26 اپریل 2019
تازہ ترین
کا لم

کیا وقت نہیں آگیا کہ اب ہم سیاست اور کرپشن کو دو الگ موضوعات مان کر بات کریں؟ یہ کیا طرفہ تماشا ہے کہ جس سیاسی لیڈر کو کرپشن کے الزام میں گھسیٹا جائے وہ ’’جمہوریت، جمہوریت‘‘ چلانے لگتا ہے۔ نا انصافی اور نابرابری کا رونا پیٹنا شروع ہو جاتا ہے۔ مجھے گرفتار کر لیا فلاں کو کیوں نہیں کیا؟ میری ضمانت نہیں لی، فلاں کی لے لی ہے وغیرہ…

image

27 اکتوبر 1947ء وادیٔ کشمیر کی تاریخ میں سیاہ ترین دن شمار کیا جاتا ہے۔ اِس دن بھارتی فوجیں ریاست جموں و کشمیر میں داخل ہوئیں اور کشمیریوں کی آزادی کی اُمنگوں کا گلا گھونٹ دیا گیا۔ سری نگر ہوائی اڈے پر قبضے کو ممکن بنانے کیلئے بھارتی فضائیہ کے D.C-3  طیارے سکھ رجمنٹ کے فوجیوں اور ضروری جنگی ساز و سامان کے ساتھ 26  اکتوبر 1947ء کو ہی سر…

image

ہمارے ایک دوست کی اپنے امریکی دوست سے کسی بات پر تلخی ہو گئی۔ دونوں نے ایک دوسرے کو سخت سست کہا۔ جب پاکستانی کو اپنے جذبات اور خیالات کے اظہار کرنے میں دقت پیش آئی تو اس نے اپنے امریکی دوست کو سخت سست کہتے ہوئے مور اوور کہا اور پھر اپنے جذبات کا اردو اور پنجابی میں اظہار شروع کر دیا کیونکہ خوشی اور غصے کا پورا اظہار…

image

آج سے پانچ سو سال قبل1517عیسوی میں وٹنگ برگ یونیورسٹی کے الحیات کے ایک پروفیسر مارٹن لوتھر (d-1546)جن کو کم لوگ جانتے تھے۔ انہوں نے وٹنگ برگ چرچ کے دورازے پر پچانوے نکات پر مشتمل ایک اشتہار کیل سے ٹھوک کر لگایا کہ چرچ میں آنے والے عبادت گزار اُسے پڑھ سکیں۔ اُن کے اس ردِعمل کی ایک وجہ یہ تھی کہ پوپ کی جانب سے اعتراف گناہ کے سرٹیفکیٹ…

image

واشنگٹن کی اوباما حکومت پاکستان کے خلاف حالیہ امریکا بھارت گٹھ جوڑ کی بانی مبانی تھی مگر ٹرمپ حکومت اس سلسلے میں کہیں آگے نکل گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ماہ پہلے پاکستان پر دہشت گردوں کی سرپرستی کا جھوٹا الزام عائد کر کے پاکستان کے اندر کارروائی کی دھمکی دی اور بھارت کو افغانستان میں کردار ادا کرنے کی دعوت دی۔ اس کے بعد ہر امریکی عہدیدار…

image

امریکی خارجہ پالیسی کی بنیاد مفاد پرستی ہے۔ امریکی نیو ورلڈ آرڈر کے بانی جارج بش کی وزیر خارجہ کنڈولیزارائس لکھتی ہیں’’جمہوریت اور نظریات امریکا کیلئے اہم ہیں۔ کسی مرحلے پر جمہوریت اور مفادات میں سے کسی ایک کو چننا پڑ گیا تو امریکا اپنے مفادات کو اہمیت دے گا‘‘۔ مذکورہ بیان سے واضح ہے کہ امریکی انتظامیہ کیلئے امریکی مفادات اولین حیثیت رکھتے ہیں جبکہ دوست، دشمن، حلیف، حریف،…

image

مفادات کی دنیا ہے باقی سب جھوٹ ہے، کوئی تعلق ہے نہ کوئی رشتہ۔ اس سماج کی تشکیل، تہذیبی اور ثقافتی روایات کی ترویج بھی اسی بنا پر ہوتی ہے۔ افغانستان کا جغرافیہ تعلقات کی باہمی ترقی کا کبھی بہترین عکاس نہیں رہا، مزید یہ کہ وسائل پیداوار کے فقدان نے قبائل کی باہمی رنجش کو بھی فروغ دیا۔ علاقوں کی تقسیم میں بھی وسعت دی چھوٹی چھوٹی ریاستیں بھی…

