پہلے لوگ پولیس کی طرف سے مقدمہ درج نہ کرنے کی صورت میں سیشن ججوں کو مذکورہ قانون کے تحت درخواست دے کر مقدمات کے اندارج کے لیے احکامات لے لیا کرتے تھے۔ ایک اندازے کے مطابق…

image

مشرق وسطیٰ کے دو اہم واقعات میں صرف چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں؛ ایک 9اپریل کو اسرائیلی پارلیمنٹ کے انتخابات ، دوسرا ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کیلئے امن منصوبہ جس کی بکثرت تشہیر ہوئی،او ر جسے حتمی ڈیل کے نام بھی دیا جاتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی چھوٹی سی ٹیم جس کا سربراہ صدر ٹرمپ کا داماد اور مشیر جیرڈ کشنر ہے، تقریباََ گزشتہ دو سال سے بند کمرے…

image

گزشتہ سال سنگاپور میں شمالی کوریا اور امریکا کے سربراہوں کی تاریخی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا جنوبی کوریا کے ساتھ اپنے ’وار گیمز‘ روک دے گا جب کہ کم جونگ اِن نے ایک میزائل تجربے کی سائٹ تباہ کرنے کا وعدہ کیا۔ پھر دونوں رہنماؤں نے ایک اعلامیے پر دستخط کیے، جس میں کہا گیا کہ شمالی کوریا…

image

خواہش تھی کہ قدرتی حُسن اور معدنیات سے مالامال وادی بولان کی سیر کی جائے اور اللہ کے فضل سے وہ دن آپہنچا جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ مجھے ریلوے کی اجتماعی سوداکار پریم یونین کے ایک پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا۔ میں اپنے دوستوں ملک محمد جمیل، چوہدری خالد محمود وغیرہ کے ہمراہ جعفر ایکسپریس کے ذریعے لاہور سے کوئٹہ جانے کے لیے روانہ ہوا۔ ہماری…

image

(12 دسمبر 1923ء کی تحریر)  ایسی حالت میں اگر کوئی شخص اس خبر پر یقین کرے کہ امیر غازی نے اپنی مملکت میں سکھوں کو اصلاح گردوارہ جیسے مذہبی کام سے منع کر دیا اسے چاہئے کہ اپنے دماغ کا علاج کرائے۔ افغانستان کے سکھ بھی شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کے احکام کی تعمیل و متابعت کیلئے ہر وقت آمادہ رہتے ہیں اور ایک سے زیادہ دفعہ اس…

image

بوجھ بے معنی سوالوں کے اُٹھا رکھے ہیں ہم نے سو فکر دل و جان کو لگا رکھے ہیں آپ بھی کہیں گے کہ آخر منیر نیازی اس وقت کیوں یاد آگئے۔ بس کیا بتائوں حالات ہی کچھ ایسے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی دل برداشتہ ہوجاتا ہوں۔ ستم ظریفی کہیں یا ستم بالائے ستم۔ مملکت پاکستان حالات جنگ میں ہو، ایسی صورت میں قوم سیسہ پلائی…

image

ٹہنیوں سے لٹکتے قرمزی پھول، ہر پھول کے بطن سے ابھرنے کی کوشش کرتی لمبی پتلی زرد ڈنڈی جس کے آخری سرے پر زردانوں کا دلکش گچھا، گہرے سبز چمکدار دندانے دار پتوں والے بھرپور گڑھل کے پودے تلے بچھے زمین کی سطح سے چھ انچ بلند تخت پر سجدے کی جگہ پر چنبیلی کی کلیاں دھرے تسبیح و عبادت میں مشغول ماں تو ربع پیشتر کسی اور جہاں سدھار…

image

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی خبر تو پرانی ہو چکی، مگر اس پر تبصرے اب تک جاری ہیں۔ اس ملاقات کا مقصد بظاہر تو اس شخص کی عیادت بتایا گیا تھا جو تین مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہا، جو ملک کی سب سے زیادہ ووٹ بنک رکھنے کی دعویدار جماعت کا عہدیدار نہ ہونے کے باوجود اس کے تمام…

image

یقین جانیے کہ مجھے ایک ہفتہ صرف یہ سوچنے میں لگا کہ لاہور میں ماں، بہنوں، بیٹیوں نے عالمی یوم خواتین پر جس انداز میں آزادی نسواں کے لیے ’’عورت مارچ‘‘ کیا، اس پر کچھ لکھا جائے کہ نہیں۔ خواتین کے اس تاریخی مارچ پر لاہور میں دو مختلف رائے ہیں۔ ایک پڑھے لکھے نام نہاد لبرل اور سیکولر طبقے نے بہت پذیرائی کی کہ آخرکار پاکستانی خواتین بھی دنیا…

image

الیکٹرونک یا پرنٹ میڈیا عوام تک تازہ ترینخبریں پہنچانے کاذریعہ سمجھے جاتے ہیں، تاہم اس حوالے سے عموماً بحث ہوتی ہے کہ کیا میڈیا اپنے پیشہ ورانہ ذمے داری غیر جانب داری سے انجام دے رہا ہے یا پھر اس کا میزان کسی ’’خاص‘‘ جانب جھکا ہوا ہے۔ حالیہ دنوں بھارتی میڈیا میں جھوٹی خبروں، ٹاک شوز عروج پر ہیں یہاں تک کہ مودی سرکار سے مطالبہ کیا گیا کہ…

