17 ستمبر 2019
تازہ ترین
کا لم

حضورﷺ پر نازل ہونے والی پہلی وحی اس حقیقت پر مبنی تھی کہ پڑھنا، لکھنا اور علم حاصل کرنا انسان کا بنیادی فریضہ ہے۔ اس طرح اسلام نے انسانی تاریخ میں پہلی بار عالمگیر تعلیم کا منشور پیش کیا۔ قرآن حکیم میں علم کی اہمیت کو متعدد آیات میں بیان کیا گیا ہے۔ علم کی مدد سے حق اور باطل میں تمیز کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ علم جنت کے…

image

برما کی حکومت کا روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ سفاکانہ رویہ آج کا اہم ایشو ہے۔ سب ہی دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح کے مظالم ان پر ڈھائے جارہے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ کچھ جعلی خبریں اور تصاویر عام کی جارہی ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ مبالغے کے لیے ایسی کچھ حرکتیں ہوئی ہوں، لیکن سوال یہ ہے کہ آخر تین لاکھ لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر بنگلادیش…

image

 16مئی 1923ءکی تحریر  یہ حالت ہے کہ جس کے ماتحت ہمارے وزرا حکومت آج کل زندگی بسر کر رہے ہیں اور پھر وزارت کی خوشی کے مارے پھولے نہیں سماتے۔ بہرحال مسٹر چنتا منی اور پنڈت جگت نرائن کا رویہ قابل تحسین ہے۔ اگرچہ ہندوستان کے پچیس تیس ہزار فرزندوں کا جیل میں چلے جانا ان کے جذبات کو متحرک نہ کر سکا۔ اگرچہ مہاتمام گاندھی، مولانا محمد علی،…

image

 کے عام انتخابات سے دو ہفتے قبل نواز لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان ہمارے دفتر آئے۔ ان کے ساتھ ملکی سیاست اور خصوصاً انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو چل رہی تھی، اس دوران انہوں نے پیش گوئی کی کہ چند روز بعد جو انتخابات ہونے جا رہے ہیں ان میں نواز لیگ ہی کامیاب ہو گی اور حکومت بنائے گی، پیپلز پارٹی دوسرے اور تحریک انصاف…

image

یہ حقیقت ہر ذی شعور جانتا ہے کہ دنیا کے تمام حکمران اپنی اپنی ریاستوں کے آئین و قانون کے مطابق ایک خاص مدت کیلئے برسراقتدار آتے ہیں اور مدت پوری کر کے چلتے بنتے ہیں۔ جو حکمران اختیارات سے تجاوز کرے یا ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کر سکے وہ اپنے عوام اور اداروں کے زیرعتاب آ کر اقتدار کھو بیٹھتا ہے۔ یہی نہیں عوام جب بپھری تو بڑے…

image

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ستارے ابھی تک گردش میں ہیں یا قسمت اُن پر دوبارہ مہربان ہوسکے گی؟؟ یہ سوال آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے۔ حالات ہی کچھ ایسے ہیں تو آئیے ان پر طائرانہ نظر ڈال لیتے ہیں۔ اس لیے کہ معاملات اہم ہیں اور قومی سیاست پر آئندہ واقعات کا گہرا اثر پڑے گا۔ اس وقت جب میں یہ سطور قارئین کی نذر…

image

عین اس وقت جب لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کی ورلڈ الیون اور وطن عزیز کی قومی ٹیم کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے اس نوید کا شور و غل مچایا جا رہا تھا کہ پاکستان اب بین الاقوامی کرکٹ کی نعمت سے سرفراز ہو گیا ہے تو عین اس وقت کراچی میں وہ اساتذہ پولیس کے تشدد، لاٹھی چارج اور گرفتاری کے نرغے…

image

بھارت نے پراکسی وار کے لیے دہشت گردوں کو استعمال کرنے کا اظہار کچھ یوں کیا تھا ’’بھارت کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دہشت گردوں کا استعمال کرنا چاہیے۔‘‘ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے اس بیان کی تائید وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی کی تھی۔ دو سال قبل دیا گیا یہ بیان محض سیاسی نہیں تھا بلکہ یہ بھارت کی نئی ڈاکٹرائن پالیسی کا حصہ…

