28 نومبر 2021
تازہ ترین
کا لم

پاکستان کی سیاست سنجیدہ لوگوں کیلئے ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے، الزامات، دشنام طرازی، ایک دوسرے پر عامیانہ تنقید اب مروجہ سیاست کے اصول بنتے جا رہے ہیں۔ آج ہم نے اپنی قومی سیاست کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ جس کی وجہ سے شریف لوگ سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر جو الزامات عائد کئے وہ بہت سنجیدہ ہیں۔…

image

گزشتہ دنوں لاہور کے ایک ہوٹل میں ’انجمن مدیران و جرائد‘ کے زیر اہتمام ’’گائڈ بک آن کلائمٹ چینج فنانس‘‘ کی تقریب اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقررین نے ایک بہت ہی اہم موضوع ’’موسمی تغیرات کے دنیا پر اثرات‘‘ کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ مقررین نے اس اہم موضوع پر مفصل روشنی ڈالی اور انتباہ کیا کہ ہم نے اپنے رہنے سہنے کے طریقہ کار کو…

image

پاکستان کا الحمد للہ 70واں یوم آزادی ہم اگلے چار روز بعد منانے جا رہے ہیں۔ آج بھی آپ کو کہیں کوئی ایسا بزرگ دکھائی دے جس نے 1947ء کی ہجرت کا تجربہ کیا ہو تو کچھ وقت نکال کر ان سے یہ ضرور پوچھیں کہ 40لاکھ جانوں اور عزتوں کا نذرانہ دیتے وقت کیا انہوں نے کبھی یہ سوچا تھا کہ جس مملکت خداداد پاکستان کی طرف وہ ہجرت…

image

دنیا میں تیزی سے ہونے والی ترقی کے تناظر میں اس سوال پر غور ضروری ہے کہ بدلتی دنیا میں مسلم دنیا خصوصاً پاکستانی معاشرے میں ہونے والی تبدیلیاں کیا ترقی کی سمت میں ہیں یا ہم حرکت معکوس کا شکار ہیں۔ 9/11کے بعد کا دور  مسلم دنیا کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوا۔ تجسس اور تشدد دو رویے ہیں جو اس واقعے کے بعد مسلم معاشروں…

image

علاقہ میں مال مویشیوں کی چوری معمول بن چکا تھا۔ آئے دن واردات ہوتی۔ لوگوں کو ایک خاندان پر شک تھا۔ پنچایت اکھٹی ہوئی اور فیصلہ کیا گیا کہ خاندان کا بزرگ اگر قسم دے دے تو الزام واپس لے لیا جائے گا۔ خاندان کے بزرگ نے قرآن کا وزن دیکھا اور ہامی بھر لی، وہ وضو کر کے مسجد گیا اور قرآن پاک اٹھا کر کہنے لگا کہ میرا…

image

آئینی عدالت کے سیاسی فیصلہ کے بعد پارلیمانی ریاست کے دوسرے بڑے رکن انتظامیہ کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک سے زیادہ مرتبہ اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لئے اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا، اسی میں قوم اور ملک کا تحفظ ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان نے کوئٹہ…

image

انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا مقام عطا فرمایا ہے۔ انسان خلیفۃ اللہ فی الارض ہے۔ جب انسان تہذیب و شائستگی کا دامن چھوڑ دے تو وہ بہت نیچے گر جاتا ہے۔ وطن عزیز میں آج کل عجیب ماحول پیدا کر دیا گیا ہے، جو تباہ کن اور بھیانک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ انسان کے اخلاق و کردار کو گھن لگ جائے تو اس…

image

وطن عزیزکی سیاست میں آج کل ایک دوسرے پر الزامات کا شور اس شدت کے ساتھ مچا ہے کہ70ویں آزادی کے ترانوںکی آواز کان نہیںپڑتی۔ شہر کی سڑکیں اور گلیاںایک دوسرے کے مخالف سیاستدانوںکے تشہیری مواد سے ایسی سجی نظرآرہی ہیںکہ قومی پرچم یا جھنڈیاں دکھائی نہیںدیتیں ۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ہمارے ملک کاماحول ایک ایسے گھرسا ماحول لگ رہا ہے جس میںہر پانچ منٹ کے بعد ایک بچہ…

image

تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اگر کوئی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے تو حکومت کا فرض ہے کہ اسے موقع فراہم کرے، پرائمری سے لے کر یونیورسٹی تک کسی بھی شہری کو تعلیم دینا حکومت کا فرض اولین ہے، لیکن بدقسمتی سے کسی بھی حکومت کا اس طرف دھیان نہیں گیا، ہزاروں طلباء وسائل اور داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رہتے…

