22 جولائی 2019
تازہ ترین
کا لم

جیسے جیسے انسان ترقی کررہا ہے، ویسے ویسے کتاب سے دُور ہورہا ہے۔ کتاب کے بغیر انسانیت نامکمل ہے، چونکہ اﷲ تعالیٰ کے تمام پیغامات کتاب کے ذریعے دنیا میں آئے ہیں۔ قدیم انسان نے اسی بات کو سچ سمجھا ہے جو تحریر کے ذریعے دنیا میں آئی۔ زبانی  باتیں بہت کم تسلیم کی گئیں۔ حالانکہ پیغمبروں پر زبانی پیغام بھی آتے رہے ہیں، خود نبیﷺ نے ہزاروں زبانی پیغام…

image

میرے  سامنے دو پڑھے لکھے جوان پے درپے ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ سے تلخ یادیں بیان کررہے تھے۔ میں پچھلے ایک گھنٹے سے ان نوجوانوں کی باتیں سن رہا تھا، دونوں کو اعتراض تھا کہ وہ ماسٹر ڈگریاں ہاتھ میں پکڑے ایک سے دوسرے در ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں، جن کے تعلقات بااثر خاندانوں سے ہیں، وہ ہم سے کم نمبروں کے باوجود نوکریوں پر ہیں جب کہ…

image

خواہش کی پرورش ضرور کرتے ہیں کہ کاش وطن عزیز کے تمام ادارے اور طبقات اس پر اتفاق کرلیں کہ وہ اپنی سرگرمیوں اور پروگراموں سے کاروباری ماحول کو انتشار و افتراق کا شکار نہیں کریں گے۔ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز و محور منتخب حکومت کا خاتمہ نہیں بنائیں گے۔ حکومت کے خاتمے کے لیے عام انتخابات کے انتظار پر اکتفا کریں گے۔ اگر کسی حکومت کی اقتصادی و معاشی…

image

مئی 1923ءکی تحریر( اس کے بعد مولانا نے ہندوئوں کو توجہ دلائی ہے کہ اگر تمہارے نزدیک ملکانہ راجپوت ہندو ہی ہیں تو تمہارا  پہلا کام تو اچھوتوں کو شدھ کرنا تھا۔ کیا تم اس کام سے فارغ ہو گئے ہو کہ اب صرف ملکانہ راجپوتوں ہی کا ایک میدان عمل باقی رہ گیا ہے۔ مولانا کے ان خیالات پر جن کی معقولیت اور صحت محتاجِ دلیل نہیں…

image

اللہ کا شکر ہے کہ تصنع اور تکلف سے اس نے ہمیشہ محفوظ رکھا۔ اپنے طرز زندگی سے لے کر تمام معمولات و خیالات اور اطوار و عادات میں کبھی ملمع سازی پر طبیعت آمادہ نہیں ہوئی۔ بخدا یہ میرا اپنا ذاتی کوئی کمال نہیں، والدین کی طبیعت ، اساتذہ کی تعلیم اور سید مودودیؒ کے لٹریچر اور ان سے ذاتی تعلقات کا اس میں نمایاں کردار ہے۔ میں اس…

image

In last week’s article we looked at how the Oslo process collapsed amid the rise of the Israeli right wing and the disintegration of unified Palestinian leadership. In 2002, when the Palestinian cause appeared at its most hopeless, the Arab Peace Initiative — brainchild of late King Abdullah of Saudi Arabia — was unveiled at the Arab League summit in Beirut. Seeking to kill it off, the then Israeli…

image

پاکستان اپنے حدوداربع کے لحاظ سے ایک دُشمن، دو مخالف ملکوں اور چوتھی جانب سمندر سے گھرا ہوا ہے۔ مشرق میں ہمارا بدترین دشمن بھارت ہے، جبکہ شمال مغرب میں افغانستان اور ایران ہیں۔ جنوب میں بحیرۂ عرب اور بحر ہند ہے۔ بھارت نے قیام پاکستان کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا، اس لیے وہ ہمیشہ اسے دنیا کے نقشے سے مٹانے کے درپے رہتا ہے۔ سرحدی تنازعات کے…

image

سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں نا اہل قرار دینے کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں لے آئے ہیں۔ انہوں نے اپنی برطرفی کے بعد اسلام آباد سے لاہور کے سفر میں متعدد مرتبہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ذکر کرتے ہوئے اسے عوامی مینڈیٹ کی توہین قرار دیا ہے۔ جی ٹی روڈ مارچ کے اختتام پر لاہور پہنچنے پر…

