20 ستمبر 2019
تازہ ترین
کا لم

جس طرح حقیقی حسن، میک اپ کے تکلف کا محتاج نہیں ہوتا اسی طرح بعض خبریں بھی ایسی ہوتی ہیں جو حسین ہوں یا نہ ہوں، ان کو کسی اضافی تبصرے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ عام طور پر ایسی خبریں مختصر ہونے کے باوجود قارئین کی توجہ کی مرکز بن جاتی ہیں اور ان کی اہمیت اور کشش میں اضافہ مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ میرا ذاتی تاثر ہے کہ ایسی…

image

 Donald Trump is saying today that he has decided to reverse this second major achievement by the Islamic Republic, claiming that he will confront Tehran and deny it the trophy of consolidating its presence in Syria and Iraq. The US president’s rhetoric in New York has not been matched with concrete action, but it encouraged the Gulf states, for whom Iran remains the priority.  The third Iranian condition…

image

ریڈیو پاکستان ملک خداداد کا قومی و سرکاری ادارہ برائے اطلاعات ونشریات ہے، جو ملک بھر میں 23 سے زائد زبانوں میں عوام کی بھرپور توجہ کے ساتھ ملکی تاریخ کا سب سے موثر ذریعہ معلومات ہے، کھیتوں میں، کھلیانوں میں، سڑکوں پر، ہائی ویز پر، پہاڑوں کی چٹانوں پر ریگستانوں اور برف پوش علاقوں میں اور یہاں تک کے فضائوں میں ریڈیو سے ہم پاکستان سمیت دنیا بھر کی…

image

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں جو بے چینی، تذبذب اور عجلت پائی جاتی ہے، اس کے پس منظر میں سیاسی و مالی بددیانتی تلاش کی جاسکتی ہے۔ معلومات اور مشاہدے کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ ہم ابھی تک سیاسی بلوغت اور جمہوری پختگی سے کوسوں دور ہیں۔ اس کے اثرات قومی اداروں اور ملکی وقار پر بھی پڑرہے ہیں۔ قانون کی بالادستی کا مذاق اڑانا بلکہ قانون شکنی…

image

بلاول آج اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے بلاول تو جلد از جلد اپنی سالگرہ منانا چاہتے ہیں، تاکہ وہ وزیراعظم بننے کی عمر تک پہنچ سکیں۔ وزیراعظم بننے کے لیے وہ اتنے بے چین پائے جارہے ہیں کہ کیک پر کیک کاٹنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اب موروثی سیاست کا ہی شاخسانہ ہے کہ یہاں بچّے جوان بھی جلد ہونا چاہتے ہیں اور عوام کی لیڈرشپ اپنے ہاتھ…

image

19 مئی 1923ءکی تحریر  انگریز اسر نے بیان کیا ہے کہ ہم دوران جنگ میں جرمنوں کو ظالم، جابر، وحشی اور غیر مہذب کہا کرتے تھے اورفرانس کو شرافت و تہذیب کا مجسمہ اور انسانیت کا پیکر سمجھا جاتا تھا لیکن اب ہم جرمنی اور فرانس کی حالت کو دیکھ کرمتعجب رہ گئے ہیں۔ روہر کے تصرف نے فرانس کے متعلق ہمارے خیالات کو بدل دیا ہے۔ آج جرمنی…

image

’’بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نہیں، سب سے بڑی منافقت ہے۔ جنوبی ایشیا میں بھارت دہشت گردی کی ماں ہے۔‘‘ واہ ملیحہ لودھی صاحبہ! سبحان اللہ! دل خوش کر دیا۔ کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا۔ آر۔ایس۔ایس کے سر چالک اور گجرات کے قصائی کو آپ نے جس دلیری اور تیقن سے بے نقاب کیا وہ آپ ہی کا حصہ ہے۔ گو کہ اس سے پہلے بھی وزیراعظم خاقان عباسی…

image

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان سے اتفاق کیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے گھر کی صفائی انتہائی ضروری ہے یقیناً کسی بھی برائی سے نجات کیلئے بنیادی فارمولا یہی ہے لیکن سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں کی طرح میں بھی ذمے داروں کے اس بیان سے متفق نہیں ہوں بلکہ چودھری نثار کی بات کو درست تسلیم کرتا ہوں…

image

1937 کا یہ خط واضح کرتا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ایک الگ اور آزاد ریاست کے قیام کے مؤقف پر علامہ زندگی بھر قائم رہے۔ اسلامی قانون کے نفاذ اور آزاد اسلامی ریاستوں کا ذکر کر کے علامہ نے واضح کر دیا کہ مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے اسلامی قانون کا نفاذ ضروری ہے اور اسلامی قانون کے نفاذ کے لیے آزاد ریاست کا قیام ضروری ہے۔ جب…

