17 جون 2021
تازہ ترین
کا لم

These are happy and historic days in Saudi Arabia. Unexpected positive changes prevail after an overwhelming feeling of despair. For decades, every obstacle that was removed witnessed a social and political battle, from education to employment, sports and media. However, the mother of all battles was the one fought to grant women their right to drive — with the intervention of King Salman with a decree that he signed…

image

ہم اپنے کالموں میں کئی بار لکھ چکے ہیں کہ کشمیر دنیا کا سب سے قدیم مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ میں زیر بحث ہے۔ تقسیم ہند کے بعد جس فریب کاری اور ناانصافی کے نتیجے میں بھارت نے کشمیر پر جو غاصبانہ قبضہ کیا، اسے طوالت دینے کے اس نے وہ تمام ہتھکنڈے آزمالیے ہیں جو وہ کر سکتا تھا۔ جبر اور دبائو کا جتنا طویل عرصہ کشمیریوں نے…

image

سعودی عرب کا 87واں قومی دن انتہائی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ دنیا بھر کی طرح پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اس مو قع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف سعید المالکی کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس تقریب کے مہمان خصوصی تھی جب کہ راجہ ظفر الحق،…

image

اندرونی محاذ پر بلاشبہ ہمیں معاشرے کو تطہیر کرنے کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے شاید کبھی نہ تھی۔ عشروں سے تزویراتی گہرائی اور اثاثوں کے نام پر ہماری گردنوں پر لدے مسلح جتھے اور جہادی گروہ ہمارے سماجی تاروپود کو بگاڑنے کے لئے جس قدر مہلک ہیں اس کے مقابلے میں بیرونی خطرات اس کا عشر عشیر بھی نہیں۔ گزشتہ دو تین عشروں میں ہمیں کسی بیرونی…

image

24 مئی 1923ءکی تحریر  ان دونوں کے درمیان کچھ اختلاف تو مجلس مصالحت کے اجلاس سابق ہی سے شروع ہو گیا تھا، رہے سہے تعلقات اجاراتِ چسٹر کی وجہ سے منقطع ہو گئے۔ ترکوں نے سرحد شام پر فوجوںکا اجتماع شروع کر رکھا ہے اور فرانسیسی اس سے سخت پیچ و تاب کھا رہے ہیں۔ غرض مشرقی اور وسطی یورپ میں حالات و کیفیات نے عجیب و غریب صورت…

image

جناب وزیر خارجہ، سوال یہی ہے کہ درج بالا تناظر میں جناب کے ایشیا سوسائٹی میں خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو پاکستان بھارت تعلقات سے جوڑنا اور دونوں مملکتوں کے عوام کو ایک ہی شاخ سے منسوب کرنا اور اِسی طرح سابق وزیراعظم نواز شریف کا ماضی قریب میں اپنی گفتگو میں دونوں ملکوں کی ایک جیسی خوراک، زبان و لباس کا تذکرہ کرنا اور…

image

ایک نقطہ نظر پر بہت سارے لوگ صاد کرتے ہیں۔ پاناما کیس تو محض ایک بہانہ تھا۔ بلکہ 2014ء کا اسلام آباد میں تاریخی دھرنا بھی تبدیلی کا ایک منصوبہ تھا جو افغانستان کی اندرونی صورتحال، دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے امریکی اور عالمی دباؤ، بھارت اور امریکی علاقائی سیاسی، معاشی اور دفاعی اشتراک عمل میں تیز رفتار پیش رفت کے باعث قابل عمل نہیں ہو سکا۔ پشاور سکول کے حادثے…

image

محرم الحرام شہادت حسینؓ کے جلو میں محبت، امن، بھائی چارے، رواداری اور صلہ رحمی سے عبارت مہینہ ہے۔ آج کے دور میں محبت، امن، بھائی چارے، رواداری اور صلہ رحمی جیسے الفاط اور احساسات کسی خاص مذہب یا فرقے کے لیے مخصوص نہیں سمجھتے جاتے بلکہ انہیں بلا لحاظ کسی مذہبی تفریق کے اجتماعی طور پر انسانیت کی میراث کہا جاتا ہے۔ ہر سال محرم کے دوران شیعہ اور…

