17 ستمبر 2019
تازہ ترین
کا لم

شاعروں اور ادیبوں نے ماہ ستمبر کو ستمگر کسی اور معنوں میں کہا تھا لیکن ہمارے یہاں یہ لفظ اب مختلف معنوں میں استعمال ہونے لگا ہے۔ ماہ رواں سے یوم دفاع اور قائداعظم کی رحلت کے حوالے سے تحریروں اور ٹی وی پروگراموں کو الگ کر کے دیکھیں تو یوں لگتا تھا جیسے پاکستان کے اس وقت صرف دو بڑے مسئلے ہیں اور دونوں کے حوالے سے انہیں زندگی…

image

تیس سال قبل 27رمضان المبارک کی رات ہم عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے حرم پاک حاضر ہوئے تھے۔ یہ میرے بچپن کا زمانہ تھا۔ والدین نے میری انگلی پکڑ کر خانہ کعبہ کا طواف کرایا اور عمرے کے تمام ارکان نہایت اہتمام کے ساتھ ادا کیے۔ میرے شعور کی کم سنی کے سبب اللہ کے حضور اس حاضری کی تمام جزئیات تو محفوظ نہیں البتہ کچھ کچھ…

image

دہشت گردی کے خلاف جنگ، امن کے نام نہاد نعرے پر دوسرے ملکوں میں مداخلت کی داستان 16 برسوں پر محیط ہے اور اس کا آغاز نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاورز پر دو جہازوں کے حملے سے ہوا، پھر امریکا نے ایک نیا طرزِ حکمرانی ایجاد کرلیا۔ اپنی تاریخ کے زیادہ تر عرصے میں امریکا جنگوں اور قتل وغارت گری میں مصروف رہا ہے۔ 1861 سے 1865…

image

ملک میں جمہوریت اور جمہوری روایات بھٹو خاندان کے لہو سے پرورش پاتی رہی ہیں۔ میر مرتضیٰ بھٹو ضیاء آمریت کو ملک کی تباہی سمجھتے تھے۔ 18مارچ 1978ء کو جب بھٹو صاحب کو سزا کا فیصلہ آیا تو مرتضیٰ بھٹو اس وقت آکسفورڈ میں زیر تعلیم تھے۔ خاندان کے دیگر افراد کی طرح ان کے لیے بھی یہ صورت حال المناک تھی مگر انہوں نے ہمت نہ ہاری۔ اپنے والد…

image

 17مئی 1923ءکی تحریر من از بیگانگاں ہرگز نہ نالم مسلمانان ہند کی بدبختی کے جہاں اور بے شمار ثبوت موجود ہیں وہاں ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ خواہ کیسا ہی ضروری اور نازک کام ان کے سامنے ہو یہ لوگ اس میں اپنے ذاتی مقاصد شہرت و ترفع کو داخل کر کے رقابت و مسابقت کا ایک ہنگامہ برپا کر دیتے ہیں اور حقیقی مقصد خاک میں…

image

(آخری حصہ) چنانچہ پھر ایسا ہی ہوا میں نے اس دستاویزی فلم کیلئے سرچ اور ویڈیو سرچ کا کام سنبھال لیا جو ظاہر ہے پی ٹی وی کی بلڈنگ کے اندر ہی سے ہونا تھا۔ مگر یہ مشکل اور پریشان کر دینے والا عمل تھا کہ 1965ء کی جنگ سے متعلقہ اور ضروری شاٹس کی سلیکشن مختلف مواقعوں پر ہونے والی معمول کی جنگی مشقوں اور پروڈیوسر سلیم طاہر…

image

غالباً 1987 کی بات ہے، کہنے کو تو وہ اغوا ہوئی تھی مگر اصل میں وہ اپنے آشنا کے ساتھ بھاگ گئی تھی۔ تب لفظ آشنا ہی استعمال کیا جاتا تھا۔ ویسے بھی ان دنوں بوائے فرینڈ کا معاملہ معروف نہیں ہوا کرتا تھا اور مضافات میں تو بالکل بھی نہیں بس آشنا ہی بنا کرتے تھے۔ اس کی عمر ہی کیا تھی۔ یہی کوئی پندرہ سولہ سال کے درمیان۔…

image

ہم ابھی تک ان نو جان لیوا بیماریوں کو ملک سے ختم نہیں کر سکے جنہیں دنیا نا صرف دیس نکالا دے چکی ہے بلکہ  میڈیکل سائنس میں اتنی ترقی کر چکی ہے کہ اب انسانی جسم کے حصے بدلنے سے بھی آگے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ میڈیکل سائنس کا ہی کمال ہے۔  امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکسس کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ اب قلم…

