21 اگست 2019
تازہ ترین
کا لم

یہ ضروری نہیں ہے کہ اس کالم کے قارئین میری اس بات سے اتفاق کریں کہ ہمارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی ترجیحات میں حیرت انگیز تبدیلی آ چکی ہے۔ صحافتی روزمرہ میں ’’خبریت‘‘ کے عنصر کا اطلاقی مفہوم یکسر تبدیل ہو چکا ہے۔ اس کا اندازہ یوں کیا جا سکتا ہے کہ اب کسی سیاستدان کی شادی کی خبر قومی معیشت کو درپیش مسائل (بلکہ مشکلات) سے زیادہ قابل…

image

دنیا کے دانشور، تجزیہ کاروں اور سیاسی و قومی رہنماؤں نے روز اول سے امریکی صدر ’’ٹرمپ‘‘ کی ’’ذہنی صحت‘‘ کو مشکوک قرار دیا تھا حالانکہ ’’صدر ٹرمپ‘‘ نے انتخابی مہم اور صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی مرتبہ اپنے عملی اقدامات سے اس ’’شک‘‘ کو حقیقت میں بدلنے کی بھی بھرپور کوشش کی، رہی سہی کسر ان سے متعلق شائع ہونے والی ’’کتاب‘‘ نے پوری کر دی۔ یہ بھی…

image

جی ہاں، کان پک گئے باپ، بیٹی کے شکوے سنتے سنتے۔ کوئی دن، کوئی لمحہ ایسا نہیں ہوتا جب نواز اور مریم معزز جج حضرات کے خلاف زہر افشانی نہ کرتے ہوں، اُنہیں ذرا بھی خیال نہیں کہ منصف کا عہدہ بادشاہوں سے بڑا ہوتا ہے۔ منصف عدل اُسی وقت کرسکتا ہے جب اُس کی عزت کی جائے، ناکہ بے توقیری۔ روز روز کی چخ چخ سے لوگ تنگ آئیں…

image

ان دنوں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ایک وفد مشن ہیڈ کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر ہے، ان کے اور حکومتی مذاکرات کے دوران ہی ڈالر نے خوب اڑان بھری جو واقفان حال ہیں۔ انہوں نے محض دو ہی دن میں قریباً 50ارب روپے کی دیہاڑیاں لگا لیں اور مقروض ملک جو مزید قرض کے حصول کے لیے منتیں، ترلے کرنے کے ساتھ یقین دہانیاں کرا…

image

ہاتھ شل ہیں۔ آنکھیں نم ہیں۔ دل اور دماغ غم و غصے سے بے قابو ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ جو دل اور دماغ میں ہے اسے کاغذ پر اُتاروں تو کاغذ جل کر راکھ ہو جائے۔ زینب کا چہرہ آنکھوں سے ہٹتا نہیں۔ اس کے والدین کے دل پھٹ رہے ہوں گے۔ خانہ خدا میں اولاد کی صحت سلامتی اور ترقی کی دعائیں مانگی ہوں گی۔…

image

قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی سات سالہ زینب کے والدین عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوئے تو بچوں کو حفاظت کی غرض سے عزیز واقارب کے حوالے کر گئے۔ بچی سات روز قبل ایک سہ پہر گھر سے سپارہ پڑھنے گئی اور واپس نہ آئی تو اس کی تلاش شروع ہوئی۔ رات بیت گئی اگلے روز پولیس سے رابطہ کیا گیا جس نے بات  تو سنی مگر…

image

the Mastering of Mankind, borrowing the phrase from Adam Smith. Right wingers on one country surely provide the political fuel to the right wingers of the country being subjected to confrontational hysteria. Steve Brannon, the Chief Strategist of Mr. Trump resigned due to this Mastering the Mankind agenda of Republicans. He even criticized the iconic trump tower of Newyork for its Russian connections. Here a million dollars question…

image

سب دسمبر گزرنے کے منتظر تھے، ہدف طے ہو چکے، للکارا جاچکا، میدان سج چکے، ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی غرض سے آخری معرکے کا اعلان ہوچکا، چہار سو یلغار کے منتظر تلواریں میان سے نکال کر فیصلہ کن گھڑی کے آخری مقدس سیکنڈ گننے میں مصروف، سب حق اور سچ کے داعی اپنے اپنے مؤقف پر قائم، معرکۂ حق و باطل کے نعرے مجبور جمہور کے دل…

