28 نومبر 2021
تازہ ترین
کا لم

ہمارے کانوں میں آج بھی ایوب خان کی یہ مینڈیٹ چور آواز گونجتی ہے۔ جس نے کرپٹ اور نا اہل سیاسی رہنماؤں کے خلاف انقلابی اقدامات اٹھائے۔ حسین شہید سہروردی نے مارشل لاء اور ابیڈو پابندیوں کو چیلنج کیا مگر ایوب خان کوئی سیاست دان نہیں تھا کہ اس کی راہ کھوٹی ہوتی۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کو مشعل راہ بناتے ہوئے اس…

image

ظہیر الدین بابر کی رانا سانگا سے جنگ میں فتح کو برصغیر میں مغل حکمرانی کے قیام کا سنگ میل قرار دیا جاتا ہے۔ رانا سانگا سے جنگ بابر کے لیے خود کشی کے مترادف تھی کیونکہ رانا سانگا نے ایک سازش کے تحت بابر کو ہندوستان بلایا کہ وہ دہلی میں قائم لودھی حکومت سے جنگ کرے۔ جب  باہمی جنگ سے لودھی اور بابر دونوں کمزور ہوں تو وہ…

image

یوں تو سب کچھ ماضی کے کوڑے دان میں پھینکنے کے عادی ہیں ہم ہر حال میں مست رہتے ہیں مستقبل کی طرف بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں اور نہ ہی اُس کے لئے حکمت عملی بناتے ہیں، کوئی یہ بات سمجھنے کو تیار نہیں ہو گا کہ پاناما لیکس کا معاملہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان پارلیمنٹ کے بجائے عدالت لے کر کیوں گئے تھے۔ وہ خود تو…

image

معزز قارئین! دوسرے تمام مشاغلِ حیات کی طرح مشغلۂ ادب میں بھی تین طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں؛ اوّل ’’وہبی‘‘، دوئم ’’اکتسابی‘‘ اور سوئم ’’نقال‘‘۔ یعنی اوّل وہ جنہیں یہ ذوق فطرت سے ملتا ہے۔ ان فطری میلان والوں کی مثال اس پیراک سے دی جا سکتی ہے۔ جو بہاؤ کے ساتھ تیر رہا ہے کہ دو ہاتھ مارتا ہے تو گزوں آگے چلا جاتا ہے۔ یہ وہ اہل…

image

ایرانی رہنما عراق میں داعش کے خلاف کامیابیوں کے دعوے کرنے میں مصروف ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے رواںہفتے کہا: ’’عراقی فوج میں الحاشد الشابی ملیشیا کی شمولیت نے داعش کے قدم روکے، عراقی آرمی کو بھی حزب اللہ بنادیا گیا ہے۔‘‘ یہاں تک بات درست ہے کہ ایران نے عراقی فوج میں جزوی طور پر فرقہ واریت کا رنگ بھرا، اس کے باوجود موصل کی…

image

وطن عزیز میں ماہ اگست کا آغاز ایسے حالات میں ہوا جن پر سنجیدگی سے غور کیا جائے تو یہ (حالات) تشویشناک اور ذہنی کوفت کا باعث بن سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ میں مردہ خاتون کے ساتھ ایک نوجوان مریض کو لٹا دیا گیا۔ منڈیالہ کی رہائشی ریاض بی بی کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ…

image

ہماری طرح کروڑوں عوام جن کے بدن پر کپڑا نہیں، پاؤں میں جوتی نہیں، کھانے کو گھر میں آٹا دال نہیں، اُنہیں تو بھول ہی جائیں، ان بے چاروں کا کیا قصور؟ وہ تو خود ہی قسمت کے ستائے ہوئے ہیں، لیکن آپ غور کریں کہ شاہد خاقان جیسے شریف النفس انسان (جنہیں عبوری وزیراعظم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے) عہدے کا حلف اُٹھانے سے پہلے ہی، پوری…

image

خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھا کہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی، ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا، فوری اس کے پاس جاپہنچی۔ بڑی نرمی سے دریافت کیا، کیا بات ہے، کیوں رورہی ہو۔۔۔؟ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا، میرے فیس کے پیسے چوری ہو گئے ہیں، بیگ میں رکھے تھے کسی نے نکال لیے۔ ٹیچر نے ایک لڑکی کو اشارہ کرتے ہوئے…

