20 ستمبر 2019
تازہ ترین
کا لم

23 ستمبر کو سعودی عرب کا 87واں قومی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یہ دن شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن السعود کی جانب سے سترہ جمادی الاول 1351 ہجری بمطابق 23 ستمبر 1932ء کو جاری اُس شاہی فرمان کی یاد میں منایا جاتا ہے جس میں مملکت کے بانی نے جدید سعودی ریاست کے تمام حصّوں کو ’’مملکتِ سعودی عرب‘‘ کے نام کے تحت یکجا اور متحد…

image

ایک ایسے وقت میں جب کہ حکمراں (ن) لیگ مشکلات کا شکار ہے، سپریم کورٹ سے نااہل وزیراعظم پھر وہی اپنی پُرانی طرز پر اہم اداروں سے محاذ آرائی پر کمربستہ نظر آتے ہیں۔ لگتا ہے اُنہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ میں نے ایک ٹیلی وژن پروگرام کی میزبانی کے دوران اپنے تجزیہ نگاروں سے 26 ستمبر کو ہونے والی نواز شریف کی پریس کانفرنس کے بارے…

image

سابق ہونے کے علاوہ ،نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف یقینی طور پر اہلیہ کی بیماری کے باعث پریشان ہوں گے لہٰذا ان کی طرف سے کئے گئے اظہار خیال کو معروضی حالات کے تناظر میں نظر انداز کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ یوں بھی ان کی ذہنی کیفیت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ ان کو جب 28 جولائی 2017ء کو انہیں سپریم کورٹ نے نااہل قرار…

image

اس وقت امریکا شمالی کوریا کے ساتھ ایٹمی جنگ کے دوراہے پر کھڑا ہے۔ شمالی کوریا کے ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی امن کے لیے کوئی راستہ نکالنے کے بجائے، امریکی خواہشات پر مسلسل پابندیاں عائد کررہی ہے، وہ امریکی احکامات کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ 70 برسوں سے ایشیا کا سب سے اہم مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق حل کرنے…

image

بر صغیر بلکہ دنیا کے مسلمان کتنے بد قسمت ہیں کہ انہیں جس ’’پناہ لا الہ‘‘ پر اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا تھا دشمنوں کی پوشیدہ چال پر اسی کو وجہ اختلاف بنا بیٹھے۔ اللہ ایک، قرآن ایک اور ختم انبیاء ایک پھر بھی دین فطرت کا کلمہ پڑھنے کے بعد راہیں جدا جدا۔ سب ذی شعور یقیناً اس نقطہ اعتراض پر سوچ و بچار کرتے ہونگے لیکن ناعاقبت…

image

گھر والے گھر نہیں تھے لہٰذا واردات ہوگئی اور خوب کامیابی سے ہوئی، وارداتیوں کے علاوہ اس میں واردات روکنے والوں کی کوششیں بھی شامل نظرآتی ہیں۔گھروالوں میں سے مرد، خواتین، بزرگ، بچے سبھی بیرون ملک تھے حتیٰ کہ پندرہ سو درہم ماہانہ پانے والا ملازم بھی ملک میں موجود نہ تھا۔ وارداتیوں نے کام دکھانے سے قبل خوب اچھی طرح علاقے اور علاقے کے ہر گھر کا سروے…

image

The nature of the rhetoric in Donald Trump’s first speech at the UN General Assembly was largely predictable. Even his bizarre threat to “totally destroy North Korea” was consistent with his overall style and previous warnings.  But how different was his speech to the first and last UN speeches of President Barack Obama?  The 19th-century English author John Ruskin wrote: “Great nations write their autobiographies in three manuscripts…

image

میں یہ کہنے کا حق نہیں رکھتا کہ جمہوریت ایک دھوکا ہے۔ عوام حکمرانوں اور اپوزیشن دونوں سے فریب کھاتے ہیں۔ چونکہ حزب اختلاف والے بھی ووٹ لے کر آئے ہوتے ہیں، لہٰذا ہر جمہوری ملک کے تیس چالیس فیصد عوام اپوزیشن میں ہوتے ہیں، اسی حساب سے لیڈر بھی ہوتے ہیں۔ ہمارے اپوزیشن لیڈروں کا کام ہوتا ہے کہ حکمرانوں کی ہر پالیسی کو ناپسند کریں، چاہے وہ کچھ…

