In last week’s article we looked at how the Oslo process collapsed amid the rise of the Israeli right wing and the disintegration of unified Palestinian leadership. In 2002, when the Palestinian cause appeared at its most hopeless, the Arab Peace Initiative — brainchild of late King Abdullah of Saudi Arabia — was unveiled at the Arab League summit in Beirut. Seeking to kill it off, the then Israeli…
پاکستان اپنے حدوداربع کے لحاظ سے ایک دُشمن، دو مخالف ملکوں اور چوتھی جانب سمندر سے گھرا ہوا ہے۔ مشرق میں ہمارا بدترین دشمن بھارت ہے، جبکہ شمال مغرب میں افغانستان اور ایران ہیں۔ جنوب میں بحیرۂ عرب اور بحر ہند ہے۔ بھارت نے قیام پاکستان کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا، اس لیے وہ ہمیشہ اسے دنیا کے نقشے سے مٹانے کے درپے رہتا ہے۔ سرحدی تنازعات کے…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں نا اہل قرار دینے کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں لے آئے ہیں۔ انہوں نے اپنی برطرفی کے بعد اسلام آباد سے لاہور کے سفر میں متعدد مرتبہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ذکر کرتے ہوئے اسے عوامی مینڈیٹ کی توہین قرار دیا ہے۔ جی ٹی روڈ مارچ کے اختتام پر لاہور پہنچنے پر…
سابق وزیراعظم نواز شریف کو 28 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ کورٹ کے پورے فیصلے کو مدنظر رکھے بغیر صرف ’’اقامہ‘‘ کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور دل کو تسلی دی جارہی ہے کہ نواز شریف میگا کرپشن کی بنا پر نااہل نہیں ہوئے۔ کم وبیش وہی ماحول پیدا کیا جارہا ہے جیسا جے آئی ٹی…
لوگ کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی منشا تھی کہ ہمیں آزادی 14 اگست کو ملے، کیوںکہ اس دن ہجری تقویم کے مطابق لیلۃ القدر تھی۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں شب قدر کو یوم آزادی اس لیے دی، کیوںکہ ہم نے اس سے یہ مملکت اسلام کے نام پر مانگی تھی۔ اللہ تعالیٰ دیکھنا چاہتا تھا کہ آزادی کے ملنے کے بعد تم…
انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا مقام عطا فرمایا ہے۔ انسان خلیفۃ اللہ فی الارض ہے۔ جب انسان تہذیب و شائستگی کا دامن چھوڑ دے تو وہ بہت نیچے گر جاتا ہے۔ وطن عزیز میں آج کل عجیب ماحول پیدا کر دیا گیا ہے، جو تباہ کن اور بھیانک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ انسان کے اخلاق و کردار کو گھن لگ جائے تو اس کا علاج…
جدوجہد آزادی کے دوران مختلف مواقع پر قائد اعظم نے جس طرح پاکستان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس سے ان کا تصور پاکستان نکھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ قائد اعظم کا پاکستان حریت، مساوات اور اخوت کے اسلامی اصولوں کا عملی مظہر مملکت ہے۔ علامہ اقبال کے الفاظ میں اسلام کی وہ تعلیمات جو صدیوں کی ملوکیت کے باعث دھندلا گئی تھیں، پاکستان ان تعلیمات…
نجی محفل تھی۔ نااہل کردہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی متنازع ریلی اسی روز اختتام کو پہنچی تھی۔ وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ نمائندے زور دے رہے تھے بات جو بھی ہو کہا یہ جا رہا ہے کہ اس ریلی سے نواز شریف کی مقبولیت بڑھی ہے۔ اپنی کہی بات کو مستند کرنے کی غرض سے وہ نون لیگ سے متعلق اچھے الفاظ بھی استعمال کر رہے تھے۔ بالآخرایک…
