17 اگست 2019
تازہ ترین
کا لم

ملکی معیشت ایک بار پھر تلخ صورتحال میں نازک موڑ پر آن کھڑی ہوئی ہے ہمارے اور امدادی اور زکواۃ ادارے تشویش میں مبتلا ہیں اور انہوں نے حکم حاکم کے تحت فی الوقت مزید امداد دینے سے انکار بھی کیا ہے ، اور ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ بھی کیا ہے لیکن ہم ہیںکہ ہمیں کاروبار حکومت چلانے فوری طور پر ایک ارب ڈالر کی ضرورت ہے ۔ ایسے میں اگرہم…

image

کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ہمارے شہروں اور قصبات میں دیہات کی طرح ہی کوہلو کی سہولت آسانی کے ساتھ میسر آ جاتی تھی جس سے استفادہ کرتے ہوئے عام لوگ اپنی مرضی اور ضرورت کے بیج کا تیل اپنے سامنے ہی نکلوا کر حاصل کر لیتے تھے۔ یہ کام عام طور پر تیلی سرانجام دیتے جن کے کوہلو پر ایک بیل، ایک دائرے میں گھومتے ہوئے کوہلو کو…

image

انسانی حقوق اور آزادیٔ رائے کے علمبرداروں نے ہمیشہ اس آڑ میں عالمی مذاہب بالخصوص اسلام، شعار وپردہ کی توہین کی اور احترام مذاہب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انبیا کرام کے گستاخانہ و توہین آمیز خاکوں، فلموں، ڈراموں، کتابوں سمیت دیگر مختلف حربوں سے آزادیٔ رائے کے نام پر مذاہب کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی یورپی ممالک میں پردے پر جزوی یا…

image

حکمران طبقات اور ہر قسم کی سیاسی قیادت کو یہ بات کیوں سمجھ میں نہیں آ رہی کہ اہل پاکستان اَب اَپنی آرزوئوں کے مطابق زندہ رہنا چاہتے ہیں۔ وقت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وقت کو ماضی میں نہیں دھکیلا جا سکتا جو ایسا سوچتے ہیں اِنہیں اپنی اصلاح کر لینی چاہیے۔ پاکستان کی عدالتی تاریخ ایسی خوشگوار نہیں رہی جسے مثال کے پیمانے میں تولا جا…

image

فوجی جرنیل صورتحال سے مجبور ہو کر پبلک کے پُر زور اصرار پر اقتدار سنبھالنے پر مجبور ہو جائے تو اٹھائے گئے قدم کو درست ثابت کرنے کیلئے کچھ ایسے اقدامات اٹھاتا ہے کہ ہر طرف سے واہ واہ اور مبارک سلامت کی صدائیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ پھر یہ سلسلہ چل نکلتا ہے اور اس کے ساتھ بات بہت دور نکل جاتی ہے۔ اسی طرح عوام کے ووٹوں…

image

میرا یقین ہے کہ انسان اس دنیا میں کسی مقصد کے لئے بھیجا گیا ہے کوئی ڈیوٹی سر انجام دینے کے لئے بھیجا گیا ہے۔ وہ اپنا مقصد اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد دنیا سے اوجھل ہو جاتا ہے اور پھر نئی نسل کے روپ میں نمودار ہو کر وہ مقصد یا کام پورا کرتا ہے جو اسکے والدین نے ادھورا چھوڑا ہوتا ہے۔ یہ سائیکل آف لائف…

image

میں ایم بی بی ایس کے سال دوم میں تھا۔ مزدوروں کے ایک جلوس میں مجھے گرفتار کرنے سے پہلے پولیس کے درجن بھر سپاہیوں اور ایک سب انسپکٹر نے لاٹھیوں، ڈنڈوں، تھپڑوں، مکوں اور لاتوں سے حرم گیٹ ملتان کے باہر میری پندرہ بیس منٹ تک خوب دل لگا کر دھنائی کی تھی۔ پھر حوالات اور اگلے روز ڈسٹرکٹ جیل ملتان بھیج دیا تھا۔ اس دوران میں نے…

image

گزشتہ 55 برسوں سے روہنگیا مسلم اقلیت مگھ بودھوں کے ظلم و ستم کا شکار ہوتی چلی آ رہی ہے جنہیں فوجی آمریت کی آشیر باد حاصل رہی۔ ان کے بیٹے شہید کر دیے جاتے، ان کو زمینوں اور بستیوں سے جبراً بے دخل کر دیا جاتا یا غائب کر دیا جاتا۔ پھر 2011ء میں فوجی حکومت کی جگہ سول حکومت نے لے لی اور اس سے حسنِ سلوک کی…

