کا لم

خان صاحب آپ کو شادی سے کس نے روکا ہے؟ شادی آپ کا حق ہے ایک نہیں چار کریں۔ اعتراض تو آپ کے طریقہ کار پر ہوتا ہے۔ آپ جائز کام بھی اس طرح کر تے ہیں کہ کوئی بھی بھلا آدمی آپ کا دفاع کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہتا۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ جو لوگ آپ کے تنخواہ دار ہیں یا انہوں نے آئندہ انتخابات میں ٹکٹ…

image

Making such a threat in the first place revealed Trump’s fundamental misunderstanding of US aid, seeing it as mere charity rather than as a means to further American interests. The scale of the UN General Assembly’s defiance perhaps made him realize that making good on his threat would seriously undermine American leverage globally (something recipients of US aid probably calculated in their decision to vote in favor of the resolution).

image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ جنرل جوزف وٹل نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ دہائیوں پرانے روابط کے باوجود امریکی صدر کی دھمکیوں پر پاکستانی قوم محسوس کرتی ہے کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ اس بعد پاکستانی قوم کی جانب سے متفقہ ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا…

image

جس قدر جُرم میں درندگی اور بے رحمی پائی جاتی ہو، سزا بھی اسی قدر سخت اور عبرت ناک ہونی چاہیے۔ سزا کے متعلق پائے جانے والے تین نظریات میں ایک یہ بھی ہے کہ یہ سخت ہونی چاہیے تاکہ مجرم کے علاوہ دوسرے لوگ اس سے خوف زدہ ہوں اور انہیں جرم کرنے کی جسارت نہ ہو، تاہم اس کے ساتھ تعلیم و تربیت ضروری ہے، کیوںکہ قانون سازی…

image

ٹرمپ کے اقتدار کا ایک سال ہو چکا ہے، مگر جرمنی ابھی تک سوچ رہا ہے کہ یورپ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ سے مراد کیا ہے۔ امریکا کے سیاسی نظام میں ٹرمپ ایک وقتی آواز ہے ، یا ایک دائمی روگ کی نشاندہی ہے؟ کیا ٹرانس اٹلانٹک تعلقات پہلے جیسے ہو جائیں گے، یا پھر وقت آ چکا ہے کہ جرمنی اور یورپ خود کو نیٹو کے بغیر دورکیلئے تیار کر…

image

پاک امریکا تعلقات ہمیشہ نشیب و فراز کا شکار رہے، امریکا نے ہر بار اپنا مطلب نکالا اور چلتا بنا۔ دونوں ممالک کی دوستی کو کبھی الزامات کا گرہن لگتا اور کبھی امریکی مفادات کی تند و تیز ہوائیں شبہات کے سارے بادل اڑا لے جاتیں۔ پاکستان نے ماضی میں سوویت یونین کی ناراضی مول لے کر امریکا کی طرف داری میں گھاٹے کا سودا کیا۔ پاکستان کو پہلی مرتبہ…

image

(2جولائی1923ء کی تحریر) ہم نے شیخ صاحب کے مشورے کےمتعلق سرسری طور پر اظہار خیالات کردیاورنہ ایک ایک بات مستقل بحث ونظر کی محتاج تھی۔سب سے افسوس ناک امر یہ ہے کہ تحریک خلافت کی سب سے اہم اور ضروری شق یعنی جزیرۃ العرب کا دجاجلۂ کفر و بغاوت سے پاک کرنا ابھی باقی ہے۔ایسی صورت میں شیخ صاحب کو چاہئے تھا کہ وہ مجالس خلافت کو زیادہ قوی…

image

دنیا کے ہر آزاد ملک کی ایک مشترک زبان ہوتی ہے جسے قومی زبان کہا جاتا ہے۔ یہ زبان اس ملک کے مختلف حصوں ، علاقوں، خطوں اور طبقات کے مابین اتحاد و یگانگت و قومی تشخص ، کاروبار مملکت و ملکی نظم و نسق اورعلوم و فنون کی نسل نو کو منتقلی کے عمل میں معاون اور دیگر قوموں کی صف میں برابری دلانے جیسے امور میں نشان امتیاز…

image

جناب مجید نظامی کی حیات و خدمات، جرأتِ فکر، آزادی اظہار، بے باکی، حکمرانوں بالخصوص آمروں کے روبرو اپنے مافی الضمیر کا کھل کر بیان، ایک کھلی کتاب کی طرح سب پر عیاں ہے۔ وہ بلاشبہ جمہوری آزادیوں اور رویوں کا منفرد اور بے بدل استعارہ تھے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہماری تاریخ میں ہمیشہ امر رہیں گے۔ جناب مجید نظامی کے ان اوصاف اور خصائل پر اب تک…