یوں تو پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستر سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن آج بھی وہ ترقی سے کوسوں دُور ہے۔ تحریک پاکستان کی قیادت برصغیر کے بہترین رہنما قائداعظمؒ نے کی اور انہی کی رہبری کی بدولت وطن عزیز کا قیام یقینی ہوسکا۔ دو قومی نظریے کی بنیاد پر بننے والے اس ملک کے بانی کی جلد رحلت نے اب تک اس کو اس کیفیت سے باہر ہی…
’’تالی‘‘ کئی روز کے بعد آئی تھی۔ وہ میرے گھر ایک سال تک ملازمہ رہی تھی کوئی تیس کے پیٹے میں ہو گی۔ ’’سلام صاب‘‘(صاحب) ’’وعلیکم السلام ‘‘ ’’تالی‘‘ کے زرد چہرے پر عجیب سی اداسی چھائی ہوئی تھی آنکھیں ویران اور زندگی سے محروم دکھائی دے رہی تھیں۔ ’’بھئی خیریت ہے آج صبح ہی صبح؟‘‘ ’’آپ سے چٹھی (خط) لکھوانی تھی‘‘۔ ’’کس…
بھارت کے وزیراعظم کا ’’فرمانا‘‘ ’’بغل میں چھری اور منہ میں رام رام‘‘ کی عملی تصویر ہے۔ وزیراعظم بھارت یعنی نریندرامودی نے کل بھارت کے یوم آزادی پر لال قلعہ دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس میں موصوف نے اور باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ کشمیر کا مسئلہ گالی سے حل ہوگا اور نہ گولی سے کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔…
پاک بھارت تاریخ میں شاید 70سال کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی حکومت کو یہ روز بد دیکھنے کو ملا ہے جب بھارت کی تمام اقلیتوں نے 15اگست کو بطور یوم سیاہ منایا ہے ان میں سکھ پیش پیش ہیں، اب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب اور ہریانہ کے پندرہ شہروں میں جن میں پنجاب کا دارالحکومت چندی گڑھ بھی شامل ہے۔ سکھوں نے بھارتی ترنگا جلا کر بھارتی حکومت…
عوام کی عدالت میں جانے سے روکنے والوں کی زبان بندی کیلئے ہی جب نظرثانی کی درخواست کا عندیہ دیا گیا تو نواز شریف نے کہا تھا کہ اُس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پھر یہی لوگ تھے جنہوں نے موٹروے سے لاہور جانے کی تجویز پیش کی تھی لیکن ظاہر ہے جی ٹی روڈ کی جماعت اور جی ٹی روڈ کا وزیراعظم بھی کہلایا اور جی ٹی…
پاکستان پیپلز پارٹی اپنی ہی جماعت کے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ریاستی اداروں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے حکومت کے سربراہوں کے عدالتی احتساب کی راہیں مسدود کرنے کیلئے ممکنہ آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کے فیصلے موجودہ صورتحال میں انتہائی مستحسن ہیں۔ سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے گزشتہ جمعہ کو ریاست کے تین اہم اداروں حکومت، فوج…
انگریزوں نے 1901ء میں پشاور، ہزارہ اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنوں کو صوبہ پنجاب سے الگ کر کے شمال مغربی سرحدی صوبہ (NWFP) تشکیل دیا تھا جسے عموماً صوبہ سرحد کہا جاتا تھا۔ 1946ء کے صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد میں مسلم لیگ کے مقابلے میں سرحدی گاندھی خان عبدالغفار خان کی جماعت ’’خدائی خدمت گار‘‘ نے خاصی نشستیں حاصل کر لیں اور پھر کانگرس کے ساتھ مل کر صوبائی…
سابق وزیراعظم نوازشریف کا اسلام آباد سے رائے ونڈ لاہور کا سفر اگر تاریخی نہیں تھا تو اسے ناکام بھی نہیں کہا جا سکتا۔ اس کارواں میں، لاکھوں نہیں تو ہزاروں لوگ ضرور موجود تھے۔ نوازشریف کو اب چند دن سانس درست کرنے کا موقع ملے گا اس کے بعد انہیں نیب کیسز کی صورت میں ایک نئے دریا کا سامنا ہو گا۔ نوازشریف ایک نئے انقلاب اور نئے آئین…
(آخری حصہ) شبیر احمد عثمانی جنہوں نے قائداعظم کی نماز جنازہ کی امامت بھی کی تھی نے کہا کہ ہندوستان نے اورنگزیب عالمگیر کے بعد اتنا بڑا مسلمان پیدا نہیں کیا جس نے مسلمانانِ ہند کی بربادی اور مایوسی کو فتح میں بدل دیا ۔ مجلسِ احرار کے سربراہ سید عطا اللہ شاہ بخاری جنہوں نے پاکستان بننے کے بعد لاہور کے ایک جلسہ عام میں یہ کہہ کر…
