21 اکتوبر 2021
تازہ ترین
کا لم

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔ جو لوگ اس کی قدر نہیں کرتے وہ انتہائی ناشکرے ہیں۔ اللہ نے ہمیں اپنی قدرتِ خاص سے یہ وطن عطا کیا تھا۔ انگریز بھی ہمارے مخالف تھے اور متعصب ہندو تو ہمارے ازلی اور ابدی دشمن ہیں۔ سکھ اقلیت کو بھی پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف اس قدر مشتعل کر دیا گیا تھا کہ ہجرت کے وقت مسلمانوں کا سب سے زیادہ…

image

آزادی کی نعمت کی حفاظت بیدار مغزی، قوت عمل اور قومی غیرت سے ہی کی جا سکتی ہے۔ برصغیر میں پاکستان کا قیام مسلمانان ہند کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ ایک لحاظ سے برصغیر میں ایک سال کے بعد دوبارہ مسلم اقتدار کی بحالی کی ایک صورت ہے۔ یہ ایک سو سال مسلمانوں نے غلامی میں کیوں گزارے، اور ہندوستان میں صدیوںسے حکمران مسلمان کیوں غلامی کا شکار ہوئے یہ…

image

روسی انقلاب کو سو(100) سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا۔ فرانسیسی انقلاب کے بعد تاریخ کا یہ دوسرا اہم انقلاب تھا جس نے عالمی صورتِ حال کو تبدیل کیا۔ یہ انقلاب روس میں کیوں آیا۔ اس کے پس منظر میں کون سے حالات تھے جن سے روسی معاشرہ گزرا، اور ایک ایسا ملک جو دوسرے یورپی ملکوں کے مقابلے میں پس ماندہ اور بچھڑا ہوا تھا جن وجوہات کی…

image

پارلیمان کو شکست کیوں ہوئی؟ سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی مذاکرات اور مفاہمت پر کیوں مجبور ہوئے؟ اگر یہ مفاہمت ہوئی تو مفتوح اور فاتح کے درمیان کیا شرائط طے ہونگی اور فریقین کی پوزیشن کیا ہوگی۔ تاریخ کے طالب علم کی حیثیت سے کچھ واقعات بطور شہادت ذہن میں بازگشت بن کر چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ بس ایک واقعہ ایسا ہے جس میں مزاحمت کے ساتھ…

image

1971ء کے بعد سے پاکستان میں دو نمایاں سیاسی جماعتیں دکھائی دے رہی ہیں۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ دونوں ایک دوسرے سے متعلق کن جذبات کا اظہار کرتے ہیں یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں۔ پی پی پی ہمیشہ مسلم لیگ پر اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی ہونے کا الزام لگاتی ہے جب کہ میاں نواز شریف گزشتہ قریباً دس سال سے خود کو انٹی اسٹیبلشمنٹ کہنے پر تلے ہیں اور بسا…

image

عجیب صورتحال کا سامنا ہے۔ میں یہ کالم تحریر کرنے کے لئے ذہنی طور پر تیار ہوں لیکن فضا میں مختلف وقفے سے اڑتے ہوئے ہیلی کاپٹر خیالات کے سلسلے کو بے ترتیب کر رہے ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر دراصل نااہل وزیراعظم، میاں نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی کے سلسلے میں جلوس کی فضائی نگرانی کر رہے ہیں۔ صاف دکھائی دیتا ہے کہ میاں صاحب اگرچہ وزیراعظم ہاؤس…

image

معزز قارئین! آپ نے دیسی مُرغا دیکھا ہو گا، اصیل مُرغ دیکھا ہو گا، برائیلر اور شیور مُرغ بھی دیکھے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو مُرغِ بادِ نما دکھاتے ہیں جو دھات سے بنا ہوا ہوتا ہے لیکن اس کی حرکات انسانی سوچ کو بھی مات کر سکتی ہیں۔ کیونکہ:     یہ دکھاتا ہے رُخ ہواؤں کے منہ سے لیکن بیاں نہیں دیتا سختیاں…

image

عوامی ووٹ کی مدد سے تین مرتبہ اسلام آباد کے وزیراعظم ہاؤس میں پہنچنے والا اس طرح نااہل ہو کر شہر اقتدار اور مسند اقتدار چھوڑنے پر مجبور ہو گا کبھی کسی نے سوچا تک نہ تھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک ماہ قبل تک جب روزانہ کی بنیاد پر نئے نئے پراجیکٹس کے افتتاح اور بعض کے تو بار بار افتتاح ہو رہے تھے اور ہر تقریب کے…