image

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا منطقی انجام کیا ہوسکتا ہے، اس ضمن میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مفروضوں اور تجزیوں کا بازار گرم ہے کہ سینیٹ کے انتخابات کو التوا میں ڈالنے کے لیے (ن) لیگ کی حکومت کو ٹف ٹائم دیا جارہا ہے، تاکہ وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر ایسا کچھ کر بیٹھے کہ اس کی حکومت اپنا…

image

ایران میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس پر جامع ترین تبصرہ آج سے 162سال قبل تحریری شکل میں کیا گیا تھا۔ الکسی ڈی توکوویل نے اپنی کتاب انقلاب فرانس میں لکھا:’’ ضروری نہیں کہ انقلاب ہمیشہ بد سے بدترین کی جانب بتدریج زوال کی وجہ رونما ہوں۔ وہ قومیں جو کہ لاشعور ی طور پر اور صبرکیساتھ حد سے زیادہ جبر سہتی ہیں، اکثر محکومی سے تنگ…

image

کوئی زمانہ ہوگا جب انسان ہر بات پر اتفاق کرتے ہوں گے، آج انسان کسی دوسرے سے کسی بھی معاملے پر اتفاق نہیں کرتا۔ زمین میں کہیں بھی ایسا کوئی انسان نہیں جو شکل سے حیوان لگتا ہو مگر کچھ کام حیوانوں والے ضرورکرتا ہے۔ انسان تو بڑی اعلیٰ مخلوق ہے اسے بُری حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔ آج اگر ساری دنیا کو چھوڑ دیا جائے صرف اپنے ملک کی بات…

image

(30جون 1923ءکی تحریر) اگر پادری فشر صاحب ذرا عقل و ہوش کو کام میں لاکر مسیحی دنیا کی حالت پر غور فرمائیں ۔ تو ان کو معلوم ہو گا کہ آج دنیا میں حرص زر، ہوس حکومت، جذبات حیوانی اور انسان کی ذلت کی سب سے بڑی سرمایہ دار وہی ہے اور آج یورپ کی روح مذہب پرستی پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ اسے کسی حقیقی اور…

image

(30جون 1923ءکی تحریر) اگر پادری فشر صاحب ذرا عقل و ہوش کو کام میں لاکر مسیحی دنیا کی حالت پر غور فرمائیں ۔ تو ان کو معلوم ہو گا کہ آج دنیا میں حرص زر، ہوس حکومت، جذبات حیوانی اور انسان کی ذلت کی سب سے بڑی سرمایہ دار وہی ہے اور آج یورپ کی روح مذہب پرستی پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ اسے کسی حقیقی اور…

image

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں، اب تک جتنے اتحاد بنے اور احتجاجی تحریکیں چلیں ان کا انجام اچھا نہ ہوا۔ صدر ایوب خان کے خلاف تحریک کے نتیجہ میں جنرل یحییٰ خان آ گئے، پہلی مرتبہ شفاف انتخابات تو ہوئے لیکن ملک دولخت ہو گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف قومی اتحاد بنا تحریک نظام مصطفیٰ  ؐ چلی اور جنرل ضیاء الحق نے مارشل لاء لگا کر اقتدار…

image

حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے 17 جنوری سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جب یہ خبر میڈیا پر چل رہی تھی تو میرے ساتھ بیٹھی میری بیٹی نے معصومانہ سا سوال کرتے ہوئے کہا ’’بابا سیاسی و مذہبی اشرافیہ کیا مل جل کر ملک کو تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے آگے نہیں لے جا…

image

تاریخ سے ثابت ہے کہ زندہ قومیں مختلف ادوار میں مسائل سے نبردآزما ہوتی ہیں، لیکن باقی، زندہ و تابندہ وہی رہتی ہیں جن کی بنیادیں پختہ ہوں نیز ان کے علمبردار اپنی بنیادوں سے فکری و نظریاتی اور عملی سطح پر چمٹے رہیں۔ باالفاظ دیگر عروج و زوال قوموں کا ایک طے شدہ عمل ہے اور یہی اس کے تاب ناک اور درخشاں مستقبل کا وصف بھی ہے۔ ضروری…

image

خارجہ پالیسی ایک حساس معاملہ ہوتا ہے۔ اس کا جذباتیت ، نعرے بازی ، احتجاج اور مذہبی تعصبات سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہوتا۔، خارجہ پالیسی کی تشکیل میں قومی مفادات اولین حیثیت رکھتے ہیں۔ کوئی بھی ملک اپنی خارجہ پالیسی جب بناتا ہے تو وہ بڑے فہم و تدبُر ، فراست اور علاقائی و عالمی حالات کو مدِ نظر رکھتا ہے ۔ تنائو اور کشیدہ حالات میں سفارت کاری…