image

لاہور کے حلقہ این اے 120 کے انتخابی نتائج کے لیے ٹی وی سکرین میرے سامنے تھی ، نتائج آنا شروع ہوئے تو مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے نواز شریف کی جماعت عددی اعتبار سے آگے جارہی تھی۔ اگرچہ مارجن بہت زیادہ نہیں تھا مگر پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی تمام حریف جماعتوں سے آگے تھی۔ انتخاب کے ایک روز پہلے ہی عدالت…

image

سب کے لیے حفاظت اور وقار کا منشور اقوام متحدہ کے آئین کا حصہ ہے۔ اس وقت دنیا میں امن کی جس قدر ضرورت ہے، اس سے قبل کبھی نہ تھی۔ دنیا اس وقت جہاں ایٹمی و تیسری عالمی جنگ عظیم کے دہانے پر کھڑی ہے تو دوسری جانب متعدد ممالک میں خانہ جنگیوں کے باعث لاکھوں افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔ لاکھوں افراد ہلاک و زخمی…

image

ہندوستان کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو پنجابی زبان کے معروف شاعر استاد دامن سے بہت متاثر تھے۔ تقسیم ہند سے قبل پنڈت نہرو جب بھی پنجاب میں جلسے کیا کرتے تھے تو میاں افتخار الدین کی ذمہ داری ہوتی تھی کہ وہ استاد دامن کو ڈھونڈ کر جلسے میں لائیں۔ جواہر لال نہرو اپنی تقریر سے پہلے استاد دامن کا کلام سننے کی فرمائش کرتے تھے۔ تقسیم…

image

بلوچستان کشمیر کی طرح پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس کی دو خوبیاں پاکستان کی جان اور شان ہیں۔ پہلی خوبی سرزمین بلوچستان کے بے بہا معدنیاتی ذخائرہیں اور دوسری خوبی گوادر اور متصل دیگر بندرگاہیں ہیں۔ گوادر دنیا کی بہترین تجارتی بندرگاہ ہے۔ یہی وہ بندرگاہ ہے جوسی پیک کو براستہ گلگت شارع ریشم (چین) سے ملاتی ہے، بھارت، روس، امریکا اور اسرائیل اسی تجاری راستے پر قبضہ جمانے…

image

Between the American din and the Russian quietude, world leaders participating in the UN General Assembly session were struck first by the threat made by President Donald Trump of “totally destroying North Korea” if its leader continued his dangerous provocations. In the meantime, Russia was pressing ahead with its Syrian-enabled breakthroughs on the world stage, where it has regained its initiative, leadership, and even national pride, the same one it…

image

بھارتی فوج نے اپنی سفاکیت اور روایتی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی یوم امن کے موقع پر جس بے دردی اور بے رحمی سے کشمیری بچوں، عورتوں، نوجوانوں اور بوڑھے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا ہے اس سے سیکولر جمہوریت کے نقاب میں چھپا اس کا مکروہ، سیاہ بھیانک اور مذموم چہرہ برہنہ ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں بھارت کی طرف سے چین میں منعقد ہونے والی برکس کانفرنس…

image

ایک محفل میں کچھ لوگ سیاست دانوں کے کردار پر بحث کر رہے تھے، ایک صاحب جذباتی ہو کر شریف فیملی کے کچے چٹھے کھول رہے تھے۔ ایک صاحب بڑے غور سے یہ سب باتیں سن رہے تھے، ان سے چپ نہ رہا گیا، انہوں نے اس شخص کو مخاطب کر کے کہا کہ جناب مجھے یہ بتائیں کہ آپ کی شریف فیملی سے کوئی ذاتی رنجش ہے۔ اس نے…

image

بھُلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمین پر آسمان نے ہم کو دے مارا ہمیشہ وہی لوگ باعزت رہیںگے جو اﷲ کی مخلوق کے لیے زیادہ بہتر ہوں گے۔ کئی صدیوں قبل مسلمان کا نام علم، تحقیق، ایجاد، فلسفے، تہذیب، کردار اور ترقی کے ساتھ منسلک تھا، لیکن آج مسلمان کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ تحقیق و ایجاد کا آغاز مسلمانوں…