image

میرا تجسس پورے جوبن پر تھا اور میں حیرت سے چاروں طرف ہزاروں قیدیوں کو دیکھ رہا تھا۔ میں خوش تھا کہ آج اونچی دیواروں کے پیچھے بیرکوں میں بسنے والی مخلوق کے مشاہدے کا موقع ملا، مختلف عمروں اور جسموں کے قیدی چاروں اطراف تھے، سپرنٹنڈنٹ صاحب میرے واقف کار تھے اور میں اُن سے معلومات لے رہا تھا کہ کس علاقے، ذات کے لوگ زیادہ جرائم کرتے ہیں،…

image

یہ جی ٹی روڈ ریلی تو چند دنوں میں ریلا بن کر گزر جائے گی اور اسے زیادہ سے زیادہ اتنے ہی دن لگیں گے جتنے سیلابی ریلے کو پہاڑی علاقوں سے گزرتے ہوئے عموماً لگتے ہوں مگر میاں نوازشریف اپنا باریک کام جاری رکھیں گے جس کے وہ ماہرہیں اورجس کام میں ان کاکوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ نہ ہی کسی کے پاس اتنا طویل تجربہ ہے جتنا میاں…

image

چودھری شجاعت حسین خوش ہوجائیں کہ ان کے کنبے میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ تعداد ہر چھ ماہ سال بعد بڑھ جاتی ہے۔ قارئین آگاہ رہیں کہ یہاں کنبے سے مراد چودھری فیملی ہرگز نہیں۔ اس سے مراد مسلم لیگ ہے چونکہ اول و آخر مسلم لیگی ہیں لہٰذا یہ جماعت ان کا کنبہ ہی کہلائے گی کہ اس کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کا…

image

پاکستانی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے میاں نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کو جو تحفظات ہیں یا جس طرح وہ اس فیصلے کے بعد عوامی سطح پر احتجاج کر رہے ہیں اس کے حق میں پاکستان کے بعض جغادری اور کچھ میری طرح ٹکاٹوکری قسم کے کالم نگاروں اور مبصروں کی چیخ و پکار کا تو کوئی جواز دکھائی دیتا ہے کہ کسی بے چارے نے اپنی ڈیوٹی پوری…

image

آج کل ہمارے میڈیا کی تمام تر توجہ عائشہ نامی دو خواتین کی بیان کردہ کہانیوں پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے وہ معاملات مناسب توجہ سے محروم رہے جو نا صرف داخلی بلکہ خارجی طور پر بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ جو معاملات نظر انداز ہوئے ان میں چند روز قبل آنے والا جناب عمران خان کا امریکا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متعلق دیا گیا…

image

دنیا بھر کے جمہوری ممالک میں سیاست کو جرائم سے پاک رکھنے کیلئے ہائی پروفائل لیول تک سیاسی منصب رکھنے والے سیاست دان اِس اَمر کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں کہ اُن کے دور اقتدار میں اُن کے یا اُن کی فیملی کے کسی رکن کی جانب سے شعوری یا غیر شعوری طور پر معمولی جرم کا بھی ارتکاب نہ ہو۔ لیکن پاکستان میں جس دیدہ دلیری سے…

image

انتخابات 2018ء جیت کر لیلائے وزارتِ عظمیٰ سے ہم آغوش ہونے کے امیدوار عمران خان اپنی ہی دھن کے آدمی ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر پٹی پٹائی سوچ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں پتا چلا کہ دھاندلی کیسے ہوتی ہے۔ ان کا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے عام انتخابات سے پہلے پنجاب کے چند بڑے شہروں اور پشاور میںاپنے بڑے بڑے جلسوں…

image

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی اور ان سمیت انکے خاندان کے خلاف نیب میں کارروائی کے اعلان کے بعد حکمران جماعت کی جانب سے شروع کی جانے والی ـ’’  بلیم گیم ‘‘اور محاذ آرائی کی سیاست شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ۔ویسے تو حکمران خاندان نے جے آئی ٹی کی تشکیل کے ساتھ ہی جے آئی ٹی کے ارکان کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان اٹھا کر عدالت…