image

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے اس بیان پر تو اکثریت کی طرح میں بھی چونکا تھا کہ اب آزاد کشمیر کا کس ملک سے الحاق ہو اس بارے میں سوچنا پڑے گا۔ تاہم گمان یہی تھا کہ وہ اپنی کہی بات کی تردید کر دیں گے۔ مگر یہ عمران خان کا ہی حوصلہ ہے کہ سرِعام کسی اہم شخصیت کو نا صرف ’’ذلیل کمینہ‘‘ جیسے معیوب دشنام…

image

یادش بخیر، یہ کوئی نو دس سال پرانی بات ہے۔ تب مرحوم صحافی، دانشور اور ممتاز ادیب حمید اختر ابھی حیات تھے۔ میں پی ٹی وی سے ابھی ریٹائر نہیں ہوا تھا کہ عیدالفطر کی صبح 10 بجے سے 12 بجے دوپہر تک مجھے بحیثیت ایگزیکٹو پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن نیوز چینل کیلئے دو گھنٹے کا لائیو شو لاہور سے آن ایئر کرنا تھا۔ میرے مدعو مہمانوں میں…

image

میں اکثر عرض کرتا ہوں کہ کامیاب تاجر وہ ہے جو اپنے گاہک کو مرنے نہیں دیتا اسے ہر صورت زندہ رکھتا ہے۔ خواہ کبھی کبھی اسے کمائی کی شرح میں کمی ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔ گزشتہ قریباً تیس سال سے ہمارے برسر اقتدار رہنے والے جمہوری بادشاہوں نے دہشت گردی، بدامنی، خوف اور دھونس دھاندلی کا دھندہ کیا ہے جب تک یہ بیماریاں زندہ ہیں ان…

image

نواز شریف کی نااہلی کے ہنگاموں میں وہ بہت یاد آئے، مسلم لیگ کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر خدا جانے اُن کا ردِ عمل کیا ہوتا؟ آج ہم صرف اُس باکمال آدمی کو یاد کرتے ہیں جو صحافتی تاریخ کا ایک باوقار ایڈیٹر تھا، تاریخ میں مجید نظامی ایسے بے مثال، منفرد اور نجیب آدمی اَمر ہوتے ہیں۔ وہ صرف تاریخ کا حصہ ہی نہیں ہوتے بلکہ…

image

ملکی سیاست میں میاں صاحب کے نااہل ہونے کے بعد ہلچل مچی ہوئی ہے جنہوں نے کبھی خواب میں بھی وزارتِ عظمیٰ نہیں دیکھی تھی وہ بھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں بلکہ کچھ نے تو وزارت عظمیٰ کے لئے کاغذات بھی جمع کرا دیے تھے۔ اس عمل کا مقصد یہ ہو سکتا ہے کہ وہ ساری زندگی یہ کہہ یا وزٹنگ کارڈ…

image

بالآخر وہی ہوا جو پاکستان کے ستم رسیدہ پارلیمانی جمہوری سیاست کی تاریخ کا المیہ ہے جوڈیشل ایکٹو ازم کی جدوجہد اور مفادیت نے کمزور اور بے بس پارلیمنٹ کو اپنے فیصلے کی تلوار سے ذبح کر دیا ہے۔ آئین اور قانون کی بالا دستی کے پس پردہ کیا خواہشیں، ترجیحات اور مقاصد تھے اُس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا پڑھا جا رہا ہے…

image

قادر خان یوسف زئی شاید یہ فطرت انسانی ہے کہ وہ جس ماحول میں رہتا ہے، اس کے برعکس ماحول ملنے پر اُسے عجیب و غریب کیفیات سے گزرنا پڑتا ہے۔ مستقل آباد افراد کو اپنے مسائل کے ساتھ ان کے حل کے لیے بھی مسلسل غور و فکر کی ضرورت رہتی ہے۔ فرانس کے شہر پیرس کے ایک افغان ریسٹورنٹ میں، میں اپنے میزبان کے ساتھ…

image

کانگریس اور اس کی ہمنوا پارٹیاں عموماً آر ایس ایس اور اس سے وابستہ جماعتوں و تنظیموں پر الزام تراشی کرتی ہیں، وہیں بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتیں کانگریس کے گزشتہ پچاس سالہ دور اقتدار، اس کی کمیوں، خرابیوں، بے اعتدالیوں اور نفرت پر مبنی سیاست کے دوران منظرعام پر آنے والے مسائل کو خود انہی کے چشمے سے آئینہ دکھاتی ہیں۔ بھارت میں آزادی سے قبل…