image

سانحۂ کربلا اور شہادت حسین تاریخ اسلامی کے اہم ترین واقعات میں سے ہے۔ سیدنا امام حسینؓکا موقف مبنی برحق تھا کہ انہوں نے ملوکیت کا راستہ روکنے اور احیائے خلافت کے لیے آواز بلند کی تھی۔ اسلام کو اس کی صحیح روح کے ساتھ سمجھا جائے تو اس امر میں ذرّہ برابر شک نہیں رہ جاتا کہ اسلام نے انسانیت کو ملوکیت کے بجائے خلافت کا نظام عطا کیا۔…

image

منشیات فروشی کو روکنے کی خاطر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فعال ہونا اشد ضروری ہے مگر ہمارے ہاں یہ ادارے دہشت گردی سے بھی پوری طرح نہیں نمٹ پا رہے تو منشیات کی روک تھام پر پوری توجہ کیونکر دے سکتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ منشیات فروشی کا دہشت گردی کے ساتھ بہت زیادہ تعلق ہے۔ اس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی دہشت گردوں…

image

یوں تو ملک میں کئی طرح کے مسائل ہیں جن کی طرف توجہ دی جانی چاہیے تھی لیکن اس ملک پر حکمرانی کرنے والوں کے ’’اپنے مسائل‘‘ حل ہوں تو وہ کسی اور جانب سوچیں۔ ملک چل رہا ہے اس میں کوئی شک نہیں، لیکن کیسے چل رہا ہے اس پر شک ہے۔ عوام کی زندگی کس حال میں ہے، ان کے ساتھ کیا بیت رہی ہے، اس سے کسی…

image

For a country such as Saudi Arabia, surrounded by sea, it is natural to consider entering the maritime services and industries field. The Kingdom has about 2,600 km of very long beaches, from Ras Al-Khafji in the Gulf to the Gulf of Aqaba in the Red Sea. This is the first time Saudi Arabia has considered benefiting from these beaches, considering the location of the Kingdom neighboring Asia, Africa and…

image

یہ مئی 2002 کی بات ہے، کچھ کھلاڑی ناشتے کی میز پر تھے اور باقی اپنے کمروں اور ہوٹل لابی میں منتظر تھے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں، اسٹیڈیم میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے تیار تھیں، اچانک دھماکے کی آواز آتی ہے، تھوڑی دیر میں پتا چلتا ہے کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کے باہر ایک خودکُش دھماکہ ہوگیا، کھلاڑی ہوٹل میں ہی ہونے کی وجہ…

image

خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت پچھلے 70 سال سے اپنے شہریوں کو مطمئن نہیں کرسکا اور ایک یا دوسری وجہ سے وہ خود کو نظرانداز تصور کرتے ہوئے حکومت کے خلاف صف آرا ہے، کہیں وہ حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں اور کہیں آزادی کی، ایسی 30  سے زائد جنگیں مختلف مقامات پر مختلف انداز میں لڑی جارہی ہیں۔ تحریک جیسی بھی ہو، جس…

image

سنگاپور میں حالیہ صدارتی الیکشن میں منتخب ہونے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب پیشے کے اعتبارسے وکیل ہیں۔ اُن کے والد یعقوب کا تعلق بھارت سے تھا اور وہ سنگاپور میں چوکیدار تھے، انہوں نے وہاں ایک ملائی خاتون سے شادی کی۔23؍اگست 1954 کو حلیمہ پیدا ہوئیں۔ جب وہ آٹھ سال کی تھیں تو اُن کے والد چل بسے مگر حلیمہ نے ہمت نہ ہاری اور تعلیم جاری رکھی۔ 1978…

image

23) مئی 1923ءکی تحریر(   پادری علانیہ جمہوریہ سویٹ کے نظم و نسق کی خلاف ورزی کے لئے سرگرم سعی وجہد تھے۔ اس قسم کی خلاف ورزیوں کے پردے میں حکومتِ برطانیہ ، آئرلینڈ، مصر ، عراق اور ہندوستان کے اندر جو کچھ کرچکی ہے اور کررہی ہے وہ بالشویکوں کے پادریوں پر ظلم و جور سے (اگر اسے ظلم وجور سمجھا جائے) کہیں زیادہ افسوسناک ہے۔ لیکن ان…