image

بھارتی حکومت کی حقائق کو دنیا سے اوجھل رکھنے اور کشمیر کے بارے میں متنازع پالیسی کے تسلسل کی ہی ایک کڑی بھارتی وزیر داخلہ کے حالیہ دورہ سرینگر کے دوران کیے گئے اعلانات ہیں۔ بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے 5Cفارمولا پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر حریت پسندوں سمیت تمام فریقوں کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ وادی میں علیحدگی پسندوں کے خلاف…

image

بھارتی حکومت کی حقائق کو دنیا سے اوجھل رکھنے اور کشمیر کے بارے میں متنازع پالیسی کے تسلسل کی ہی ایک کڑی بھارتی وزیر داخلہ کے حالیہ دورہ سرینگر کے دوران کیے گئے اعلانات ہیں۔ بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے 5Cفارمولا پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر حریت پسندوں سمیت تمام فریقوں کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ وادی میں علیحدگی پسندوں کے خلاف…

image

میاں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے محروم کرنے کی غرض سے کیے گئے دھرنوں کے ناکام حملوں کے بعد تھکے ہارے عمران خان کو اپنے مقصد کے حصول کے لیے جب پاناما میں امید کی کرن نظر آئی تو انہوں نے اندھا دھند اس کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیا۔ یہاں بھی پکوڑوں کے کاغذوں پر انحصار کرنے والوں کے لیے پاناما تو براہ راست کارآمد ثابت…

image

(آخری حصہ) پاناما پیپرز کیس میں بالآخر سپریم کورٹ پانچ رکنی بنچ کی جانب سے شریف فیملی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نظر ثانی درخواستیں متفقہ طور پر مسترد کر دی گئی ہیں جن کا تفصیلی فیصلہ ابھی جاری کیا جانا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر تو مہر عدالت لگ چکی ہے البتہ اِس اَمر کی ابھی وضاحت ہونا باقی ہے کہ آیا یہ…

image

چاہے جتنی بھی کوششیں کرلی جائیں، بہاریوں کو پاکستان کی تاریخ سے مائنس نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ہندوستان کے صوبہ بہار میں ہونے والے مسلم کُش فسادات تھے جس نے مسلمانوں کے اس دعوے کو ثابت کیا تھا کہ ہندوستان میں دو مختلف قومتیں بستی ہیں جن کا مذہب ایک ہے  نہ تہذیب و تمدن اور نہ ہی طرز زندگی۔ لہٰذا یہاں مسلمانوں کے لیے ایک آزاد خطۂ زمین ناگزیر…

image

کافی سال پہلے میری پھوپھی کو فالج کا اٹیک ہوا، انہیں سروسز ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں داخل کرایا گیا، اس دوران ایک بزرگ بھی مردانہ وارڈ کے باہر بیڈ پر برآمدے میں پڑا تھا۔ میں جب ہسپتال جاتا، بزرگ کی بیمار پرسی ضرور کرتا۔ وہ ہسپتال کے عملے سے ہمیشہ ناخوش رہتا تھا اور عملے نے اسے بطور سزا وارڈ سے باہر منتقل کردیا تھا۔ اُس کی صحت ایسی…

image

mid a genocidal campaign against Rohingya Muslims, officials in Myanmar have the gall to claim that the Rohingya are burning their own villages, attacking security forces and committing extremist acts. These claims are vehemently denied by the Rohingya and squarely contested by the international community, with evidence of systematic persecution by Myanmar’s security forces and vigilante groups. The UN says more than 300,000 Rohingya have fled to Bangladesh, amid…

image

ارما ہو یا کترینہ، حکومت کام کرتی ہے، میئر ٹیمپا  امریکا میں طوفان آتے ہیں خواتین کے نام سے مگر تباہی مردانہ وار ہی پھیلاتے ہیں، ان طوفانوں کے نام کترینہ، ارما وغیرہ ہی ہوتے ہیں۔ امریکا میں آنے والے طوفانوں میں جانی نقصان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، کیوںکہ وہاں مقامی حکومتیں کام کرتی ہیں۔ طوفان آنے سے قبل میڈیا گائیڈ کرتا ہے اور مقامی حکومت شہریوں…

image

مئی 1923ءکی تحریر وہ قومی ہندو اخبار جنہوں نے آغاز تحریک ترک موالات سے لیکر اپنے آپ کو ہمہ تن مقاصد کانگرس کی نشر و اشاعت کیلئے وقف کر دیا تھا اس سنگٹھن کی تحریک کے بانی مبانی ہیں۔ البتہ ہمارا معزز معاصر اس حلقے میں شامل نہیں ہے اوربلاخوف تغلیط یہ دعویٰ کیا جا سکتا ہے کہ سنگٹھن کی تحریک لاہور ہی کے اخبارات نے شروع کی۔…

