23 مئی 2019
تازہ ترین
کا لم

(آخری حصہ) شبیر احمد عثمانی جنہوں نے قائداعظم کی نماز جنازہ کی امامت بھی کی تھی نے کہا کہ ہندوستان نے اورنگزیب عالمگیر کے بعد اتنا بڑا مسلمان پیدا نہیں کیا جس نے مسلمانانِ ہند کی بربادی اور مایوسی کو فتح میں بدل دیا ۔ مجلسِ احرار کے سربراہ سید عطا اللہ شاہ بخاری جنہوں نے پاکستان بننے کے بعد لاہور کے ایک جلسہ عام میں یہ کہہ کر…

image

جماعت اسلامی کے امیر جناب سراج الحق نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی آرٹیکل 62 ،63 کے تحت نااہلی کے بعد اپنے طور پر انسداد بد عنوانی مہم شروع کر دی ہے اور باقائدہ سیاسی جماعتوں کا نام لے کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ان کی قیادتوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ سراج الحق صاحب نے بد عنوانی کے خلاف وسیع تر آپریشن…

image

3مئی 1923ءکی تحریر موسم گرما کی شدت میں پانی کی ضرورت پیش آتی ہے اور انہی دنو ں میں بلدئہ لاہور کے محکمہ بہم رسانی آب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ماسوائے باغ کے کنوئوں میں پانی کم ہوجاتا ہے۔ اس سال تو کنویں تقریباً سوکھ ہی گئے ہیں جس کی وجہ سے میونسپل انجینئر صاحب فرماتے ہیں کہ صرف تین گھنٹہ صبح اور تین گھنٹہ…

image

There is no doubt that what the Egyptian army is fighting now in Sinai, unconventional as it may be, is a real war. And while terrorism knows no borders, it appears that combating it does. In Sinai, the world has left Egypt to fight alone. The Egyptian army, accustomed to conventional warfare, is engaged there in a guerrilla battle with extremist groups, some of whom will exploit any “victory”…

image

کسی بھی قوم کے لیے آزادی بڑی نعمت ہوتی ہے۔  ہمیں یہ نعمت 14 اگست 1947ء کو نصیب ہوئی، جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ یوں ایک تہوار اور جشن کے طور پر قوم پورے جوش و خروش سے اس دن کو مناتی ہے۔  قوموں کے لیے آزاد ہونا کافی نہیں ہوتا۔  آزادی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا بھی پڑتا ہے۔ بدقسمتی سے اپنی قومی آزادی کے…

image

پاکستان کی بدقسمتی کہ اسے ابتدائی چند برس کے بعد ایسی قیادت ملی، جو نااہلی اور عاقبت نااندیشی کے ساتھ کردار کی شفافیت سے بھی محروم تھی۔ صدیوں سے بحث جاری ہے کہ حکمرانوں کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں؟ کیا حکمران ایک ذہین فطین شخص کو ہونا چاہیے یا کسی عالم فاضل کو؟، کسی ملک کا سربراہ کوئی سائنسدان ہو یا کوئی ارب پتی کاروباری شخصیت؟، کیا حکومت کسی جاگیردار…

image

تک دس ہزار میگاواٹ  بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی موجودہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی مسلسل جدوجہد سے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آچکی ہے اور مزید آنے کے لیے پرتول رہی ہے۔ حالیہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کے وہ حالات نہ تھے، جو پہلے ہوتے تھے، اس سے لگتا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ قریب ہے۔ (ن) لیگ کی حکومت بجلی کی پیداوار بڑھانے کی پالیسی…

image

کسی ملک میں تین موسم ہوتے ہیں تو کسی میں چار۔۔۔ لیکن پاکستان میں چھ موسم ہیں۔۔۔ کہیں گرمی ہے تو کہیں سردی۔۔۔ کسی جگہ بہار رنگ دکھا رہی ہے تو کہیں خزاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔۔۔ کہیں برف گرتی ہے تو کہیں مون سون چھاجوں بارش  برساتا ہے۔۔ اور ایک ساتواں موسم بھی ہے۔۔ وہ ہے دل کا موسم۔۔۔ اور یہ دل کا موسم اصل…

image

 ہمیں اب تک قطعی یقین نہیں آ رہا کہ کانوں سے جو سن رہے ہیں وہ تین بار وزیر اعظم رہنے والے میاں نوازشریف کی زبان سے نکلے الفاظ ہیں۔ جی ٹی روڑ ریلی میں ان کا ایسا لب و لہجہ اور غم سے نڈھال سرخ و سفید چہرہ ہم نے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا اور جو باتیں وہ پنجاب ہاؤس سے نکلنے کے بعد لاہور پہنچنے تک کرتے…