image

Could the world soon witness another devastating war on the Korean Peninsula? That question looms large in many conversations these days. Of course, concerns about North Korea’s nuclear weapons program are nothing new. America first tried to resolve the issue in 1994 with the US-North Korean Agreed Framework, but that effort gradually collapsed due to actions taken — and not taken — on both sides. Then in 2006, North…

image

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اقوال زریں میں کام، کام اور کام کا قول صادق بھی موجود ہے۔ قائداعظم کی قیادت میں پاکستان وجود پذیر ہوا۔ اس کے پاس وسائل کی شدید قلت تھی۔ نوزائیدہ مملکت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے اور مضبوط بنانے کے لیے محنت کی ضرورت تھی۔ اس موقع پر قائداعظم نے قوم کے تمام طبقات کو کام، کام اور کام تلقین کی۔ وہ دن…

image

سابق امریکی صدر اوباما نے اپنی قوم سے ایک تاریخی خطاب کیا تھا کہ ’’میں چاہتا ہوں، کب میری مدت ختم ہو اور میں پورے امریکا کی سیر کروں اور اپنی ذمے داری احسن انداز میں کسی دوسرے کو سونپوں اور مجھے بہت ہی عجیب لگتا ہے جو صدر یا وزیراعظم اپنی مدت میں توسیع کی بات کرتا ہے۔ امریکا میں جیسے ایک عام آدمی کا احتساب ہوسکتا ہے، ویسے…

image

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تعلیم کا حصول انسانی زندگی میں اوسط گیارہ ماہ کا اضافہ کرتا ہے جبکہ سگریٹ چھوڑنے سے انسانی زندگی میں سات سال اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہمارے ہاں لوگ تعلیم حاصل کرنے کے بجائے سگریٹ چھوڑنے کو اولیت دیں گے اور عمر میں گیارہ ماہ کے بجائے سات سال اضافے کو ترجیح دیں گے، کیوںکہ ہمارے لوگ بہت سیانے ہیں، وہ منافع کا سودا کرتے ہیں۔…

image

2یکم جون 1923کی تحریر  اب ہندوستان کے لوگ بھی مستعمرات والوں کی طرح اس امر کامطالبہ کریں گے کہ جنگ کا مقصد حقیقی بتایا جائے۔ اگر وہ مقصد حق و انصاف کے اصول کے مطابق نہ ہوگا تو کوئی مدد نہیں مل سکتی۔ اب ہندوستانی اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ ایشیاکی آزاد اسلامی سلطنتوں کی پامالی میں حکومت برطانیہ کو مدد دینا اپنی غلامی کی زنجیروں کو روز…

image

بلیک ڈے آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد کے لیے ایک عزم کے طور پر منایا جاتا ہے اور غاصب بھارت سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مطالبہ کرتا ہے۔ نہرو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خود اقوام متحدہ گئے اور جنرل اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے کشمیری عوام کا حق خودارادیت تسلیم کیا اور بھارت سے کہا کہ وہ استصواب رائے کا انتظام کرے مگر اُس نے کشمیر کو اٹوٹ…

image

مدتوں بعد پاکستان نے ایک آزاد مملکت کی طرح دُنیا کے سامنے، بلکہ واحد سپرپاور کے آگے بے خوفی سے بات کی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے، وزیراعظم، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، آرمی چیف اور دوسرے فوجی اور سویلین رہنماؤں سے ملاقات کی۔ خوش کُن امر یہ ہے، پہلے کی طرح ہم نے سر جھکا کر بات نہیں کی، بلکہ قومی وقار اور حمیت…

image

بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں کہ ہمہ یاراں دوزخ، ہمہ یاراں بہشت، مگر میرے مرحوم دانشور بھائی اعزاز احمد آذر اس محاورے سے اختلاف کرتے ہوئے اسے یوں ادا کیا کرتے تھے، ہمہ یاراں جنت، ہمہ یاراں بہشت۔ وضاحت وہ اس کی یوں کیا کرتے تھے کہ اگر دوست ساتھ ہوں تو پھر بہشت ہی بہشت ہوتی ہے شرط صرف یہ ہوتی ہے کہ جن کا ساتھ میسر ہو،…

image

پاکستان نے امریکی انتظامیہ کی ڈومور پالیسی کے حوالے سے اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی کی، لیکن اس کے باوجود امریکی رویہ تبدیلی کی مستقل مثبت روش کا عندیہ دینے سے قاصر نظر آتا ہے۔ غیر ملکی شہریوں کی امریکی انٹیلی جنس کی مؤثر اطلاعات پر پاکستان کی جانب سے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ محفوظ بازیابی پر امریکا ششدر رہ گیا اور پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لب…

