20 اگست 2019
تازہ ترین
کا لم

ایک فلسفی کے حوالہ سے یہ بات کہی گئی کہ کیا وجہ ہے کہ وہ امراء کے در پر جاتے ہیں جبکہ اہلِ علم ہونے کی حیثیت سے امراء کو اس کے گھر پر آنا چاہیے۔ اس پر فلسفی نے جواب دیا کہ میں امراء کے گھر اس لئے جاتا ہوں کیونکہ ان کے پاس دولت ہے اور مجھے اس کی ضرورت ہے۔ وہ میرے پاس اس لئے نہیں آتے…

image

کرد قوم کا علاقہ تاریخ کے جبر نے پانچ ملکوں میں تقسیم کر رکھا ہے، یعنی عراق، ترکی، ایران، شام اور آرمینیا میں۔ دیگر قوموں کی طرح کرد مسلمان بھی ایک عرصے سے چاہتے ہیں کہ ان ممالک کے متصل علاقوں پر مشتمل ان کا ایک الگ تھلگ کردستان وجود میں آ جائے، چنانچہ مسعود بارزانی کی قیادت میں عراقی کردستان کی کرد انتظامیہ نے عراق، ترکی اور ایران کی…

image

پاکستان جنوبی ایشیا کا غرناطہ ہے۔ خاکم بدھن پاکستان کو کچھ ہوا تو خطے کے سارے مسلمان غیر محفوظ بلکہ معدوم ہو جائیں گے۔ غرناطہ اندلس کی اہم اور مضبوط ترین مسلم ریاست تھی۔ گو اندلس اپنے عروج کے دور میں متحد اور منظم تھا۔ یہاں مسلمانوں کی تقریباً 700سال حکومت رہی۔ یہاں مسلمان عظیم فاتح طارق بن زیاد بے باک قیادت کے ساتھ آئے۔ طارق بن زیاد وہ جرنیل…

image

سیاست واقعات و حوادث سے ابھرنے والے امکانات کا نام ہے تجزیہ کاران امکانات میں سے اپنے علم تجربے اور بصیرت کی بنا پر مزید ممکنات تلاش کرتے اور انہیں اپنی تحریروں کا حصہ بناتے ہں۔ کوئی دعویٰ کوئی نعرہ کوئی حتمی رائے نہیں ہوتی، کوئی حادثہ کوئی سانحہ اُن میں تبدیلی بھی پیدا کر سکتا ہے۔ نا اہلی کے فیصلے کے بعد جو اندازے اور قیاس آرائیاں تھیں وہ…

image

King Salman’s visit to Russia, which began on Wednesday evening, is the first by a Saudi monarch. Although the two countries established full diplomatic relations in 1926, when the former Soviet Union recognized what was then the Kingdom of Hijaz and Najd, policy differences and regional and international circumstances made such a visit impracticable in the past. Beyond symbolism, King Salman’s visit promises to be a game changer, considering…

image

گزشتہ دنوں پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے چین کی توانائی کمپنی چائنہ انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ 1263 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی تنصیب کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس طرح 2017 کے آخر اور 2018 کے شروع میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے عزم کی تکمیل ہونے جارہی ہے۔ یقیناً یہ امر ملک و قوم کے لیے کسی خوش خبری سے کم نہیں ہے۔ اس پر حکومت کی جتنی…

image

 شہر میں شدید بارش کے باعث رکشا لینا بہتر تھا۔ ٹائون شپ چلو گے، کتنے پیسے لو گے۔ جو دل کرے دے دینا سر جی۔  پھر بھی، سر ایک بات کہوں بُرا مت ماننا، میں ایک جاہل آدمی ہوں مگر اتنا جانتا ہوں کہ جو اللہ نے میرے نام کا آپ کی جیب میں ڈال دیا ہے،  وہ آپ رکھ نہیں سکتے، توکل اسی کا نام ہے۔ اس کی بات…

image

بلکہ ضرورت پڑنے پر قربانی ضرور مانگتا ہے۔ ہم عدلیہ کو شاباش تب دیتے ہیں جب وہ ہمارے حق میں فیصلہ کرے، ہم کسی طور ہارنا نہیں چاہتے۔ ادارے اگر ہمارے ساتھ ہوں تو ہم انہیں سراہتے ہیں، لیکن جب ہاتھ ہمارے گریبان تک آتے ہیں تو ہم اپنا گھر ٹھیک کرنے کا نعرہ لگادیتے ہیں۔  شاید سیاست میں بھی دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے۔ یہی میاں صاحب…