image

محسن فارانی 22 جولائی 2017ء کو ایک مصری عدالت نے دو سال قبل ایک پراسکیوٹر کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 28افراد کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ مصری آمر عبدالفتاح سیسی کا کارندہ ہشام برکات 2015ء میں قاہرہ میں کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا تھا۔ جولائی2013ء میں جنرل سیسی نے پہلی بار آزادانہ انتخاب میں عوام کے منتخب صدر محمد…

image

مرزا غالب نے عرصہ پہلے کہا تھا: ناحق ہم پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر آدمی کوئی ہمارا دم تحریر نہ تھا… بچپن میں ہمیں قائداعظمؒ کی زندگی اور جدوجہد سے متعلق مدراس میں بہت کچھ پڑھایا اور لکھایا جاتا تھا۔ شاید ان دنوں ملک و قوم کو بابائے قوم کی ضرورت رہی ہو گی۔ 1971ء میں قائد کا پاکستان دو لخت کروانے کے…

image

 ڈاکٹر طاہر حمید تنولی قیام پاکستان پر قائد اعظم نے فرمایا تھا پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے، یہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ قائد اعظم کا یہ بیان صرف بیان نہیں بلکہ قیام پاکستان کی اساس اور اس وجہ جواز کو بیان کر رہا ہے جو اس کے مستقبل کا ضامن ہے۔ پاکستان کا قیام ایک نظریے اور ایک فکر کا نتیجہ ہے۔ یہ وہ نظریہ ہے جس کی…

image

 نواز شریف کی ناہلی کے بعد ملک میں ایک بار پھر "احتساب سب کا" کے نعرے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔اگرچہ وزیراعظم کو پاناما اور اس سے منسلکہ کیسز کی بجائے محض اقامہ کے معاملے میں اثاثے چھپانے کی وجہ سے نااہل کرنے پر بہت سے لوگ سیخ پا ہیں لیکن وہ یہ بنیادی بات سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے کہ عدالت نے وزیراعظم کی نااہلی کے معاملے…

image

۔تنویر احمد عدالت عظمیٰ سے نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے لئے سبق سیکھنے کے بہت سارے سبق پنہاں ہیں تاہم ان سے سیکھنے کے لئے یہ سیاسی جماعت اب اس وقت سیکھنے کے موڈ میں نظر آتی ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں کوئی ایسے آثارو قرائن اس کی صفوں میں نظر آتے ہیں۔نواز شریف کی نا اہلی کے بعد جب…

image

 ایک اخباری رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کے دوران ماحول انتہائی جذباتی رہا، ارکان اسمبلی کی اکثریت افسردہ نظر آئی، جب نوازشریف نے عبوری وزیراعظم کے لئے شاہد خاقان عباسی کا نام پیش کیا تو وہ آبدیدہ ہوگئے، اس سے قبل جب مشاورتی اجلاس میں نوازشریف نے وزارت عظمی کے لئے شاہد خاقان عباسی کا نام لیا تو ان کا…

image

 یادش بخیر جناب حمید اختر کی 84ویں سالگرہ کی تقریب لاہور میں برپا تھی۔ شہر بھر کے ممتاز ترقی پسند ادیب، شاعر، دانشور، صحافی، سیاسی کارکن اور ٹریڈ یونین لیڈرز سے ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ مقررین اپنے اپنے مختصر خطاب میں جناب حمید اختر کی حیات و خدمات خصوصاً سیاست و صحافت اور انجمن ترقی پسند مصنفین و کمیونسٹ پارٹی کے حوالے سے ان کے کردار اور کنٹری…

image

جے آئی ٹی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے طرفین ایک دوسرے کو طعن وتشنیع سے نواز رہے ہیں۔ جو صاحب اقتدار ہیں وہ بھی بے اختیار اور مظلوم ہونے کی دہائی دے رہے ہیں اور جو ہیں ہی بے اختیار وہ بھی اپنی سی کر گزرنے پر تلے ہیں۔ مقتدر اور محترم اداروں کو برسر اقتدار لوگ ہدف تنقید بنا رہے ہیں یہ ادارے اور وہ شخصیات…

image

کیا پاکستان کا سیاسی نقشہ تبدیل ہونے والا ہے، حالات و شواہد سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت قائم کی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے قریباً اپنا کام مکمل کرلیا۔ بدھ کو احتساب بیورو کے چیئرمین دوبارہ پیش ہوئے، لیکن سب سے اہم بات تھی وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی۔…

image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