image

کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے۔ آپ اس تاریخی سچائی کا سہرا یقیناً کارل مارکس کے چہرے پر سجا سکتے ہیں اور انہیں اِس خوبصورت بیان کا کریڈٹ دینے میں حق بجانب بھی ہو سکتے ہیں، تاہم یہ ضروری نہیں کہ تاریخ کے دہرائے جانے کا یہ عمل وقت کے طویل وقفوں کے بعد ہی وقوع پذیر ہوتا ہو۔ بعض اوقات تاریخ کے دہرائے جانے کے دوران کسی…

image

Over the coming years, hundreds of millions will likely be made climate refugees. As your population increases and you consume ever more of the resources I generously offer my children, there is simply not enough food, water or resources to support all of you. A smart child has come up with the concept of Earth’s “biological capacity,” which you humans are already exceeding by 20 percent. If all of…

image

ہم جس دنیا میں رہتے ہیں، اس میں دونوں قسم کے لوگ ہمارے اردگرد بستے ہیں۔ بہت اچھے لوگوں کی بھی کمی نہیں، جو انسانیت کی فلاح، بہتری، امن اور رہنمائی کرتے ہیں اور انتہائی بُرے لوگوں کی بھی بہتات ہے، جو اگر کسی ایسی پوزیشن پر پہنچ جائیں جہاں سے وہ انسانوں کی بڑی تعداد کو متاثر کرسکتے ہوں تو وہ مالی نقصان کے ساتھ اخلاقی بگاڑ اور لاقانونیت…

image

مسلمان چاہے عملی طور پر اپنے دین سے دور جاچکا ہو، ناموس رسالت پر حملے کو کسی صورت برداشت نہیں کرتا اور جب اس کے سامنے ایسا کوئی واقعہ آئے جس میں رسولﷺ کی توہین کی گئی ہو تو اس کے مرتکب شخص کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے اپنی جان تک کی پروا نہیں کرے گا۔ توہین رسالت کے قانون میں دیگر انبیاء و رسل کی توہین پر…

image

پاناما کے لرزہ خیز ہنگامے کے بعد یہ ہوا کہ ایک نہیں کئی نئے پنڈورا باکس کھل گئے، ان میں سب سے اہم اقامہ کا ہے، جس رفتار اور تسلسل سے حکومتی اراکین کے اقامے منظرِعام پر آرہے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت نے وزارت یا کسی بھی اہم عہدے کے لیے شاید یہ شرط عائد کی ہوگی کہ جس کے پاس اقامہ نہیں، وہ کسی بھی اہم…

image

27 مئی 1923ءکی تحریر  ہمیں بعض ہندو پادشاہوں اور پادشاہی کیلئے کوشش کرنے والوں کے انسانیت سوز مظالم کی خونی داستانیں معلوم ہیں اور ہم صحیح اور موثق معلوماتِ تاریخی کی بنا پر یہ دکھلا سکتے ہیں کہ آج جن بڑے بڑے ہندوئوں کی یادگاریں قایم کی جاتی ہیں انہوں نے وہ تمام افسوسناک حرکات کیں جن کا تاریخ سے بے بہرہ ہو کر غریب مسلمان بادشاہوں کو مجرم…

image

Mothers will do everything and provide anything they can for their children. Mother Nature has done this for all of her children — for every living being on the planet — in ways that are almost impossible to fathom. Like our own mothers, she has provided the food and water we need every day, but she has also provided every other thing that we see around us, from the…

image

طریقت و تصوف کی دنیا کی عالمی روحانی شخصیت حضور سیّدنا تاج الدین اولیاء ناگپوریؒ 21 جنوری 1861 کو کامٹی ناگپور شریف، ہندوستان میں پیدا ہوئے، آپ کی پیدائش کے ابتدائی تمام حالات مستند کتابوں میں مذکور ہیں۔ آپ حسنی، حسینی دونوں طرف سے سیّد ہیں۔ آپ کے والد ماجد سیّد بدر الدین شاہ کی شادی حضرت سیّد میراں شاہ صاحب صوبیدار کی صاحبزادی مریم بی بی سے ہوئی تھی،…

image

b) To fulfill an obligation (which in wide term inter alia applicable to lawful agreements,contracts, services, promises by which one is bound or an act which binds a person to some  performance) IV. On presentation, the cheque  is  dishonoured. (2010 SCMR 806 SUPREME-COURT) سپریم کورٹ کے 2010 کے ایک فیصلے کے مطابق یہ ضروری ہے کہ ملزم کی جانب سے چیک جاری کیا گیا ہو…