image

25 مئی 1923ءکی تحریر اب تک ملک کے سکون و جمود کے باوجود آٹھ ہزار رضاکار بھرتی ہو چکے ہیں اور پندرہ لاکھ کے قریب روپیہ بھی جمع ہو چکا ہے۔ اگر چند ماہ تک اتحاد ہند و و مسلم پر زور دیا جائے ا ور بھرتی اور فراہمی زر کی جانفشاں کوشش کی جائے تو پچاس ہزار رضاکار اور پچیس لاکھ روپے کی فراہمی کوئی بڑی بات نہیں۔…

image

سیکولرازم کے خود ساختہ دعویدار، بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندی اور تعصب کی روش اب اس نہج پر آن پہنچی ہے کہ ریاست اترپردیش میں قائم بی جے پی کی حکومت نے بین الاقوامی شہرت یافتہ تاریخی یادگار، تاج محل کو اس سرکاری پمفلٹ سے خارج کر دیا ہے جو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو قابل دید مقامات کی نشاندہی اور رہنمائی کے ضمن میں فراہم کیا جاتا…

image

میرے آج کے موضوع پر اعتراض تو ہو سکتا ہے اس لیے کہ میں نے تقریباً سارے ہی سیاست دانوں کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کی جسارت کی ہے جو خود میری نظر میں نامناسب ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عمومی طور پر پاکستانی سیاست دان جان بوجھ کر یا انجانے میں ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جو بعد میں اکثر اُن کے لیے مشکلات کا باعث…

image

پہلے سکاٹ لینڈ میں علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم ہوا مگر ناکامی ہوئی۔ حال ہی میں دنیا کے دو مختلف مقامات پر اسی معاملے بارے ریفرنڈم ہوئے۔ ایک کردستان کی آزادی سے متعلق عراقی کردستان میں۔ یاد رہے کردوں کی زیادہ آبادی والے علاقے ترکی، ایران اور شام میں بھی ہیں، جغرافیائی طور پر ملحق مگر سیاسی لحاظ سے علیحدہ۔ عراقی کردستان میں ہوئے ریفرنڈم میں تقریباً 87 فیصد آبادی نے…

image

ہمارے بعض نادان دوستوں کی طرح آپ بھی اختلاف کر سکتے ہیں کہ جمہوری حکومت میں بھی بھلا افواج کو بڑا بجٹ کیوں دیا جاتا ہے؟ مضبوط جمہوری حکومت میں افواج پر خرچ کیا جانے والا بجٹ کم کر کے عوامی فلاحی منصوبوں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے لیکن میں جمہوری اور جمہوریت پسند ہونے کے باوجود اس سوچ سے اختلاف رکھتا ہوں کہ عسکری اداروں کے بجٹ میں کمی…

image

پنچایت انصاف دینے کیلئے بٹھائی جاتی ہے مگر جب ظلم کا حکم سنانے لگنے تو اپنا وقار حیثیت اور قدر و منزلت کھو دیتی ہے۔ ہری پور کے نواحی علاقے میں لڑکی اور لڑکے نے گھر چھوڑے، مرضی سے شادی کر لی اور روپوش ہو گئے۔ اہل دیہہ نے پڑتال کی اور دونوں کے درمیان پیغام رساں سہیلی کو ملزمہ بنا کر پنچایت کے حوالے کر دیا گیا۔ پنچایت نے…

image

یہ کوئی بارہ چودہ برس اُدھر کی بات ہے، مرحوم و مغفور اشفاق احمد کے ہاں محفل لگی ہوئی تھی۔ علم، حکمت، دین دنیا، فہم و دانش کے ساتھ ساتھ گپ شپ کی باتیں جاری تھیں اور سچی بات ہے کہ اشفاق صاحب کی یہ باتیں ہمارے سروں کے اوپر سے گزر رہی تھیں۔ یہ فلسفہ و تصوف اور روحانیت کے موضوعات تھے البتہ جب جب وہ مسکرا کر درمیان…

image

The massacre of 59 people at a concert in Las Vegas was “an act of pure evil,” declared President Donald Trump. We all know that this kind of behavior is an act of evil, but why has evil, especially violence that targets innocent people, been so active in recent years? The entire world, including the US, is probably guilty of stimulating evil acts — or is at least neglecting to…

image

گائوں سے شہر کتنا خوش نما لگتا ہے۔ شہر کی طرف آنے والی واحد گاڑی میں بیٹھا وہ سوچ رہا تھا، شہر پہنچتے ہی کام چل نکلے گا اور خرچہ گھر بھجوانا شروع کردے گا۔ رنگ و روغن کے کام میں ماہر ہونے کی وجہ سے کبھی کام مل جاتا لیکن اکثر دیہاڑی ٹوٹ جاتی، شہر میں رہنے کے لیے اپنے اخراجات پورے نہیں ہوتے تھے، گھر کیا بھجواتا؟ اسی…