image

پاکستان کے نئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پاکستانی و کشمیری عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے واضح کہا کہ پاک، بھارت تعلقات کا دارومدار کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کے تصفیے پر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اُن امریکی الزامات کو مسترد کردیا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں صرف ’’مخصوص‘‘ لوگوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔ ارض پاک…

image

سپریم کورٹ آج کل عجیب و غریب حالات سے دوچار ہے۔ عاصمہ جہانگیر جیسی ماہر قانون تک اس پر تنقید کرتی نظر آتی ہیں۔ غضب خدا کا مملکت پاکستان نہ ہو گیا کوئی اور ہی چیز ہو گیا، جہاں جس کا جو جی چاہے کہتا پھرے، لعن طعن کرتا پھرے، کوئی پوچھنے والا، سوال جواب کرنے والا نہیں۔ مثل مشہور ہے کہ اﷲ کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی، جب…

image

پاکستان کی سیاست سنجیدہ لوگوں کیلئے ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے، الزامات، دشنام طرازی، ایک دوسرے پر عامیانہ تنقید اب مروجہ سیاست کے اصول بنتے جا رہے ہیں۔ آج ہم نے اپنی قومی سیاست کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ جس کی وجہ سے شریف لوگ سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر جو الزامات عائد کئے وہ بہت سنجیدہ ہیں۔…

image

گزشتہ دنوں لاہور کے ایک ہوٹل میں ’انجمن مدیران و جرائد‘ کے زیر اہتمام ’’گائڈ بک آن کلائمٹ چینج فنانس‘‘ کی تقریب اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقررین نے ایک بہت ہی اہم موضوع ’’موسمی تغیرات کے دنیا پر اثرات‘‘ کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ مقررین نے اس اہم موضوع پر مفصل روشنی ڈالی اور انتباہ کیا کہ ہم نے اپنے رہنے سہنے کے طریقہ کار کو…

image

پاکستان کا الحمد للہ 70واں یوم آزادی ہم اگلے چار روز بعد منانے جا رہے ہیں۔ آج بھی آپ کو کہیں کوئی ایسا بزرگ دکھائی دے جس نے 1947ء کی ہجرت کا تجربہ کیا ہو تو کچھ وقت نکال کر ان سے یہ ضرور پوچھیں کہ 40لاکھ جانوں اور عزتوں کا نذرانہ دیتے وقت کیا انہوں نے کبھی یہ سوچا تھا کہ جس مملکت خداداد پاکستان کی طرف وہ ہجرت…

image

دنیا میں تیزی سے ہونے والی ترقی کے تناظر میں اس سوال پر غور ضروری ہے کہ بدلتی دنیا میں مسلم دنیا خصوصاً پاکستانی معاشرے میں ہونے والی تبدیلیاں کیا ترقی کی سمت میں ہیں یا ہم حرکت معکوس کا شکار ہیں۔ 9/11کے بعد کا دور  مسلم دنیا کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوا۔ تجسس اور تشدد دو رویے ہیں جو اس واقعے کے بعد مسلم معاشروں…

image

علاقہ میں مال مویشیوں کی چوری معمول بن چکا تھا۔ آئے دن واردات ہوتی۔ لوگوں کو ایک خاندان پر شک تھا۔ پنچایت اکھٹی ہوئی اور فیصلہ کیا گیا کہ خاندان کا بزرگ اگر قسم دے دے تو الزام واپس لے لیا جائے گا۔ خاندان کے بزرگ نے قرآن کا وزن دیکھا اور ہامی بھر لی، وہ وضو کر کے مسجد گیا اور قرآن پاک اٹھا کر کہنے لگا کہ میرا…

image

آئینی عدالت کے سیاسی فیصلہ کے بعد پارلیمانی ریاست کے دوسرے بڑے رکن انتظامیہ کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک سے زیادہ مرتبہ اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لئے اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا، اسی میں قوم اور ملک کا تحفظ ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان نے کوئٹہ…

image

انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا مقام عطا فرمایا ہے۔ انسان خلیفۃ اللہ فی الارض ہے۔ جب انسان تہذیب و شائستگی کا دامن چھوڑ دے تو وہ بہت نیچے گر جاتا ہے۔ وطن عزیز میں آج کل عجیب ماحول پیدا کر دیا گیا ہے، جو تباہ کن اور بھیانک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ انسان کے اخلاق و کردار کو گھن لگ جائے تو اس…