image

ساجد، الیاس اور میں گورنمنٹ کالج کے اقبال ہوسٹل میں اکٹھے تھے۔ ساجد، الیاس کا دوست تھا، الیاس میرا دوست تھا لیکن منطق کی رو سے ساجد میرا دوست نہیں تھا البتہ ہیلو ہائی رہتی تھی۔ ساجد بڑی لمبی سی ’’ہوں‘‘ کر کے، لب چڑھا کے، اکثر سنجیدگی سے اور کبھی کبھار تمسخر بھری ہنسی کے ساتھ بات کیا کرتا تھا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ الیاس اسے فلاسفر کہتا…

image

عجیب دور چل رہا ہے سیاست کا پہلا اصول رواداری اور برداشت کہلاتا ہے لیکن ملکی ہی نہیں، بین الاقوامی سطح پر بھی اس بنیادی اصول سے فرار ہر کوئی اپنا حق سمجھتا ہے۔ اس لیے (Sorry یا  I am Sorry) سے بات نہیں بن رہی، نواز شریف تین مرتبہ صاحب اقتدار بنے اور تینوں مرتبہ نا اہل ہو کر پاکستانی تاریخ میں ’’ریکارڈ ہولڈر‘‘ بن گئے۔ بیرون ملک رہ…

image

جب بتایا گیا کہ مقدمہ بہت کمزور ہے اور ثبوت بہت زیادہ دستیاب ہو گئے ہیں، فیصلہ حق میں آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں تو موکل سمیت ملک بھر میں ان کے چاہنے والوں کو یقین نہ آیا کہ یہی سچ ہے اور یہ عیاں ہو کر رہے گا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منظر واضح ہونا شروع ہوا تو ترکیب نمبر دو پر عمل کیا گیا،…

image

Autumn is usually a busy time for Washington think tanks, and this year is no exception. Several conferences last week focused on US foreign policy in the Middle East. Perhaps the most prominent was the 26th annual Arab-US policymakers’ conference organized by the National Council on US Arab Relations. The two-day event featured current and former officials from the US and just about every country in the Arab world. In…

image

بھارت میں مودی سرکار کی آمد کے بعد ہندو انتہاپسندوں کو مسلمانوں کے خلاف کھل کھیلنے کے مواقع ملے۔ وشواہندو پریشد اور بی جے پی لیڈر ایک دوسرے سے بڑھ کر مسلم مخالف بیانات دے کر دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ ہندو انتہاپسندوں نے آج کل ایک اور پروپیگنڈا شدت سے شروع کر رکھا ہے۔ وہ ہندو درندے جو چلتی بسوں، گاڑیوں اور ٹرینوں میں لڑکیوں کی اجتماعی…

image

جن لوگوں نے تقسیم ہند کے وقت کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتے دیکھا، ان میں سے کچھ زندہ ہیں جو اس قتل و غارت اور لوٹ مار کے عینی شاہد ہیں۔ مہاراجہ کے ڈوگرا سپاہی، بھارتی فوجی درندے اور انتہا پسند ہندو اس قتل عام میں شامل تھے۔ مقتولین میں وہ لوگ شامل نہیں جو راستے میں جاتے ہوئے دھوکے سے مارے گئے۔ یورپی میڈیا نے جموں و…

image

2018 کے انتخابات سے قبل سیاست اور سیاسی جماعتوں میں کئی تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔ توڑجوڑ، وفاداریوں کا بدلنا، حلیف سے حریف تک کا سفر طے ہونے کے نزدیک ہے۔ حکمران جماعت اس عمل سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ہے۔ اس لیے کہ مسلم لیگ (ن)کے سربراہ اور ان کے اہل خانہ اس کی نائو ڈبونے کے درپے ہیں۔ نواز شریف نے اپنی ذات کو بچانے اور…

image

2یکم جون 1923ءکی تحریر مجلس مصالحت لوزان کے دوسرے اجلاس کو شروع ہوئے چار ہفتے سے زیادہ مدت گزر چکی لیکن دول مغربی کی سیاسی عیاری اور سرمایہ دارانِ مغرب کی حرص و ہوا تصفیہ کی سدِ راہ ہو کر مسائل زیر بحث کو پیچیدہ تر کر رہی ہے۔ کبھی غازی عصمت پاشا کے قتل کی سازشیں کی جا رہی ہیں، کبھی یونانیوںکو شہ دے کر ان سے انقطاع…

image

حکومت نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور ان کے وفد کو ’’نومور‘‘ کا کورا جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ٹلرسن واشنگٹن اور کابل میں بیٹھ کر وائسرائے کی طرح پاکستان کو ہدایات دے رہے تھے، جیسے ہم انکے غلام ہوں۔ پاکستان کے سرد رویے سے انہیں اندازہ ہو گیا ہو گا کہ ہمیں اب امریکا بہادر کی ضرورت نہیں۔ پاکستان امریکا کی…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