image

آپ بے شک اونٹ کو جانور کہیں لیکن ہمارے نزدیک اونٹ ایک شخصیت ہے اور یہی ہماری پسندیدہ شخصیت ہے۔ لیکن یہ وہ اونٹ نہیں جسے عرف عام ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے جس کے ایک یا دو کوہان ہوتے ہیں جو مٹیالے یا سرخی مائل مٹیالے رنگ کا ہوتا ہے، جو بغیر کھائے پیئے پندرہ روز تک سرد یا گرم علاقوں میں سفر کر سکتا ہے جو ببول…

image

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں برکس کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے بارے میں واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں نہیں، وطن عزیز بھی ان دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ہے، وہ تو دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کررہا اور اس جنگ کو…

image

پاکستان کرکٹ بورڈ، سابق کرکٹ اسٹارز اورآئی سی سی کی مشترکہ کاوشوں سے الحمدﷲ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا دروازہ کھل گیا ہے۔ سات ملکوں سے وابستہ اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون نے پاک سرزمین پر قدم رکھا تو اہل وطن نے انہیں چشم روشن دل ماشاد کے طور پر خوش آمدید کہا۔ ہر طبقے کے چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ ورلڈ الیون کے کپتان ڈوپلیسی نے…

image

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے۔ گلی محلوں، چوکوں و چوراہوں، مارکیٹوں اور اہم شاہراہوں پر ہر طرف اشتہارات، بینرز اور ہورڈنگز کی بھرمار نظر آتی ہے۔ تمام امیدواروں کے حامیوں کی کوشش ہے کہ تشہیری مہم میں ان کی طرف سے کوئی کسر باقی نہ رہے۔ ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے حلقے میں پینے کے صاف پانی…

image

 16 مئی 1923ءکی تحریر جب سے مانٹی گو اور چیمس فرڈ کی اصلاحات ہندوستان میں نافذ ہوئی ہیں شاید کوئی مہینہ ایسا نہ گزرا ہوگا جس میں ان اصلاحات کی بیہودگی و ناسود مندی کا راز ایک ایک آدھ واقعہ سے فاش نہ ہو گیا ہو۔ چنانچہ اب تک اس قسم کے بیسیوں ثبوت مل چکے ہیں اور پچھلے دنوں وائسرائے نے محصول نمک میں سوفیصدی اضافہ کر کے…

image

بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے منہ سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ اور جملہ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ان کی کہی ہوئی باتیں، بریکنگ نیوز اور ٹاک آف دی ٹاؤن ہوتی ہیں۔ لیکن اکثر ایسے ہیں جن کے بولنے کی کوئی اہمیت نہیں، جو جی چاہیں بولیں، نہ ان کے احباب کوئی اہمیت دیتے ہیں اور نہ میڈیا۔ بعض سیاسی رہنما بہت زیادہ بول کر اور…

image

صوفی شعراء شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ، بابا بلھے شاہؒ، سلطان العارفین سلطان باہوؒ، شاہ حسینؒ، خوشحال خان خٹکؒ، عبدالرحمٰن باباؒ اور حضرت سچل سرمستؒ کی فہرست میں حضرت خورشید عالمؒ کا نام نامی نمایاں بھی ہے اور منفرد بھی، خورشید عالمؒ کا کلام آفاقی اور لافانی ہے۔ خورشید عالم نے جس زبان میں کلام کہا آج تک بڑے سے بڑا شاعر بھی ان کے نقش پا کو نہیں پہنچ سکا۔ خورشید…

image

پاناما کیس کی طویل سماعتوں کے بعد اقامہ کی بنیاد پر صادق اور امین ثابت نہ ہو نے والے نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ ہونے پر اس ملک کے محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ علامہ اقبالؒ کے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ انہوں نے قائد اعظمؒ کے پاکستان کے بجائے نظریہ پاکستان کے خالق کے پاکستان کی قوم کو نوید…

image

9/11 کو امریکا میں Twin Towers کی تباہی اوراس کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال کے باعث ہمارے ہاں ماہ ستمبر کو ستم گر یا پھر ستم گر ستمبر کہا جاتا ہے۔ ہماری قومی زندگی میں ستمبر کے دو اور حوالے بھی بے حد اہم اور یادگار ہیں جن میں سے ایک بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کی رحلت اور دوسرے جنگ ستمبر 1965ء کے وہ…