image

تقسیم ہند کے بعد سے بھارت میں اب تک ایسے بے شمار ایشوز اٹھائے گئے ہیں، جن کی زد میں خاص طور پر مسلمانوں کے عقائد، نظریات، معاشرت اور پرسنل لا آتے ہیں، وہیں ان تمام مواقع پر یہ سوال بھی بارہا اٹھتا رہا ہے کہ کیا یہ ایشوز خصوصاً مسلمانوں کو سامنے رکھتے ہوئے، انہیں اُلجھانے کی غرض سے اٹھائے جاتے ہیں؟ یا درحقیقت اِن معاملات کو اٹھانے والوں…

image

 ’’ روزنامہ جہان پاکستان‘‘ کی تاریخ میں 4 اگست کا دن اس لیے اہم ہے کیونکہ اس روز سوشل میڈیا کی دنیا میں ’’ جہان پاکستان‘‘ ویب سائٹ لانچ کی گئی۔  ’’ جہان پاکستان‘‘ آج  صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ کم عمر اخبار ہونے کے باوجود ’’ جہان پاکستان‘‘ کی تاریخ کے ساتھ مدو جزر جیسے الفاظ جڑے ہوئے ہیں۔ ’’ جہان پاکستان‘‘ کی خوبی یہ…

image

کسی بھی ریاست میں کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں۔ مسلم حکمرانوں کی تمام تاریخ اس بات کی آئینہ دار ہے کہ انہوں نے اپنے اخلاق و اسلامی اقدار سے رعایا کے دلوں پر حکمرانی کی، لیکن جب اُن کی توجہ عوام سے ہٹی اور ظلم کا نظام چل نکلا تو پھر وہ مسلم حکمراں رہا اور نہ اس کی باقیات۔ میں یہاں کسی بھی…

image

تادم تحریر چکری کے شہزادے کی تمام تر خواہشوں اور کوششوں کے باوجود نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مفاہمت کے بجائے مزاحمت کاراستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب دولت اور عزت کی کوئی کمی نہیں بلکہ اُن کا تحفظ بھی سیاست میں ہے تو سیاسی پناہ گاہ ہی اب تاریخ میں نیک نامی سے زندہ رکھ سکتی ہے بلکہ بہت سارے ماضی…

image

عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد نے اپنی الزام تراشی اور سنسنی خیز انکشافات پر مبنی طرز بیان سے سیاسی ماحول کو آلودہ کیا تو سیاسی احوال کے تجزیہ اور ان پر تبصرے کے حوالے سے رہی سہی رغبت اور دلچسپی بھی جاتی رہی۔ اس کا اندازہ یوں بھی کیا جا سکتا ہے کہ (بظاہر) 45 دنوں کے لئے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے والے عزت مآب شاہد خاقان عباسی نے…

image

مرد کی بالا دستی کا تصور ہزاروں سال پر محیط ہے۔ کہا جاتا ہے اس کی ابتدا تب ہوئی تھی جب ملکیت کا تصور ابھرا تھا یوں ہر اس شے کو جو خود کو دستبرد سے بچانے سے قاصر تھی ملکیت میں ڈھال لیا جانے لگا تھا۔ جب یہ سماجی تصور راسخ ہو گیا تو کہاوت چل نکلی کہ زر، زن اور زمین جھگڑے کی جڑیں ہیں جبکہ جڑ دماغ…

image

جمال عبدالناصر کے جانشین انور سادات بنے۔ ملکی حالت ابتر تھی۔ مصر کا سب سے بڑا ذریعہ آمدنی نہر سویز بند پڑی تھی۔ غزہ کی پٹی اور جزیرہ نمائے سینا اسرائیلی فوج کے قبضے میں تھے جو نہر سویز کے مشرقی کنارے پر براجمان تھی۔ نہر میں کئی جہاز ڈوبے پڑے تھے۔ اسرائیل اکڑا ہوا تھا۔ انور سادات جن کا نام پہلی جنگ عظیم کے ترک جرنیل انور پاشا کے…

image

سرسیّد نے جہاں مذہبی، سیاسی اور سماجی موضوعات پر لکھا ہے وہیں ان کی تاریخ سے دلچسپی بھی ان کی لکھی ہوئی کتابوں یا ایڈٹ کئے ہوئے مسودات سے ظاہر ہوتی ہے۔ ان کی ایک اہم کتاب آثارالصنادی ہے یہ دہلی کی پرانی عمارتوں کے بارے میں ہے۔ سرسیّد اور ان کا خاندان دہلی کے رہنے والے تھے اور اس کی عمارتوں اور گلی کوچوں سے ان کی محبت کے جذبات…

image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