image

نوازشریف واپس آ گئے۔ میرے اس کالم کو گزشتہ سے ملا کر پڑھیں تو سیاست کی بہت سی گتھیاں سلجھ جائیں گی۔ نوازشریف نے واپس آ کر صرف اپنی سیاست ہی نہیں بلکہ جمہوریت کو درپیش خطرات کے آگے بندھ بھی باندھ دیا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جمہوریت کو خطرہ لاحق نہیں یہ سب ڈرامہ شریف خاندان کی کرپشن بچانے کا ہے تو انہیں ماضی میں ہونے…

image

پارلیمنٹ کی رکنیت کے لیے نااہل افراد کی خاطر آئینی ترمیم کے بعد پارٹی عہدہ رکھنے کی راہ ہموار ہوچکی ہے۔ جس کا نوازشریف بھرپور فائدہ اٹھانے کی ٹھان چکے ہیں۔ لندن میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد اچانک وطن واپسی نے اُن کی سیاسی زندگی میں نئی روح پھونک دی، لیکن ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔ پاناما کیس سے شروع ہونے والا کٹھن سفر نیب ریفرنسز…

image

23 مئی 1923ءکی تحریر لیکن جب برادران وطن بات کا بتنگڑ اور رائی کا پہاڑ بنا کر پرلے درجہ کی سفاہت اور حماقت سے مسلمانوں کو متہم، ہندوئوں کو خوف زدہ اور دفتری حکومت کو تشدد پر دلیر کرنے کی کوشش کریں تو ہر وہ شخص جس کے پہلو میں دل اور دل میں ہندوستان کی بہی خواہی کا جذبہ موجزن ہے بے قرار ہوئے اور اپنی آواز بلند…

image

ٹیلی گراف میگزین آف لندن کی ایک اشاعت میں پیٹرک فرنیچ کی ایک اہم رپورٹ شائع کی گئی تھی، جس میں پہلی بار آندھرا پردیش میں جاری انقلابی تنظیموں کی جدوجہد کے حوالے سے تفصیلات دی گئی ہیں۔ ’’تقریباً بیس مردوں اور عورتوں نے جنہوں نے گہرے سبز رنگ کا جنگلی یونیفارم پہن رکھا تھا اور جن کا تعلق غیر قانونی مسلح تنظیم پیپلز وار گروپ (پی ڈبلیو جی)…

image

پنجابی زبان و ادب کے ساتھ دشمنی کی روایت بھی اُتنی ہی پرانی ہے جتنی سیاسی نظام، بیرونی حکمرانوں اور حاکمیت کی ہے۔ یہ کہانی 1849ء میں انگریز کے پنجاب پر قبضہ سے شروع ہوتی ہوئی آج تک چلی آئی ہے۔ انگریزوں کے ساتھ جو مغل باقیات کی بیورو کریسی معاون بن کر آئی تھی، اُس نے زبانوں کو مذاہب میں تقسیم کرایا۔ حالانکہ مذاہب کو زبانوں کی ضرورت ہوتی…

image

ایک لمبے عرصہ کے بعد بھارتی حکومت اور میڈیا کی چیخ و پکار و شور و غوغا سن کر پتا چلتا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا دلیرانہ اور انتہائی مدلل خطاب تیر بہدف ثابت ہوا ہے۔ چوٹ اور صدمہ اس قدر گہرا اور مہلک ہے کہ ہندتوا کی داعی مودی سرکار اور انڈین میڈیا سخت سیخ پا نظر آتے ہیں۔ رد عمل میں…

image

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی پاکستان کی دفاعی افواج کا حصہ ہے اور پاکستان کی بحری حدود اور سمندری اور ساحلی مفادات کی محافظ ہے۔ پاکستان کی 1,046 کلومیٹر (650 میل) لمبی ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ بحیرہ عرب اور اہم شہری بندرگاہوں اور فوجی اڈوں کے دفاع کی ذمہ دار ہے۔ پاک بحریہ 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد وجود میں آئی، ایڈمرل محمد ذکا اللہ موجودہ سربراہ…

image

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ دونوں بیک وقت ایک جیسی خوبیوں اور خامیوں کے مالک ہیں۔ دونوں دھمکیاں دینے اور تضحیک کرنے میں ایک دوسرے کا ثانی نہیں رکھتے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انہیں میزائل کے تجربات نہ کرنے کی دھمکی دی تو کم جونگ  نے خطرناک میزائل کا تجربہ کر ڈالا، ٹرمپ نے دوبارہ دھمکی دی تو شمالی کوریا کے صدر نے…

image

A new trend has developed and grown fast in the Arab world: People rejecting basic scientific knowledge on the grounds that it comes from the West (which “cannot be trusted”) or that it opposes what Islam or the Qur’an says. Even the facts that Earth is spherical, that it revolves around the Sun (and not the other way around), and that our planet and our universe are very old (billions…