image

ساٹھ کی دہائی کے ابتدائی برسوں کا ذکر ہے نیویارک کے مہنگے ترین علاقے، مین ہیٹن کے ایک بہت بڑے اور پُرتعیش بنگلے کے پورچ میں اپنے وقت کی مہنگی ترین گاڑی سفر کیلئے تیار کھڑی تھی، ڈرائیور اپنے مالک کا منتظر تھا، چند لمحوں بعد گھر کا صدر دروازہ کھلا اور ایک خوش شکل، خوش پوش نوجوان باہر آیا اور گاڑی کی پچھلی نشست پر بیٹھ گیا،…

image

بات بیتے دنوں کی ہے، غالباً دس برس پرانی، میں علیٰ الصبح وضو کے بعد جائے نماز پہ کھڑا ہی ہوا تھا کہ عزیزی احمد کے غیر متوقع فون نے مجھے چونکا دیا۔ اس کی لرزتی ہوئی آواز کہ ابا جان کا انتقال ہو گیا ہے، مجھے سکتے کی کیفیت میں لے گئی۔ مجھے جائے نماز پر پتھر کی طرح مبہوت دیکھ کر میری اہلیہ نے استفسار کیا،…

image

عدالت سے نا اہلی کا داغ اپنے سینے پر سجا کر وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف راولپنڈی سے لاہور جاتے ہوئے اپنے حامیوں اور ہمدردوں کے سامنے کبھی دبے الفاظ اور کبھی بلند آہنگ میں اپنی نا اہلی کے فیصلے پر برستے رہے۔میاں نواز شریف کے لبوں پر فقط ایک ہی سوال بار با ر مچلتا رہا کہ ’’مجھے بتائو ،…

image

 میں راقم اپنی پہلی کتاب ’’آدھا پاکستان‘‘ لکھ رہا تھا۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بارے میں کتاب کا آخری باب پاکستان میں بنتی بگڑتی حکومتیں ہے۔ یہ باب لکھتے ہوئے روز اوّل سے پاکستان کے حکمرانوں کے اقتدار سنبھالنے کی تاریخوں کا جائزہ لیا تو ایک عجیب بات سامنے آئی۔ جس سے یہ امر ذہن میں آیا کہ کیا پاکستان واقعی 14اگست کو قائم ہوا تھا یا ہمارے وطن…

image

پاکستان اللہ کا دیا ہوا وہ تحفہ ہے جس کا ہم جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔آج 14اگست یوم آزادی کا دن ہے اور تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم محب وطن رہیں گے اور پاکستان کی بقا اور اس کی ترقی و خوشحالی کیلئے ایک متحد قوم بن کر دکھائیں گے۔ آج جس پاکستان میں ہم اپنی مرضی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ آزادی لاکھوں مسلمانوں…

image

وطن عزیز، 14 اگست 1947ء یعنی 26-27 رمضان المبارک 1366ہجری کی درمیان شب کو معرض وجود میں آیا تھا اور اسی حوالے سے اس کو نعمت خداوندی تسلیم کیا جاتا ہے۔ علمی اور تاریخی حوالے سے یہ حقیقت ر فتہ رفتہ اجاگر ہو رہی ہے کہ پاک سر زمین کا قیام محض سیاسی جدوجہد ہی کا ثمر نہیں بلکہ اس کے پس منظر میں روحانی اور دینی عوامل بھی کارفرما…

image

لاکھوں لاشوں اور ہزاروں عزتوں کی قربانی دے کر 70 سال قبل لا الہ الا اللہ کے نعرے سے دنیا کے نقشے پر ابھرنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو حقیقی آزادی کی شروعات مبارک ہوں۔۔۔ آج قیام پاکستان کی 70 ویں سالگرہ پر مجھے بھاہ منیر، پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی چودھری اور اپنے والد میاں محمد سلیم مرحوم کی باتیں یاد آرہی ہیں جو میں اپنے پیارے دوستوں اور قارئین…

image

آج کل پورے ملک میں آزادی کی تقریبات بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں۔ کاروباری حضرات جن میں ٹینٹ سروس اور ساؤنڈ سسٹم کرائے پہ دینے والے سر فہرست ہیں خوشی سے پھولے نہیں سما رہے کہ انہوں نے ٹینٹ تمبو کنات لائٹ اور ساؤنڈ سسٹم منہ مانگے کرائے پہ دے کر دس سال کی کمائی دس دنوں میںکر لی۔ یہی حال سرکاری اداروں کا بھی ہے…