image

آجکل ہر طرف یہی تذکرے ہو رہے ہیں کہ کیا مریم نواز شریف محترمہ بے نظیر کی ہم پلہ سیاست دان اور لیڈر ہیں؟ کیا وہ بے نظیر ثانی بن سکتی ہیں؟ کچھ لوگ اور سیاستدان اس موروثی سیاست سے نالاں نظر آتے ہیں اور کچھ جی حضوری میں سبقت لے جانے کے لئے دن رات ایک کر رہے ہیں۔ بات میرٹ کی ہے، بادشاہ کا بیٹا بادشاہ بننے کے…

image

معاشروں کو تندرست و توانا اور نواجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے بچانے کے لئے میلوں ٹھیلوں اورکھیلوں کا انعقاد ناصرف ضروری ہوتا ہے بلکہ انہیں قومی پالیسی کا درجہ دینا چاہیے۔ کھیلیں جہاں جسمانی نشوو نما کے لئے ضروری ہیں وہیں ذہنی بلوغت اور انسانی رویوں میں بہتری لانے اور منفی سرگرمیوں سے دور رہنے کے ساتھ تحمل اور برداشت پیدا کرنے میں بھی یہ کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔…

image

Social preaching in Egypt is a field that does not require official credentials or state permission, allowing many young men and women to assume the roles of religious community leaders without the necessary wisdom and knowledge.  “Pray that you will marry your beloved this year,” a famous Egyptian preacher told a group of teenagers at a Ramadan suhur. He epitomized Egypt’s challenges by reaching out to his young supporters…

image

ایک زمانہ تھا جب نیشنل بینک کی تمام برانچوں سے ای او بی آئی کے پنشنرز کو پنشن ملتی تھی، لیکن جنوری2017 سے الفلاح بینک نے حکومت سے معاہدہ کرکے اے ٹی ایم کارڈ بنواکر پنشنروں کے لیے آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ نیشنل بینک کے ایک افسر (جو پنشنرز کو پنشن دیتے تھے) نے بڑے دعوے سے کہا تھا کہ یہ بھول جائیں کہ اسحاق ڈار ای او بی آئی…

image

وینزویلا اس وقت شدید سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اپریل سے شروع ہونے والا یہ پُرتشدد، حکومت مخالف احتجاج اب تک درجنوں افراد کی جان لے چکا ہے۔ اس سیاسی بحران نے ملک بھر کے لوگوں کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔ ایک طرف آنجہانی صدر شاویز کے حامی ہیں اور دوسری جانب ان کے مخالفین، جو پچھلے اٹھارہ برس سے قائم شاویز کے حامیوں کی اس حکومت کو…

image

منصوبہ بندی یا پلاننگ کا لفظ گوگل کرتے ہوئے اگر لفظ پاکستان کا استعمال کیا جائے تو نتائج خاندانی منصوبہ بندی کے اردگرد ہی گھومتے ہیں۔ اس میں ایسی کوئی غلط بات بھی نہیں۔ شاید، سرچ انجن کو پاکستان میں منصوبہ بندی سے متعلق زیادہ مواد فیملی پلاننگ کا ہی ملتا ہے جب کہ  پاکستان کے بجائے دوسرے ممالک کے نام استعمال کرکے دیکھیں تو تعلیم، صحت اور مواصلات کے…

image

14) مئی 1923ءکی تحریر( سوراج کا خیال چھوڑ کر مسلمانوں سے دست و گریباں ہو رہے ہیں اور اسی حکومت کے دروازوں پر نشستوں اورعہدوں کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں جس سے ’’اسبیوگ‘‘ کرنا کبھی اپنا دھرم سمجھتے تھے۔ خدا ہمارے بھائیوں کے حال پر رحم فرمائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قارئین کرام کو یاد ہوگا کہ ٹیلی چری کے اجلاس خلافت میں ایک قرارداد مظالمِ ملیبار پر اظہار…

image

ایک مسلمان کی حیثیت سے ہماری تربیت یہ تھی کہ ایک صحابی کا بیٹا گم ہو گیا۔ وہ نبی پاک کے پاس آیا اور بتایا کہ اس کا بیٹا نہیں مل رہا اسی دوران ایک صحابی نے نشاندہی کی کہ انہوں نے مذکورہ صحابی کے بیٹے کو فلاں جگہ دوستوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا ہے۔ باپ دیوانہ وار وہاں سے بھاگنے لگے تو نبی پاک نے آواز دے کر واپس…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