image

حال ہی میں ہونے والے پاکستان اکنامک سروے کے مطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے، اس کی آبادی 22 کروڑ ہوچکی اور ہر روز اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ بڑھتی آبادی کی خوردنی تیل کی ضروریات پورا کرنا ہمارے لیے چیلنج ہے۔ پاکستان زرعی ملک ہے لیکن اس کے باوجود ہر سال خوردنی تیل کی درآمد پر قریباً 240 ارب روپے کا قیمتی زرمبادلہ…

image

حفاظت کے لیے بنایا ہے۔ پاکستان اسے کبھی ختم کرسکتا  ہے اور نہ کسی کے خلاف اس کی بنیاد پر جارحیت کرسکتا ہے۔ دہشت گردی کے قلع قمع کے لیے ضروری ہے کہ اس کی وجوہ کو ختم کیا جائے۔ پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں کسی بھی ملک سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور سب سے زیادہ مالی نقصان اٹھایا ہے۔‘‘ انہوں نے دنیا کی توجہ افغانستان…

image

مئی 1923ءکی تحریر عین نماز کے وقت سنکھ یا گھنٹہ بجانا، راہ چلتے مسلمانوں کو سنگ و خشت کا نشانہ بنانا، نمازی مسلمانوں کو مسجدوں میں اینٹیں مارنا، لٹھ باندھ کر بازاروں میں پھرنا غرض یہ تمام واقعات مظہر ہیں کہ برادران وطن نے مسلمانوں کو ہر طرح نیچا دکھانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ پھر سب سے بڑے مصیبت یہ ہے کہ حکام کا رویہ نہایت غیر معقول،…

image

گزشتہ روز سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ کا یہ بیان سامنے آیا کہ عوام سے فوج کا محبت کا رشتہ ہے اور جب تک عوام کی قوت ہمارے ساتھ ہے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ جنرل باجوہ دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے نوجوان لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی شہادت پر اس کے والدین سے تعزیت کیلئے آئے تھے۔ اکلوتے بیٹے کی شہادت پر والدین کا…

image

سابق وزیر اعظم ہو جانے کے باجود اب تک حکومت اور حکمران مسلم لیگ ن کے مدارالمہام بنے ہوئے میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد وہ تمام پیش گوئیاں باطل ہو چکیں جو ان کے کبھی واپس نہ پلٹنے  سے متعلق بیان کی گئی تھیں۔ میاں نواز شریف کے ہمیشہ لندن قیام سے متعلق کی جانے والی پیش گوئیاں بلا وجہ نہیں تھیں۔ ان پیش گوئیوںکے ساتھ میاں…

image

دہشت گردی ہندو کی رگ رگ میں رچی بسی ہے۔ اٹھارویں صدی عیسوی میں ہندو دہشت گرد سورج مل جاٹ نے مغل بادشاہ اکبر اعظم (جلال الدین محمد اکبر) کی سکندرہ (نزد آگرہ) میں قبر اس لیے کھود ڈالی تھی کہ اس نے ریاست امبر کے ہندو راجپوت راجہ بہاری مل کی بیٹی جودھا بائی (مریم زمانی) سے شادی کی تھی جس کے بطن سے 1569ء میں شہزادہ خرم (نور…

image

عام طور پر ہمارے دور میں اصلاحی تحریکوں کو ہی انقلابی کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ ایک زمانے میں کمیونسٹ تحریک اٹھی تو اچھے خاصے لوگ اسے انقلاب اور انقلابی تحریک سمجھتے رہے اور اب بھی سمجھتے ہیں۔ اسی طرح یورپ میں جمہوری کوششوں کو جمہوری انقلاب اور انقلابی تحریک کہا جاتا تھا، مگر درحقیقت یہ بنیادی اصلاح کی تحریکیں تھیں، یعنی مادہ پرستی کا جو نظام رائج تھا اور…

image

دودھ کو مکمل غذا کہا جاتا ہے لیکن مملکت خداداد پاکستان میں پچھلے دس پندرہ سال سے منافع خوری کی بڑھتی ہوئی حرص اور حکومتی چیک نہ ہونے سے مکمل غذا کا درجہ رکھنے والا قدرت کا یہ بہترین عطیہ غذائیت سے محروم ہو چکا ہے۔ دودھ میں پانی سمیت مختلف اشیاء کی ملاوٹ کے خلاف یوں تو وقتاً فوقتاً آوازیں بلند ہوتی رہی ہیں لیکن سپریم کورٹ میں جعلی…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