image

پچھلے دنوں عالمی بینک نے جنوبی ایشیا سے متعلق جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں نواز شریف کی معزولی سے سیاسی خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ بے یقینی کی صورت حال جنم لینے لگی ہے۔ صنعتی شعبے میں توقعات سے کم ترقی ہوئی۔ معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا اندیشہ پیدا ہونے لگا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ گیا ہے۔ صرف عالمی بینک اپنی رپورٹ…

image

مئی 1923ءکی تحریر(  غرض ساری طاقت پریشان اور تتر بترہے۔ خود رائی، ابتری، طوائف الملوکی اور شہرت پرستی کا دورہ ہے۔ کہیں انجمن ہدایت الاسلام ہے، کہیں جمعیۃ العلما ہے، کہیں احمدی ہیں، کہیں رضائے مصطفی ہے۔ انجمن نمائندگان تبلیغ ، رضائے مصطفی والوں کو دیکھنے کی روادار نہیں۔ رضائے مصطفی والے، نمائندگان تبلیغ کے ساتھ مل کر کام نہیں کر سکتے۔ احمدیوں اوردوسرے مسلمان کارپردازوں کے درمیان ایک…

image

معاشرے کی اصلاح اور مسائل کا حل ادبی سرگرمیوں کے بغیر ممکن نہیں۔ حکومت پاکستان کو اس سلسلے میں تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، مہذب اور خوشحال معاشرے کا خواب انہی ممالک میں پورا ہوتا ہے جو تعلیم کے معیار کو بہترکرنے پر یقین رکھتے ہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ معاشرے کی اصلاح اور مسائل کا حل تلاش کرنا صرف اور…

image

میانمار میں جاری خونریزی اب تک ہزاروں افراد کی جان لے چکی ہے۔ لاکھوں لوگ زندگی بچانے کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق چار لاکھ سے زائد افراد اب تک میانمار کو چھوڑ کر بنگلادیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ میانمار میں جاری اس قتل عام کے نسلی اور مذہبی حوالے سے ابھی تک کافی کچھ لکھا چکا ہے، لیکن ابھی…

image

یورپ کا ایک شہری اپنے گھر کا کوڑا قریبی ڈسٹ بن میں پھینکنے جارہا تھا، اس نے دیکھا کہ ایک جوس کا ڈبہ راستے میں پڑا ہے، اس نے وہ فوراً اٹھایا اور اپنے کوڑے کے ساتھ ہی ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔ عین اسی وقت ایک پاکستانی گھر کا کوڑا ڈسٹ بن میں پھینکنے کے لیے باہر نکلا تو اس نے گلی کے نکڑ پر ایک جوس کا ڈبہ…

image

مئی 1923ءکی تحریر( زمیندار کی اشاعت مورخہ 23 مئی میں جناب کنور عبدالوہاب صاحب نے لکھا ہے کہ سناتن دھرم ہندوئوں کا ایک جلسہ مہاراجہ صاحب دھولپور کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مہاراجہ کشمیر، مہاراجہ دربھنگہ اور بہت سے دیگر معزز ہندوئوں کی طرف سے مقاصد جلسہ سے ہمدردی اور عدم شرکت کی معذرت کے پیغامات برقی موصول ہوئے تھے۔ چنانچہ اعلان کیا گیا کہ ہندو مذہب…

image

2 اکتوبر 1999ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ اس دن جنرل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگا کر اقتدار سنبھالا اور منتخب وزیراعظم نواز شریف کو قید اور بعد ازاں جلا وطن کر دیا۔ یہ الگ بات کہ ’’معزول اور موجودہ نااہل‘‘ وزیر اعظم نے بھٹو خاندان یا دیگر سیاسی اکابرین کی طرح لندن، واشنگٹن یا دبئی رہنے کے بجائے حجاز مقدس کو اپنا مسکن…

image

اکیسویں صدی میں دنیا کی سب سے ستم رسیدہ قوم روہنگیا مسلمان ہیں جو میانمار کے درندہ صفت بدھوں کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں۔ 28 ستمبر کو ارکان (میانمار) سے فرار ہو کر بنگلا دیش کا رخ کرنے والے مسلمانوں کی کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئی اور عورتوں اور بچوں سمیت 60 افراد ڈوب گئے۔ کشتی ساحل سے کچھ پرے زیرِ آب چٹان سے…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