22 اپریل 2021
تازہ ترین
کا لم

جیلوں میں پیسے کمانے کے نت نئے طریقے ہوتے ہیں۔ قارئین حیران ہوں گے۔ سزائے موت کے قیدیوں کو روزانہ ایک سے دوسرے سیل منتقل ہونا پڑتا ہے۔ یہ طریقہ کار انگریز دور سے چلا آرہا ہے۔ اُڑدی سے مراد change of place ہوتا ہے۔ عام طور پر اڑدی قیدی منشی لگاتے ہیں، البتہ پنجاب کی بعض جیلوں میں ہیڈ وارڈرز خود لگاتے ہیں۔ سزائے موت کے قیدیوں کے لیے…

image

عمران خان کے لئے شروع دن سے ہی کہیں سے کوئی خطرہ نہیں تھا، اپوزیشن سے اور نہ کہیں اور سے، پھر کیا ہوا کہ آج یہ عالم ہے ضمنی انتخابات میں بھی کوئی سیٹ ان کی جماعت کو نہیں مل رہی۔ اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین پر مقدمے کا اندراج کیا گیا۔ ترین، اُن کے…

image

 رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ مبارک، ماہ صیام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے، یہی حال زندگی کے دیگر شعبوں میں ہوتا ہے، ہر چیز کی قیمت آسمان پر جب کہ کوالٹی نام کی شے ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ آمد رمضان سے چند روز قبل وزیراعظم پاکستان نے فرمایا تھا کہ اس مرتبہ وہ مہنگائی کو خود دیکھیں گے،…

image

ویسے میں نے اس ہفتے کے کالم کے لئے پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست وغیرہ کو موضوع بنانے کے حوالے سے نکات مرتب کیے تھے، لیکن ایک دل خراش واقعے نے مجھے اپنا موضوع بدلنے پر مجبور کردیا، جس کا ذکر اپنی تحریر کے اختتام پر کروں گا۔ رمضان کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوگیا ہے، یہ نیکیاں اور رحمتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے اور عوام کی اکثریت اس…

image

ماہ صیام اپنی مبارک ساعتوں کے ساتھ تشریف لاچکا، اللہ رب العزت کی ربوبیت کا اقرار کرنے اور حضور ﷺ کے امتی، اللہ کی بندگی کرنے والے ’’مؤمنین‘‘ اس ماہ مبارک کی ساعتوں کا پورا سال منتظر رہتے ہیں، تاکہ رب کریم کی بے پایاں عنایات سے مستفید ہوسکیں۔ اس ماہ مبارک کی برکات کا شمار کرنا مجھ جیسے گنہگار کے لئے ممکن ہی نہیں کہ اللہ کا فرمان ہے،…

image

ملک میں صحت کی صورت حال کسی طور تسلی بخش نہیں ٹھہرائی جاسکتی۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کرونا وائرس دُنیا بھر کے لیے سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں اس کی تیسری لہر اپنی تباہ کاریاں مچارہی ہیں۔ پچھلے چند ایام سے روزانہ ہی 100 یا اس سے زائد افراد کرونا وبا کے باعث اپنی زندگی سے محروم ہورہے ہیں۔ نئے کرونا کیسز بھی…

image

معاشرے کی عمارت اخلاقیات، برداشت، رواداری اور محبت کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ خصوصیات سماج سے رخصت ہوجائیں تو وہ تباہی کی طرف تیزی سے گامزن ہوجاتا ہے۔ بدقسمتی سے یہی گمبھیر صورت حال ہمارے معاشرے کو بھی درپیش ہے، جہاں عدم برداشت کا رجحان اس سُرعت سے فروغ پارہا کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ اس کے باعث تشدد پسند سرگرمیاں بھی سامنے آرہی ہیں۔…

image

ماضی میں مختلف ممالک کے قومی و بین الاقوامی لیڈروں کی تاریخ پر نظر دوڑانے سے آگاہی ہوتی ہے کہ دنیا میں بڑا رہنما وہی کہلایا، جس نے معروضی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی قوم کو ایک نیا راستہ دکھایا اور پھر اس راستے پر چلنا سکھایا، لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب لیڈر اور قوم میں مکمل ذہنی و فکری ہم آہنگی ہو اور عوام کے ذہن…

image

ماضی میں مختلف ممالک کے قومی و بین الاقوامی لیڈروں کی تاریخ پر نظر دوڑانے سے آگاہی ہوتی ہے کہ دنیا میں بڑا رہنما وہی کہلایا، جس نے معروضی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی قوم کو ایک نیا راستہ دکھایا اور پھر اس راستے پر چلنا سکھایا، لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب لیڈر اور قوم میں مکمل ذہنی و فکری ہم آہنگی ہو اور عوام کے ذہن…