image

وطن عزیزکی سیاست میں آج کل ایک دوسرے پر الزامات کا شور اس شدت کے ساتھ مچا ہے کہ70ویں آزادی کے ترانوںکی آواز کان نہیںپڑتی۔ شہر کی سڑکیں اور گلیاںایک دوسرے کے مخالف سیاستدانوںکے تشہیری مواد سے ایسی سجی نظرآرہی ہیںکہ قومی پرچم یا جھنڈیاں دکھائی نہیںدیتیں ۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ہمارے ملک کاماحول ایک ایسے گھرسا ماحول لگ رہا ہے جس میںہر پانچ منٹ کے بعد ایک بچہ…

image

تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اگر کوئی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے تو حکومت کا فرض ہے کہ اسے موقع فراہم کرے، پرائمری سے لے کر یونیورسٹی تک کسی بھی شہری کو تعلیم دینا حکومت کا فرض اولین ہے، لیکن بدقسمتی سے کسی بھی حکومت کا اس طرف دھیان نہیں گیا، ہزاروں طلباء وسائل اور داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رہتے…

image

میرا تجسس پورے جوبن پر تھا اور میں حیرت سے چاروں طرف ہزاروں قیدیوں کو دیکھ رہا تھا۔ میں خوش تھا کہ آج اونچی دیواروں کے پیچھے بیرکوں میں بسنے والی مخلوق کے مشاہدے کا موقع ملا، مختلف عمروں اور جسموں کے قیدی چاروں اطراف تھے، سپرنٹنڈنٹ صاحب میرے واقف کار تھے اور میں اُن سے معلومات لے رہا تھا کہ کس علاقے، ذات کے لوگ زیادہ جرائم کرتے ہیں،…

image

یہ جی ٹی روڈ ریلی تو چند دنوں میں ریلا بن کر گزر جائے گی اور اسے زیادہ سے زیادہ اتنے ہی دن لگیں گے جتنے سیلابی ریلے کو پہاڑی علاقوں سے گزرتے ہوئے عموماً لگتے ہوں مگر میاں نوازشریف اپنا باریک کام جاری رکھیں گے جس کے وہ ماہرہیں اورجس کام میں ان کاکوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ نہ ہی کسی کے پاس اتنا طویل تجربہ ہے جتنا میاں…

image

چودھری شجاعت حسین خوش ہوجائیں کہ ان کے کنبے میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ تعداد ہر چھ ماہ سال بعد بڑھ جاتی ہے۔ قارئین آگاہ رہیں کہ یہاں کنبے سے مراد چودھری فیملی ہرگز نہیں۔ اس سے مراد مسلم لیگ ہے چونکہ اول و آخر مسلم لیگی ہیں لہٰذا یہ جماعت ان کا کنبہ ہی کہلائے گی کہ اس کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کا…

image

پاکستانی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے میاں نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کو جو تحفظات ہیں یا جس طرح وہ اس فیصلے کے بعد عوامی سطح پر احتجاج کر رہے ہیں اس کے حق میں پاکستان کے بعض جغادری اور کچھ میری طرح ٹکاٹوکری قسم کے کالم نگاروں اور مبصروں کی چیخ و پکار کا تو کوئی جواز دکھائی دیتا ہے کہ کسی بے چارے نے اپنی ڈیوٹی پوری…

image

آج کل ہمارے میڈیا کی تمام تر توجہ عائشہ نامی دو خواتین کی بیان کردہ کہانیوں پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے وہ معاملات مناسب توجہ سے محروم رہے جو نا صرف داخلی بلکہ خارجی طور پر بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ جو معاملات نظر انداز ہوئے ان میں چند روز قبل آنے والا جناب عمران خان کا امریکا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متعلق دیا گیا…

image

دنیا بھر کے جمہوری ممالک میں سیاست کو جرائم سے پاک رکھنے کیلئے ہائی پروفائل لیول تک سیاسی منصب رکھنے والے سیاست دان اِس اَمر کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں کہ اُن کے دور اقتدار میں اُن کے یا اُن کی فیملی کے کسی رکن کی جانب سے شعوری یا غیر شعوری طور پر معمولی جرم کا بھی ارتکاب نہ ہو۔ لیکن پاکستان میں جس دیدہ دلیری سے…

image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