جماعت اسلامی کے امیر جناب سراج الحق نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی آرٹیکل 62 ،63 کے تحت نااہلی کے بعد اپنے طور پر انسداد بد عنوانی مہم شروع کر دی ہے اور باقائدہ سیاسی جماعتوں کا نام لے کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ان کی قیادتوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ سراج الحق صاحب نے بد عنوانی کے خلاف وسیع تر آپریشن…
3مئی 1923ءکی تحریر موسم گرما کی شدت میں پانی کی ضرورت پیش آتی ہے اور انہی دنو ں میں بلدئہ لاہور کے محکمہ بہم رسانی آب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ماسوائے باغ کے کنوئوں میں پانی کم ہوجاتا ہے۔ اس سال تو کنویں تقریباً سوکھ ہی گئے ہیں جس کی وجہ سے میونسپل انجینئر صاحب فرماتے ہیں کہ صرف تین گھنٹہ صبح اور تین گھنٹہ…
There is no doubt that what the Egyptian army is fighting now in Sinai, unconventional as it may be, is a real war. And while terrorism knows no borders, it appears that combating it does. In Sinai, the world has left Egypt to fight alone. The Egyptian army, accustomed to conventional warfare, is engaged there in a guerrilla battle with extremist groups, some of whom will exploit any “victory”…
کسی بھی قوم کے لیے آزادی بڑی نعمت ہوتی ہے۔ ہمیں یہ نعمت 14 اگست 1947ء کو نصیب ہوئی، جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ یوں ایک تہوار اور جشن کے طور پر قوم پورے جوش و خروش سے اس دن کو مناتی ہے۔ قوموں کے لیے آزاد ہونا کافی نہیں ہوتا۔ آزادی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا بھی پڑتا ہے۔ بدقسمتی سے اپنی قومی آزادی کے…
پاکستان کی بدقسمتی کہ اسے ابتدائی چند برس کے بعد ایسی قیادت ملی، جو نااہلی اور عاقبت نااندیشی کے ساتھ کردار کی شفافیت سے بھی محروم تھی۔ صدیوں سے بحث جاری ہے کہ حکمرانوں کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں؟ کیا حکمران ایک ذہین فطین شخص کو ہونا چاہیے یا کسی عالم فاضل کو؟، کسی ملک کا سربراہ کوئی سائنسدان ہو یا کوئی ارب پتی کاروباری شخصیت؟، کیا حکومت کسی جاگیردار…
تک دس ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی موجودہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی مسلسل جدوجہد سے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آچکی ہے اور مزید آنے کے لیے پرتول رہی ہے۔ حالیہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کے وہ حالات نہ تھے، جو پہلے ہوتے تھے، اس سے لگتا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ قریب ہے۔ (ن) لیگ کی حکومت بجلی کی پیداوار بڑھانے کی پالیسی…
کسی ملک میں تین موسم ہوتے ہیں تو کسی میں چار۔۔۔ لیکن پاکستان میں چھ موسم ہیں۔۔۔ کہیں گرمی ہے تو کہیں سردی۔۔۔ کسی جگہ بہار رنگ دکھا رہی ہے تو کہیں خزاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔۔۔ کہیں برف گرتی ہے تو کہیں مون سون چھاجوں بارش برساتا ہے۔۔ اور ایک ساتواں موسم بھی ہے۔۔ وہ ہے دل کا موسم۔۔۔ اور یہ دل کا موسم اصل…
ہمیں اب تک قطعی یقین نہیں آ رہا کہ کانوں سے جو سن رہے ہیں وہ تین بار وزیر اعظم رہنے والے میاں نوازشریف کی زبان سے نکلے الفاظ ہیں۔ جی ٹی روڑ ریلی میں ان کا ایسا لب و لہجہ اور غم سے نڈھال سرخ و سفید چہرہ ہم نے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا اور جو باتیں وہ پنجاب ہاؤس سے نکلنے کے بعد لاہور پہنچنے تک کرتے…