image

پرانے زمانے کے لوگ مشاہدے اور علم کے حصول کے لئے بہت سفر کیا کرتے تھے۔ ارسطو، افلاطون، ولیم شیکسپیئر، علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی تصانیف اس لئے لازوال ہیں کہ انہوں نے عمر کا ایک بڑا حصہ ٹریولنگ کرتے ہوئے مختلف معاشروں کے بارے میں جاننے میں صَرف کردیا اور پھر اسی علم کو بذریعہ قلم اپنی کتب میں منتقل کردیا۔ دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا…

image

میرے سنگاپور سے واپسی کے ایک سال بعد جب میں نے ایچ ای سی کے فارن فیکلٹی پروگرام کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی میں پڑھانا شروع کیا تھا، مجھے پہلی بار یونیورسٹیز آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان پروجیکٹ کے ایک سیشن میں بحث کے لئے مدعو کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد ایسی معیاری تعلیم کی فراہمی تھا، جس کے بعد طلباء کو ملازمت کے حصول میں…

image

گزشتہ ایک سال میں تحقیق و تحریر کی روشنی میں اپنی جمع تفریق کے تحت انسان اور انسانیت کے دشمن چھپے رستم کرونا سے بلاشرکت غیر آگاہی، نصیحت اور معلومات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا، مقصد صدقۂ جاریہ اور مخلوق خدا کی بھلائی تھا، قریباً سال سوا سال تک کامیاب رہا، اپنے ریڈیو پاکستان، ٹی وی پروگراموں اور سوشل میڈیا پر بھی واعظ سادہ اور آسان الفاظ…

image

محترم آئی اے رحمان مختصر علالت کے بعد پیر کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ انہیں برسوں قبل ایک بار ہارٹ اٹیک ہوا تھا، جس کی وجہ سے وہ زیر علاج تھے۔ اسی طرح پانچ سال قبل فالج کا حملہ ہوا تھا۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ رحمان صاحب انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کے بانیوں میں سے تھے۔ جب کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تو وہ…

image

پچھلے دو ہفتے تک قارئین کی خدمت میں حاضر نہ ہونے کی وجہ کرونا کا حملہ تھا۔ الحمدللہ گھر میں قرنطینہ کے بعد شفا ملی۔ اس دوران دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے ہمدردوں کا بے حد شکریہ۔ کرونا سے تحفظ اور ساتھ کاروبار زندگی بحال رکھنے کے لئے خصوصاً وطن عزیز کے حوالے سے حکومت کی پالیسی ٹھیک جارہی ہے، جہاں زیادہ کیسز اور ان کے نتیجے…

image

جب سے وزیر اعظم خان نے دسمبر میں بہتر طرز حکمرانی کا مطالبہ کیا ہے، تب سے ان کی انتظامیہ ایسی تبدیلیاں لانے میں مصروف ہے جس سے بیوروکریٹک ڈھانچہ عوامی ضروریات کو زیادہ ذمہ دار بنادے گا۔ وزیراعظم نے کہا تھا، ’’ہم ایک کرپٹ بیوروکریٹ کا تبادلہ نہیں کریں گے، بلکہ اس کو برخاست کردیں گے۔‘‘ کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور بدعنوان اہلکاروں کے خلاف وزیراعظم بار…

image

مارٹن لوتھر کنگ 1960 کی دہائی میں امریکی شہری حقوق کی تحریک کے روح رواں تھے۔ سیاہ فام امریکیوں کو یکساں شہری حقوق دلانے کی جب کبھی اور جہاں کہیں بات ہوگی، وہاں مارٹن لوتھر کنگ کا تذکرہ ضرور ہوگا۔ انہوں نے امریکہ میں یکساں حقوق کے لئے جو تحریک چلائی، اس نے لوتھر کنگ کو ناصرف امریکہ بلکہ پوری دنیا میں ہیرو بنادیا، دنیا نے دیکھا کہ ہیرو یا…

image

جیلوں میں حوالاتی اور قیدی جنہوں نے چکر کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے حوالاتی اور قیدی بیرکس میں ڈیرے بنا رکھے ہوتے ہیں، جب کوئی حوالاتی پہلے دن جیل آتا ہے تو اس کے حیلے سے اس بات کا اندازہ لگالیا جاتا ہے، اس کا تعلق کھاتے پیتے گھرانے سے ہے۔ اس کے بعد چکر والے ڈیرے داروں کے ساتھ اس کی گنتی ڈال دیتے ہیں۔ ایسے حوالاتیوں…