image

 19مئی 1923ءکی تحریر حال ہی میں مسٹر بشیر احمد خاں صاحب میونسپل کمشنر، صدر انجمن اسلامیہ گورداس پور نے سول اینڈ ملٹری گزٹ میں مسیح الملک حکیم اجمل خان صاحب اور حضرت امام الہند کے نام ایک کھلا مکتوب شایع کرایا ہے جس میں انہوں نے نہایت غیر ذمہ دارانہ مسلمانوں اور ہندوئوں کے متعلق چند ایسی باتیں کہی ہیں جن کا وجود صاحب مکتوب کے دماغ میں ہو…

image

کاش ہم سمجھ پائیں… ہمیں علم ہے اور یقین بھی پھر بھی کثرت کی خواہش بھٹکا دیتی ہے۔ بہکا دیتی ہے۔ ڈی ٹریک کر دیتی ہے۔ ہم جانتے ہیں تو پھر مانتے کیوں نہیں کہ انسان نے بہرحال مرنا ہے انسان کی سانس بالآخر رکنی اور بند ہونی ہے۔ اس کے جسم نے مٹی ہونا ہے۔ اس کا رزق بالآخر بند ہونا ہے مگر اس کے اعمال زندہ رہنے ہیں…

image

کے ڈائننگ ٹیبل پہ سجے ایک وقت کے کھانے سے سیکڑوں یتیم بچوں کے پیٹ بھرے جا سکتے ہیں۔  ووٹوں کی ماری یہ قوم ان لوگوں سے اپنی غلیظ گلیوں کو پاک صاف رکھنے کی توقع رکھتی ہے جن کا ایک قدم ایئر کنڈیشنڈ گھر سے نکل کر ایئر کنڈیشنڈ گاڑی میں پڑتا ہے اور دوسرا قدم وی آئی پی لاؤنج سے نکل کر ہوائی جہاز کی فرسٹ کلاس…

image

کہتے ہیں کہ منافق دوست سے کھلا دُشمن کہیں بہتر ہوتا ہے۔ کم از کم آپ کھلے دُشمن کے بغض و عناد سے تو باخبر ہوتے ہیں اور اس کی جانب سے کیا جانے والا کوئی بھی اقدام آپکے لئے کسی اچنھبے کا باعث نہیں بنتا۔ لیکن منافق دوست ’’گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے‘‘ کے مصداق آپکی بدترین بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔ منافق کو تو رب تعالیٰ نے…

image

ایک عامی کو بھی اس افسوسناک حقیقت کا خوب علم اور ادراک ہے کہ یوں تو امریکا اور خاص طور پر امریکی قیادت نے دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنے توسیع پسندانہ اور سامراجی عزائم کی تکمیل کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا لیکن سرد جنگ کے خاتمے اور سوویت یونین کے داخلی انتشار کے بعد دنیا کی واحد سپرپاور بن جانے کے باعث اب امریکا اور امریکی قیادت…

image

17 ستمبر 2017ء کو راقم اپنے بھتیجے حاجی خالد ظہیر کے بیٹے جواد خالد (آفیسر اتوار بازار لیّہ) کی شادی میں شرکت کے لیے چک نمبر 105 ٹی ڈی اے میں تھا۔ پچاس ساٹھ افراد پر مشتمل بارات فتح پور چوک اعظم روڈ پر ایک ڈیرے پر پہنچی۔ نکاح خوانی اور کھانے کے بعد وقفے میں باراتی درختوں کے سائے میں کرسیاں ڈال کر بیٹھ گئے۔ باراتیوں میں سے صرف…

image

ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں ناگ ڈسی ننگی عقلوں کے مالک ہمارے قائد بنے ہوئے ہیں، ہر قسم کے سانپ اس صحرا میں موجود ہیں، فوقیت حاصل ہے تو کرپشن میں ۔ یہ لوگ نہ جمہوریت کو مانتے ہیں اور نہ  انکے دل میں آئین کا کوئی احترام ہے۔ جنرل مشرف فرماتے ہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا قاتل آصف علی زرداری ہے جبکہ جناب زرداری فرماتے…

image

دنیا نے بہت ترقی کر لی ہے انسان نے فضاؤں پر دسترس حاصل کر لی، چاند اور ستاروں پر کمندیں ڈالنا سیکھ لی ہیں۔ دریا پر بند باندھنے میں مہارت حاصل کر لی ہے لیکن دریاؤں میں طغیانی اور سمندروں میں جوار بھاٹا انسان برپا نہیں کرتا یہ کوئی اور قوت ہے جسے انسانی آنکھ سے دیکھا نہیں جا سکتا لیکن ذہن و دل کے دروازے کھلے رکھے جائیں تو…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