image

وزیراعظم خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انہیں میاں نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے سے اختلاف نہیں مگر وہ سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں۔ حیرت ہے آپ کو اپنے ملک کی سپریم عدالت کے ججوں پر اعتبار نہیں۔ آپ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ یا للعجب! اگر ملک کا وزیراعظم اپنے ہی ملک کی سب سے بڑی عدالت پر عدم اعتماد کر رہا ہے تو عام پاکستانی…

image

کسی نقطہ نظر سے متعلق عام طور پر یہی رویہ اختیار کیا جاتا ہے کہ اگر وہ ذاتی سوچ سے ملتا جلتا نہ ہو تو اسے یک طرفہ رائے یا ’’سازشی مفروضہ‘‘ قرار دے کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس ایک دوسری طرح کے لوگ کسی معاملے کو اتنا اچھالتے ہیں کہ وہ نا صرف مبالغہ لگنے لگتا ہے بلکہ اس سے متعلق اختیار کیے گئے…

image

پاکستان جنوبی ایشیا میں خطے کا اہم ملک ہے۔ پاکستان کے دوست ممالک بالخصوص عوامی جمہوریہ چین پاکستان میں گزشتہ دو عشروں میں سول حکمرانوں کی کرپشن اور چیرہ دستیوں کے باعث ریاستی نظام کو پہنچنے والے دھچکے پر حیران پریشان ہیں جبکہ اغیار بالخصوص پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اِس صورتحال سے فائدہ اُٹھانے میں پیش پیش ہے۔ ریاستی نظام کی پامالی میں حکمران خاندانوں کی دولت کی ہوس…

image

برطانوی اقتدار سے پہلے کپڑے کی صنعت میں ہندوستان دنیا بھر میں مشہور تھا۔ کپڑے کی بُنائی رنگوں کا استعمال اور خوبصورتی کی وجہ سے اس کا مدِمقابل کوئی نہیں تھا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنے ابتدائی دور میں ہندوستانی کپڑے کو یورپ میں روشناس کرایا۔ اس کو (کپڑے کو) مختلف نام دیے گئے جیسے کولیکو (Calico)۔ یہ نام ہندوستان کی ایک بندرگاہ کالی کٹ سے لیا گیا۔ چھینٹ کو…

image

دوران گفتگو ان مشکلات کا تذکرہ کیا جو انہیں عزیز بھٹی شہید کے حوالے سے ڈرامہ کیلئے آرٹسٹ کی تلاش کے ضمن میں درپیش رہیں۔ پھر کہنے لگے تمہیں بے حد خوشی ہو گی کہ بھٹی صاحب کا کردار ادا کرنے کیلئے میں نے تمہارے کمپیئر ناصر شیرازی کو منتخب کر لیا ہے کہ اس کی شکل و صورت اور Cuts عزیز بھٹی سے مشابہت رکھتے ہیں۔ یہ بات وہی…

image

تاریخ  کے طالب علم اس حقیقت سے بھی آگاہ ہیں کہ فروری میں ایران کے اندر اسلامی انقلاب آیا تھا جس نے شاہی نظام کی جڑیں ہلا کر رکھ دیں اور سٹیٹس کو کی قوتوں اور اداروں کے تمام بخیے ادھیڑ دیے تھے۔ چنانچہ اپریل 79ء میں ایک نقطہ نظر کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ناگزیر ہو گئی تھی۔۔۔ لیکن اس نے پاکستان کی سیاست اور معاشرت کو…

image

یادش بخیر منیر احمد منیر ہمارے دیرینہ آشنا ہیں۔ جناب الطاف حسن قریشی1977-80ء میں اردو ڈائجسٹ اور ہفت روزہ زندگی کے مدیر تھے۔ راقم اردو ڈائجسٹ میں تھا اور منیر احمد منیر زندگی سے منسلک تھے۔ پھر بائیس تیئس برس بعد ہم دونوں نوائے وقت میں اکٹھے ہوئے۔ اس دانا و بینا دوست سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ محسنِ پاکستان محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے خلاف اپنے کالم…

image

ایک قوم میں ہزاروں لوگ بھی ہوسکتے ہیں اور لاکھوں بھی، کروڑوں ہوتے ہیں اور اربوں کی تعداد بھی ہوسکتی ہے۔ سمندر کی حقیقت ایک قطرے میں ہے۔ خود سمندر کچھ بھی نہیں، اُس میں سب قطرے ہی قطرے ہیں۔ بس انسانوں کا سمندر بھی ایسا ہی ہے۔ اس میں فرد ہی فرد ہیں، قطروں کی مانند۔ انسانوں کے سمندر سے بھی ایک فرد قوم کا احوال بتادیتا ہے۔ پوری…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