image

دوحہ معاہدے کے بعد امریکی افواج کی واپسی اعصاب شکن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔ افغانستان میں مستحکم امن، پاکستان سمیت کئی پڑوسی ممالک کے مفاد میں ہے۔ کابل انتظامیہ کو امریکہ کی جانب سے دوٹوک پیغام بھی مل چکا کہ کسی پیشگی شرط کے بغیر عبوری حکومت کے قیام کو منظور کرنا ہوگا۔ عبوری حکومت کے قیام کی تجویز امریکہ کی جانب سے دی گئی، جس کے بعد…

image

برسوں زیادہ تر سیاست ہی موضوع رہا ہے، سوچا آج کرکٹ پر ہی لکھ ڈالوں، موضوع انتہائی اہم ہے، تازہ بہ تازہ۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو سات سال بعد اُسی کی سرزمین پر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں 2-1 سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی۔ پہلے تو میں نے کالم کا عنوان ’’سات سال بعد پاکستان کی جیت‘‘ سوچا تھا، لیکن…

image

ملک کے اندر جو سب سے اہم موضوع دوبارہ بن گیا ہے وہ (Covid-19) کرونا کے نام سے معروف وبا ہے۔ پاکستان میں پھر اس میں شدت آئی ہے، البتہ جیسی دنیا میں شدت ہے، اس طرح کی اب بھی نہیں آئی یا پاکستان میں جیسے پچھلے سال مارچ سے جولائی اگست تک جو شدت بڑھی تھی، وہ ابھی بھی نہیں لیکن دوبارہ سے پھر جو لوگ مریض ہورہے ہیںاور…

image

برطانوی ملکہ کے شوہر شہزادہ فلپ اپنی زندگی کی سنچری مکمل کرنے سے ایک سال قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ شادی شدہ زندگی میں اپنی اہلیہ کے ماتحت سے بنے رہے اور ان کے آگے، پیچھے، دائیں بائیں ہی نظر آتے رہے، لیکن کبھی بھی انہوں نے ملکہ سے ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کی، کبھی یہ نہیں کہا کہ شاہی آئین میں ترمیم کر کے…

image

ہمارے کچھ دانشور آصف علی زرداری کو صرف2018 میں ثنا اللہ زہری کی بلوچستان حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار قرار دے کر ہی مطعون نہیں کرتے بلکہ 2008 میں ان کے صدر بننے کو بھی پاکستانی سیاست کی دس بڑی غلطیوں میں شمار کرتے ہیں۔ایسے دانشوروں میں جناب نجم سیٹھی پیش پیش ہیں ۔مذکورہ باتوں کے علاوہ بھی سیٹھی صاحب کا زرداری صاحب سے ایک خاص تعلق ہے جس…

image

دنیا کا ہر فرد جانتا ہے کہ انسان اور حیوان میں کیا فرق ہے۔ اس کالم میں اس فرق کو زیادہ کھول کر بیان کیا جائے گا۔ انسان کسی کسی جگہ حیوانوں سے زیادہ بے عقل اور ظالم نظر آتا ہے اور کہیں ہمیں حیوان انسانوں سے زیادہ عقل مند اور بہتر محسوس اور ان کے عمل قابل تعریف ہوتے ہیں۔ حیوان کا اچھا کام کرنا انسان کی مدد سے…

image

آپ نے شاید نوٹ کیا ہو کہ آج کل اخبارات میں تلاش گمشدہ کے اشتہارات بہت کم نظر آتے ہیں۔ اس کی یہ وجہ نہیں کہ لوگوں کی چیزیں گم ہونی کم ہوگئی ہیں، بلکہ بقول انکل سرگم اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کی کھوئی ہوئی اشیاءواپس لینے یا انہیں تلاش کرنے میں دلچسپی نہیں رہی۔ مثلاً آج کل اگر کسی غریب کا بچہ کھو جائے تو اس…

image

  عمران خان حکومت تیسرے سال میں داخل ہونے والی ہے، حکومتی ترجمانوں اور پی آر اوز کی جانب سے اس کامیابی پر اخباری بیان اور کچھ مضامین ضرور سامنے آئے یا پھر وزیراعظم نے خود یہ بتایا کہ حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا رہا مگر اس کے باوجود داخلی و خارجی محاذ پر جو سیاسی، معاشی اور سفارتی کامیابیاں حاصل کیں، وہ ’’قابل رشک‘‘ ہیں۔ رپورٹ میں بتایا…

image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