image

انارکلی کے قریب واقع چھوٹی سی دکان میں غلام نبی نے اپنی محنت اور لگن کی بدولت آلاتِ جراحی کی مرمت میں مہارتِ تامہ حاصل کرلی۔  انہوں نے کچھ ہی عرصہ میں آلاتِ جراحی سازی کا چھوٹا سا کارخانہ قائم کرلیا۔ رفتہ رفتہ غلام نبی کے نام کی گونج قرب و جوار کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی۔ جب کاروبار خوب چلنے لگا اور پیسے کی کچھ فراوانی ہوئی…

image

بھارت میں یوں تو مسلمانوں کے ساتھ مظالم اور تشدد کے واقعات معمول ہیں اور کئی وجوہ کی بناء پر اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مالی اور جانی نقصان پہنچایا جاتا ہے اور اُنہیں سرعام قتل کردیا جاتا ہے۔ بھارت کے یہ بیس کروڑ عوام ہندو اکثریت کی زد پر ہوتے ہیں۔ بھارت اپنی مردم شماری میں مسلمانوں کی تعداد کو اگرچہ بہت کم دکھاتا ہے، تاہم وہاں…

image

25 مئی 1923ءکی تحریر اختلاف عناد کی صورت اختیار کرے اور ایک جماعت دوسری کو نیچا دکھانے کی فکر میں مصروف ہو جائے تو یقیناً ایسا اختلاف ملک و قوم کے مقاصد کی موت اور اتحاد و یکجہتی کی ہلاکت ہے۔ نہایت رنج و تاسف کا مقام ہے کہ ہندوئوں اور مسلمانوں کا باہمی اختلاف عناد کی صورت اختیار کر رہا ہے اور اس کی وجہ صرف مذہبی…

image

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کچھ لوگوں کے خیال میں شہباز شریف کی ملاقاتوں اور چودھری نثار کے مشوروں کو بالآخر تسلیم کرتے ہوئے پاکستان بھی واپس آئے اور عدالت میں پیش بھی ہوئے۔ عدالت نے اُن کا استثنیٰ تسلیم نہیں کیا اور پھر اُن کے بچوں حسن، حسین اور مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری…

image

ہندوستان کے حالیہ انتخابات میں 814 ملین ووٹروں میں سے دو تہائی افراد نے ووٹ دیے۔ سیاسی پارٹیوں نے نتائج تسلیم کیے، کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد دی اور آگے کا سفر شروع ہو گیا۔ انتخابات کی ساکھ کے بارے میں کسی قسم کے سوالات نہیں اٹھائے گئے۔ ہندوستان کے الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں لگایا گیا، لیکن پاکستان میں صورت حال کافی مختلف ہے، انتخابات کے…

image

آج ہم جس ماحول میں جی رہے ہیں اِسے مادیت کے ناگ نے ڈسا ہوا ہے۔ ہم بحیثیت قوم دینی اَقدار اور اسلامی تہذیب وتمدن سے روز بروز دور ہوتے جا رہے ہیں۔ دین سمٹ کر مسجدوں، مدرسوں اور خانقاہوں تک رہ گیا ہے۔ اَب ہمارے ہاں کوئی ایسی اصلاحی تحریک نہیں جو مسالک کی اَسیری سے آزاد ہو، لوگوں کی اَخلاقی تربیت کرے اور معاشرے کی شیرازہ بندی پر…

image

کسی کا دعویٰ ہے کہ ہمارا زمانہ علم وتحقیق کا ہے، کوئی کہتا ہے یہ عہد تہذیب و تمدن کا ہے، کوئی نعرہ بلند کرتا ہے ہمارا زمانہ علوم و فنون کی کثرت کا ہے، کوئی اعلان کرتا ہے کہ یہ زمانہ اختراعات و ایجادت کا ہے۔ بلاشبہ آج زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کے آثار نمودار ہیں مگر اس دور میں جو شے اوروں سے زیادہ ممتاز اور…

image

(آخری حصہ) بھارت اسی شہ پر اپنی سازشوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں مہم جوئی میں مصروف ہے۔ امریکا بھارت کی انتہا پسندی کو مسلسل نظرانداز کر کے اسے خطے کا ’’بدمعاش‘‘ بنانا چاہتا ہے، لیکن بھارت کے باقاعدہ عملی عسکری کردار ادا کرنے سے مودی سرکار کے ’’فرار‘‘ اور ’سازشی کردار‘ بڑھانے پر اکتفا سے ٹرمپ انتظامیہ کو پہلا دھچکا لگا ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