image

ہم نے اپنی تاریخ میں یہی پڑھا اور پھر اس سے سبق حاصل کرنے کی کوشش کی تھی یہ مملکت خداداد جمہوریت کے ذریعے حاصل کی تھی اور پھر بانی پاکستان نے اس کے مستقبل کو بھی جمہوری نظام میںمحفوظ قرار دیا تھا۔ لیکن افسوس ستر سال گزرنے کے باوجود اس ملک کو باقی سب کچھ حاصل ہوا۔ مگر سچی اور عوامی جمہوریت حاصل نہیں ہو سکی، البتہ اس دوران…

image

اسرائیل کی ریاست اپنے ہدف گریٹر اسرائیل کے قیام کے لیے ہر جائز وناجائز ہتھکنڈا استعمال کررہی ہے۔آپ کو علم ہوگا کہ ان کے اہداف میں سب سے پہلے مسجد اقصیٰ کا انہدام اور اس کے بعد گریٹر اسرائیل کا قیام ہے۔مسجد اقصیٰ کو منہدم کرکے اس کی جگہ بیت المقدس میں ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا ہے ۔ گریٹر اسرائیل میں صرف موجودہ اسرائیل ہی نہیں بلکہ اس میں…

image

پاکستانی علاقوں میں بھارتی دراندازی کے جرأت مندانہ جواب نے آن واحد میں اپوزیشن اور حکومتی لڑائی جھگڑے ختم کرکے ہمیں سیسہ پلائی دیوار بنادیا۔ عوام میں گروہ بندیوں کی تمام دیواریں کسی زورآزمائی کے بغیر ازخود ٹوٹ گئیں۔ تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات میں اتحاد واتفاق کی آوازیں سنائی دینے لگیں۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں نعرۂ تکبیر اور پاک فوج زندہ باد کی جاں فضا آوازیں بلند…

image

امریکی خاتون اوّل میلینا ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے اوکلا ہوما میں واقع ڈوؤ سکول آف ڈسکوری کا دورہ کیا۔ امریکی خاتون اوّل ایک پروگرام کی پروموشن کے میں مختلف ریاستوں کے دورے پر تھی، اس سلسلے میں وہ ڈوؤ سکول بھی گئیں۔ ان کے دورہ سکول میں بظاہر کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ ماسوائے اس کے کہ اس سکول کی وابستگی گولن تحریک ہے ، جس کی قیادت ترکش مذہبی…

image

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جس کی فوج ملکی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ عوام کی حفاظت بھی کررہی ہے۔ پاکستان میں بسنے والے قریباً 20 کروڑ عوام اپنی برّی، بحری اور فضائی افواج پر رشک کرتے ہیں، جس کی کئی وجوہ ہیں۔ ملک کا دفاع کرنے والے جوانوں کے جذبۂ حب الوطنی کی وجہ سے ہمیشہ دشمن کو شکست کا سامنا رہا اور ایمان کے جذبے سے سرفراز ان…

image

(12 دسمبر 1923ء کی تحریر) وفدِ خلافت بھیجنے کی تجویز لیکن جس حالت میں ترک اپنی دنیاوی طاقت کو خلافت اسلامیہ سے الگ کر چکے اور آج ترکی میں حضرت خلیفتہ المسلمین کی ذات بابرکات کو کوئی دنیاوی قوت و طاقت میسر بلکہ ترک یہ چاہتے ہیں کہ ساری دنیائے اسلام اپنے خلیفہ کو قوت و طاقت بہم پہنچائے جس میں بحصہ رسدی ترک بھی شامل ہوں تو…

image

سب دعوے، سب نعرے بے نتیجہ رہے۔ کرپشن کا خاتمہ ہوا نہ لوٹی ہوئی دولت کہیں سے واپس ملی۔ وہ جو نوازشریف اورآصف زرداری کے گرد احتساب کا شکنجہ تھا، سخت کرنے کے باوجود کچھ بھی تو حاصل نہیں ہوا۔ تمام تر مقدمات، ریفرنسز، سزاؤں اور جیلوں کے باوجود ہنوز مفاہمت کا کوئی تاثر قائم نہیں ہوا۔ وہ جو این آر او، ڈیل اور ڈھیل کی چرچا تھی، ہنگامہ ہائے…

image

معزز قارئین!بچپن میں ہم نے صوفی تبسم کی ایک نظم پڑھی تھی جو آج تک ہمیں ازبر ہے کیونکہ اس میں ایک دلچسپ اور خوفناک حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ نظم کچھ یوں ہے: پانچ چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار اک چوہے نے بات نہ مانی، باقی رہ گئے چار چار چوہے پھر جوش میں آ کر، لگے بجانے بین اک چو…

image

اسلام عالم گیر دین ہے۔ محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔ آپؐ کسی ایک قوم یا علاقے کے لیے نہیں بھیجے گئے تھے۔آپؐ رہبر انسانیت ہیں۔ قیامت تک جن و انس کے لیے آپؐ ہی کی اتباع نجات کا ذریعہ قرار دی گئی۔ قرآن مجید میں اللہ رب العالمین نے آپؐ کا منصب عالی یوں بیان فرمایا ہے: اور (اے نبیؐ) ہم نے تم کو تمام ہی انسانوں…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