image

آج14 اگست… آزادی کا دن ہے۔ حریتِ فکر کا دن ہے… لازوال جذبوں اور عزم کی کامیابی کا دن ہے۔ آج ہی کے دن 70سال پہلے صبح آزادی کا سورج طلوع ہوا… ایک نظریے اور سوچ کی فتح ہوئی… ایک شخص نے کمال کر دکھایا… اپنوں اور بیگانوں کو شکست دی… جمہوری سوچ کے ذریعے… دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک اُبھرا… یعنی ایک ملک بھی حاصل کیا اور…

image

کیا نریندرا مودی اب پاکستانی نا اہل وزیراعظم کے ذریعے عوامی تصادم کو مہمیز دیکر اِسی فکر کو ہوا دے رہا ہے، اِس پر ہمارے فکر و نظر رکھنے والے اداروں کو گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے؟ آئیے ایک نظر اِس اَمر پر ڈالتے ہیں کہ تحریک پاکستان کے حوالے سے قائداعظم کے سیکولر ہونے کے پراپیگنڈے کی کیا حقیقت ہے۔ یہ درست ہے کہ ہندوستان میں برطانوی…

image

نوازشریف کی ریلی ختم ہوگئی۔سب اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے۔سب نے اپنی اپنی راہ لی۔جو جہاں سے آیا تھا وہاں لوٹ گیا۔سب کے گھر والوں کا انتظار ختم ہوا۔سب نے سکون کی سانس لی کہ مولا کریم ان کے پیاروں کو خیر و عافیت سے واپس لایا ہے۔ مگر  نہیں لوٹا تو 12 سالہ حامد نہیں لوٹا۔۔۔۔وہ بھی ریلی دیکھنے گیا تھا۔ وہ بھی بڑے شوق…

image

 مطالعہ، لکھنے پڑھنے یا کتابوں کی طرف میرا رجحان کیوں، کب اور کیسے ہوا؟ ان تمام سوالوںکا شافی جواب تو شاید میں کبھی نہ دے سکوں مگر اتنا ضرور بتا سکتا ہوں کہ یہ رجحان اور میلان تو یقیناً فطری ہے جسے جلا، گھر کے ماحول نے بخشی۔ چلئے اس بات سے کیوں کا جواب تو مل گیا، اور اک کوشش کرتا ہوں کہ کب اور کیسے کا جواب دے…

image

  (آخری حصہ) دانشوروں کی ایک جماعت پیدا ہو گئی تھی جو فرانس کی طرح گھروں میں قائم شدہ سیلون (Salon) میں باقاعدہ ملاقاتیں کرتے تھے۔ کیتھرائن کے عہد ہی میں ایک دانشور جس کا نام نیکولائی موبوکوف اس نے اپنے چھاپے خانے میں لبرل، سیاسی اور سماجی موضوعات پر کتابیں اور رسالے شائع کرنا شروع کئے۔ ابتدا میں تو کیتھرائن نے اس کی سرپرستی کی۔ مگر جب…

image

 ہی بلاول یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ضیا کے حواری بعد ازاں جب خود اس کے ہاتھوں ڈسے گئے تو پیپلز پارٹی نے بحالی جمہوریت کی تحریک کے لیے ان تمام لوگوں کے ساتھ اتحاد کرنے میں قطعاً دریغ نہیں کیا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میاں نواز شریف نے خاص طور پر اپنے دوسرے دور اقتدار میں بے نظیر بھٹو کی قصداً توہین و تذلیل کے…

image

 پاکستان کے تمام چینلز پر ٹاک شو کا مرغوب موضوع اس وقت جی ٹی روڈ کی ’’بریکیں‘‘ ہیں جبکہ کچھ چینلز تو دوربین لگا کر میاں صاحب کی ریلی کے بندے گننے میں مصروف ہیں ’’پانچ پیارے‘‘ یہ ثابت کرنے میں لگے ہیں کہ میاں صاحب کا عروج ڈوب چکا ہے جس کی سب سے بڑی نشانی ان کی ریلی میں بندوں کا نہ ہونا ہے جبکہ کچھ بندوں کا…

image

 جب اکثر عوام نواز شریف کی نااہلی اور جے آئی ٹی رپورٹ کے مختلف پہلوئوں پر اپنے اپنے دانشورانہ تبصرے کررہے ہیں، ایسے وقت میں ملکی وجود اور اس کی سالمیت کے خلاف اسرائیل اور بھارت چند حتمی فیصلے کررہے ہیں اور وہ بھی معاہدوں کی صورت… بھارت کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اس کے وزیراعظم نے اسرائیل کا سرکاری دورہ کیا، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