image

اللہ کی کائنات میں رنگا رنگ تخلیق نظر آتی ہے۔ ہر چیز کی اپنی شان اور اپنی خصوصیات ہیں۔ ہر چیز کو دیکھ کر رب کائنات کے وجود کا یقین ہوتا ہے۔ کوئی بھی چیز بلاسبب اور عبث پیدا نہیں کی گئی۔ حاصل کائنات انسان ہے اور عالم انسانیت کی بے مثال شخصیت محمدعربیؐ ہیں۔ آپؐ دنیا میں تشریف لائے تو رحمتوں کی برسات شروع ہوئی ۔ آپؐ دنیا سے…

image

سڑک پاکستانی سیاست میں تاریخی حیثیت رکھتی ہے۔ ہم پہلی بار سکندر مرزا کی صدارت کے خلاف سڑکوں پر نکلے، جس کے نتیجہ میں سکندر مرزا نے ملک میں پہلا مارشل لاء نافذ کیا اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان کو بنا دیا۔ انہوں نے صرف دو ہفتوں میں ہی مرزا صاحب کو ایوان صدر سے نکال باہر کیا۔ ہم دوسری بار تیرہ سال کے بعد سڑکوں پر…

image

Different Phenomena are taking over the world one after the other, climate change, population growth, inequality, technological multiplications, progress in health sciences, territorial re-orientations and the emergence of a new (disorderly) world order. Henry Kissinger, the lead strategist for all times must have been perplexed to see, what is now shaping as the US foreign policy though tweets, messages, insinuations and barbs. The hydra headed demagogues have become the…

image

گزشتہ دنوں ایک نجی چینل نے ایک فوٹیج دکھائی، جس میں پولیس کے شیر جوان ایک انتہائی ضعیف جوڑے کو سڑک پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑی میں دھکیل رہے تھے، ضعیف خاتون کی عمر 75 سال اور ان کے شوہر کی عمر 80 سال کے لگ بھگ تھی، ان کا جرم یہ تھا کہ وہ سڑک کنارے چادر بچھاکر ایک بینر لے کر بیٹھے تھے جو ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے…

image

کئی ماہ کی انتخابی مہم کے بعد 29 دسمبر 2017 کو کاروباری طبقے کے سب سے بڑے نمائندہ ادارے فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سالانہ انتخابات نہایت خوش گوار ماحول میں منعقد ہوئے۔ کاروباری برادری کے ہر دلعزیز رہنما ملک افتخار علی کی سربراہی میں یونائیٹڈ بزنس گروپ نے چوتھی بار کلین سوئپ کامیابی حاصل کی۔ گروپ کی طرف سے نامزد خیبر پختونخوا کی بلور فیملی کے…

image

امریکا اور ترکی کے تعلقات جو کسی دور میں مثالی سمجھے جاتے تھے اب وہ بتددریج سردمہری اور کشیدگی کا شکار ہوتے جارہے ہیں جس کی تازہ مثال ترکی میں ہونے والا او آئی سی کا اجلاس تھا جس میں بالعموم تمام مسلمان ممالک اور بالخصوص ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف اپنے شدید رد عمل کا…

image

مرزا غالب نے کیا خوب کہا تھا کہ: قرض کی پیتے تھے مے اور کہتے تھے کہ ہاں رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن یہ تو ایک فرد کے اندیشے کا اظہار تھا، لیکن جب یہی صورت ایک قوم کو پیش آجائے جس کے چند افراد ہی مے خواری کا شکار ہوں مگر اس کی اکثریت بال بال قرضوں میں جکڑی جاچکی ہو تو بقول…

image

(29جون 1923ءکی تحریر) لیکن یہ انداز تحریر اور یہ طرز تکلم اسی وقت تک ہے جس وقت تک کہ گائوکشی کا معاملہ ہے۔ جب مسلمانوں کے آبادی کے لحاظ سے حق نیابت مانگنے کا معاملہ سامنے آئے یا شدھی کے متعلق کوئی بات کہنی ہو گی تو پھر مسلمانوں کے ظلم و جور کی افسانہ طرازیاں شروع ہو جائیں گی، کانگرس کے انصاف دوست ہندو ارکان کو برا بھلا…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