image

سابق وزیراعظم نواز شریف کو 28 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ کورٹ کے پورے فیصلے کو مدنظر رکھے بغیر صرف ’’اقامہ‘‘ کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور دل کو تسلی دی جارہی ہے کہ نواز شریف میگا کرپشن کی بنا پر نااہل نہیں ہوئے۔ کم وبیش وہی ماحول پیدا کیا جارہا ہے جیسا جے آئی ٹی…

image

لوگ کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی منشا تھی کہ ہمیں آزادی 14 اگست کو ملے، کیوںکہ اس دن ہجری تقویم کے مطابق لیلۃ القدر تھی۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں شب قدر کو یوم آزادی اس لیے دی، کیوںکہ ہم نے اس سے یہ مملکت اسلام کے نام پر مانگی تھی۔ اللہ تعالیٰ دیکھنا چاہتا تھا کہ آزادی کے ملنے کے بعد تم…

image

انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا مقام عطا فرمایا ہے۔ انسان خلیفۃ اللہ فی الارض ہے۔ جب انسان تہذیب و شائستگی کا دامن چھوڑ دے تو وہ بہت نیچے گر جاتا ہے۔ وطن عزیز میں آج کل عجیب ماحول پیدا کر دیا گیا ہے، جو تباہ کن اور بھیانک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ انسان کے اخلاق و کردار کو گھن لگ جائے تو اس کا علاج…

image

جدوجہد آزادی کے دوران مختلف مواقع پر قائد اعظم نے جس طرح پاکستان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس سے ان کا تصور پاکستان نکھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ قائد اعظم کا پاکستان حریت، مساوات اور اخوت کے اسلامی اصولوں کا عملی مظہر مملکت ہے۔ علامہ اقبال کے الفاظ میں اسلام کی وہ تعلیمات جو صدیوں کی ملوکیت کے باعث دھندلا گئی تھیں، پاکستان ان تعلیمات…

image

نجی محفل تھی۔ نااہل کردہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی متنازع ریلی اسی روز اختتام کو پہنچی تھی۔ وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ نمائندے زور دے رہے تھے بات جو بھی ہو کہا یہ جا رہا ہے کہ اس ریلی سے نواز شریف کی مقبولیت بڑھی ہے۔ اپنی کہی بات کو مستند کرنے کی غرض سے وہ نون لیگ سے متعلق اچھے الفاظ بھی استعمال کر رہے تھے۔ بالآخرایک…

image

یوں تو پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستر سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن آج بھی وہ ترقی سے کوسوں دُور ہے۔ تحریک پاکستان کی قیادت برصغیر کے بہترین رہنما قائداعظمؒ نے کی اور انہی کی رہبری کی بدولت وطن عزیز کا قیام یقینی ہوسکا۔ دو قومی نظریے کی بنیاد پر بننے والے اس ملک کے بانی کی جلد رحلت نے اب تک اس کو اس کیفیت سے باہر ہی…

image

’’تالی‘‘ کئی روز کے بعد آئی تھی۔ وہ میرے گھر ایک سال تک ملازمہ رہی تھی کوئی تیس کے پیٹے میں ہو گی۔ ’’سلام صاب‘‘(صاحب) ’’وعلیکم السلام ‘‘ ’’تالی‘‘ کے زرد چہرے پر عجیب سی اداسی چھائی ہوئی تھی آنکھیں ویران اور زندگی سے محروم دکھائی دے رہی تھیں۔ ’’بھئی خیریت ہے آج صبح ہی صبح؟‘‘ ’’آپ سے چٹھی (خط) لکھوانی تھی‘‘۔ ’’کس…

image

بھارت کے وزیراعظم کا ’’فرمانا‘‘ ’’بغل میں چھری اور منہ میں رام رام‘‘ کی عملی تصویر ہے۔ وزیراعظم بھارت یعنی نریندرامودی نے کل بھارت کے یوم آزادی پر لال قلعہ دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس میں موصوف نے اور باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ کشمیر کا مسئلہ گالی سے حل ہوگا اور نہ گولی سے کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔…