image

گزشتہ دنوں وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی سے خطاب کیا، تقریب کے میزبان امریکی صحافی اسٹیو کول تھے۔ خواجہ آصف نے اپنے خطاب اور سوال وجواب سیشن میں بعض ایسے امور اور معاملات پر بیانات پر داغے ہیں جو اُن کے جنوبی ایشیا کی تاریخ سے نابلد ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے خواجہ آصف پاکستان کے وزیر خارجہ ہیں مگر امریکی یاترا کے…

image

لندن یاترا کے بعد واپس آتے ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس مختلف حوالوں سے خاصی اہم رہی۔ تند و تیز پریس کانفرنس میں میاں صاحب نے جو گفتگو کی اس سے ثابت ہو گیا کہ وہ ڈیل کر کے واپس نہیں آئے، ڈیل سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ نواز شریف کی لندن سے واپسی سے ایسی تمام خبریں دم توڑ گئیں۔ یہ کہا جا…

image

27 ستمبر 2017ء کے اخبار میں ایک خبر چھپی: ’’سعودی عرب کے شہر الخوبر میں پہلی بار ایک خاتون کی ڈپٹی میئر کے عہدے پر تعیناتی کی گئی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق شرقیہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایمان عبداللہ الاگامیدی کو الخوبر بلدیہ کے ڈپٹی میئر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔‘‘ ہمیں یہ خبر پڑھتے ہی تشویشناک حیرت نے آ لیا۔ تشویش اس بات…

image

کچھ مؤرّخ اورنگ زیب کی وفات کے بعد جو 1707ء میں مغل سلطنت کو زوال سے تعبیر کرتے ہیں لیکن کچھ مؤرّخوں کا خیال ہے کہ یہ سلطنت کا زوال نہیں تھا بلکہ اس کا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا جس کے نتیجے میں جانشین ریاستیں وجود میں آئیں جیسے اودھ، مرشد آباد اور حیدر آباد یہ ریاستیں مغل بادشاہ کو اپنا حکمراں تسلیم کرتی تھیں لیکن اپنے معاملات میں خومختار…

image

پطرس بخاری نے عالمی تنازعات کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام متحدہ میں اگر طاقتور اور کمزور ملک کے مابین تنازع حل کے لیے لایا جائے تو کمزور ملک غائب ہو جاتا ہے، اگر تنازع دو کمزور ملکوں کے مابین ہو تو تنازع غائب ہو جائے گا اور اگر تنازع دو طاقتور ملکوں کے مابین ہو تو خود اقوام متحدہ…

image

خواجہ محمد آصف وزیر خارجہ پاکستان نے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جہاں خارجہ امور کے حوالے سے متنازع گفتگو کی وہاں اُنہوں نے نظریۂ پاکستان کو بھی نہیں بخشا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور نے اِس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں کمیٹی کے سامنے وضاحت کیلئے طلب کر لیا ہے۔…

image

Competition among ports in Gulf Cooperation Council (GCC) countries is expected to heat up as operators chase larger shares of the region’s growing logistics sector. Some estimates project that total GCC port throughput will grow to 35 twenty-foot equivalent unit (TEUs) by 2020, with more than $36 billion of investments committed for greenfield schemes and port expansions. If that outlook coincides with the continuation of the Gulf crisis, it…

image

پاکستان اس وقت جن حالات میں سے گزر رہا ہے اور اس کے مشرق اور مغرب میں واقع دونوں ممالک (بھارت اور افغانستان) سیکیورٹی کے حوالے سے اس کے لیے جو مشکلات کھڑی کررہے ہیں، ان کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنائیں۔ کسی ممکنہ شرپسندی سے بچنے کے لیے ہمیں…

image

چیمبر پاکستان کا پریمیئر چیمبر ہے۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق 22  اور 23 ستمبر کو کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کے الیکشن ہونے تھے۔ کارپوریٹ کلاس کے لیے صرف ایک گروپ نے اپنے امیدوار کھڑے کیے، جو بلامقابلہ کامیاب قرار پائے۔ ایسوسی ایٹ کلاس کے لیے قریباً آٹھ ہزار میں سے تین ہزار سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس میں ایک گروپ کے تمام…

image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