image

پاک بھارت تاریخ میں شاید 70سال کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی حکومت کو یہ روز بد دیکھنے کو ملا ہے جب بھارت کی تمام اقلیتوں نے 15اگست کو بطور یوم سیاہ منایا ہے ان میں سکھ پیش پیش ہیں، اب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب اور ہریانہ کے پندرہ شہروں میں جن میں پنجاب کا دارالحکومت چندی گڑھ بھی شامل ہے۔ سکھوں نے بھارتی ترنگا جلا کر بھارتی حکومت…

image

عوام کی عدالت میں جانے سے روکنے والوں کی زبان بندی کیلئے ہی جب نظرثانی کی درخواست کا عندیہ دیا گیا تو نواز شریف نے کہا تھا کہ اُس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پھر یہی لوگ تھے جنہوں نے موٹروے سے لاہور جانے کی تجویز پیش کی تھی لیکن ظاہر ہے جی ٹی روڈ کی جماعت اور جی ٹی روڈ کا وزیراعظم بھی کہلایا اور جی ٹی…

image

پاکستان پیپلز پارٹی اپنی ہی جماعت کے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ریاستی اداروں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے حکومت کے سربراہوں کے عدالتی احتساب کی راہیں مسدود کرنے کیلئے ممکنہ آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کے فیصلے موجودہ صورتحال میں انتہائی مستحسن ہیں۔ سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے گزشتہ جمعہ کو ریاست کے تین اہم اداروں حکومت، فوج…

image

انگریزوں نے 1901ء میں پشاور، ہزارہ اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنوں کو صوبہ پنجاب سے الگ کر کے شمال مغربی سرحدی صوبہ (NWFP) تشکیل دیا تھا جسے عموماً صوبہ سرحد کہا جاتا تھا۔ 1946ء کے صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد میں مسلم لیگ کے مقابلے میں سرحدی گاندھی خان عبدالغفار خان کی جماعت ’’خدائی خدمت گار‘‘ نے خاصی نشستیں حاصل کر لیں اور پھر کانگرس کے ساتھ مل کر صوبائی…

image

سابق وزیراعظم نوازشریف کا اسلام آباد سے رائے ونڈ لاہور کا سفر اگر تاریخی نہیں تھا تو اسے ناکام بھی نہیں کہا جا سکتا۔ اس کارواں میں، لاکھوں نہیں تو ہزاروں لوگ ضرور موجود تھے۔ نوازشریف کو اب چند دن سانس درست کرنے کا موقع ملے گا اس کے بعد انہیں نیب کیسز کی صورت میں ایک نئے دریا کا سامنا ہو گا۔ نوازشریف ایک نئے انقلاب اور نئے آئین…

image

(آخری حصہ) شبیر احمد عثمانی جنہوں نے قائداعظم کی نماز جنازہ کی امامت بھی کی تھی نے کہا کہ ہندوستان نے اورنگزیب عالمگیر کے بعد اتنا بڑا مسلمان پیدا نہیں کیا جس نے مسلمانانِ ہند کی بربادی اور مایوسی کو فتح میں بدل دیا ۔ مجلسِ احرار کے سربراہ سید عطا اللہ شاہ بخاری جنہوں نے پاکستان بننے کے بعد لاہور کے ایک جلسہ عام میں یہ کہہ کر…

image

جماعت اسلامی کے امیر جناب سراج الحق نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی آرٹیکل 62 ،63 کے تحت نااہلی کے بعد اپنے طور پر انسداد بد عنوانی مہم شروع کر دی ہے اور باقائدہ سیاسی جماعتوں کا نام لے کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ان کی قیادتوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ سراج الحق صاحب نے بد عنوانی کے خلاف وسیع تر آپریشن…

image

3مئی 1923ءکی تحریر موسم گرما کی شدت میں پانی کی ضرورت پیش آتی ہے اور انہی دنو ں میں بلدئہ لاہور کے محکمہ بہم رسانی آب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ماسوائے باغ کے کنوئوں میں پانی کم ہوجاتا ہے۔ اس سال تو کنویں تقریباً سوکھ ہی گئے ہیں جس کی وجہ سے میونسپل انجینئر صاحب فرماتے ہیں کہ صرف تین گھنٹہ صبح اور تین گھنٹہ…

image

There is no doubt that what the Egyptian army is fighting now in Sinai, unconventional as it may be, is a real war. And while terrorism knows no borders, it appears that combating it does. In Sinai, the world has left Egypt to fight alone. The Egyptian army, accustomed to conventional warfare, is engaged there in a guerrilla battle with extremist groups, some of whom will exploit any “victory”…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