image

ہمارے ہاں جب بچوں کو ان کے اچھے برے کے بارے تعلیم دینے کی بات کی جاتی ہے، تو معاشرے کی اکثریت سیخ پا ہو کر اسے ہنود و یہود کا ایجنڈا اور سازش قرار دے کر کہنے والے کے پیچھے لٹھ لے کر پڑ جاتی ہے، حالانکہ معصوم بچوں کو ان کا اچھا بُرا بتانا انتہائی ضروری ہے۔ دنیا کے ہر مہذّب ملک میں بچّوں کو لائف اسکلز سکھائے…

image

لسانُ العصر حضرت اکبر الہ آبادی کا ایک مشہور شعر ہے: قوم کے غم میں ڈِنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ رنج لیڈر کو بہت ہیں مگر آرام کے ساتھ غالباً ڈیڑھ سو سال پہلے کہا گیا یہ شعر آج بھی ہمارے سیاسی حالات کی جس خوبصورتی سے ترجمانی کرتا ہے وہ ہر پاکستانی پر روزِروشن کی طرح عیاں ہے۔ اگر ہم اردو ادب کی ظریفانہ…

image

قصور میں معصوم زینب کے انسانیت سوز قتل پر ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ میڈیا سوشل ہو یا روایتی، ہر جگہ لوگ غم سے نڈھال نظر آئے۔ حکومت سے تعلق ہو یا حزب اختلاف سے، اس معاملے میں ہر سیاستدان نے حسب توفیق اور حسب ضرورت اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ ملک کے کئی نامور کھلاڑی ٹویٹر…

image

پاناما پیپرز مقدمات کے حوالے سے میاں نواز شریف کی تقاریر اور قومی اسمبلی میں خطابات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو اِس اَمر کی بخوبی وضاحت ہو جاتی کہ سابق نااہل وزیراعظم اپنے ذاتی نظریہ ضرورت کو مہمیز دینے کیلئے تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے اور حسب ضرورت جھوٹ کا سہارا لینے میں کافی مہارت رکھتے ہیں چنانچہ بالآخر اُنہوں نے شیخ مجیب الرحمٰن…

image

The Palestinian Authority (PA) is right to stand firm against the US threat last week to cut hundreds of millions of dollars in aid. The threat came after PA President Mahmoud Abbas responded to last month’s US recognition of Jerusalem as Israel’s capital by saying the Palestinians will no longer accept the White House as a mediator, and “will not accept any plan” put forward by it. Strident stand…

image

پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے، جسے شروع ہوئے اب قریباً سترہ اٹھارہ سال ہوچکے ہیں۔ پاکستانی اس جنگ سے اُکتا چکے ہیں، ہزاروں زندگیاں اس جنگ کی نذر ہوچکی ہیں، لاکھوں خاندان اُجڑ چکے، کروڑوں افراد متاثر ہوئے، بلکہ پاکستان کی بیس کروڑ آبادی پوری کی پوری بری طرح متاثر ہے۔ مالی اور معاشی لحاظ سے ہم بے تحاشا گنوا چکے، انفرا اسٹرکچر کی…

image

1962 کا دستور نیا نیا نافذ ہوا تھا، ہر طرف قبرستان کی سی خاموشی تھی، بنیادی حقوق منسوخ کیے جاچکے تھے، عدالت کا رِٹ کا حق بھی ختم کردیا گیا تھا، جس پر چیف جسٹس کیانی اپنی تاریخی تقریر میں آمریت کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کی ’’غلطی‘‘ کرچکے تھے اور مارشل لا کے خلاف یہ واحد آواز تھی، جو پورے پاکستان میں سب سے پہلے بلند ہوئی۔…

image

ترک صدررجب طیب اردوان نے گزشتہ جمعہ پیرس کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طیب اردوان نے اپنے ملک کے یورپی یونین کیساتھ تعلقات اور بلاک میں اپنی شمولیت کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں رہنمائوں کی سوچ میں اختلاف واضح دکھائی دیا۔ صدر میکران نے واضح کیا کہ…

image

٭نیا اتحاد بناکر پیپلز پارٹی کا مقابلہ کریں گے، مشرف سابق صدر پرویز مشرف کو تو جیسے سیاست اور اقتدار کی لت لگ گئی ہے۔ وہ اب دبئی میں بیٹھ کر اتحاد بنانے اور اپنی جماعت کو مقبول کرنے میں مصروف ہیں۔ ایک طرف ان کی اپنی جماعت جتنی مقبول ہوچکی ہے، اس کے بارے میں عوام آگاہ ہیں۔ جن جماعتوں کے ساتھ وہ اتحاد کی پینگیں بڑھارہے ہیں،…

image

(2جولائی 1923ءکی تحریر)  ہم تمام مسلمانوں کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتے ہیں کہ وہ نہ صرف لاہور شہر کے ہر حلقے میں بلکہ تمام صوبے کے مختلف مقامات پر عظیم الشان جلسے منعقد کر کے جماعتی نیابت کے متعلق بلند آہنگی سے مسلمانوں کی رائے عامہ کا اظہارکریں۔ باغ بیرون موچی دروازہ میں متعدد جلسے منعقد کرنے چاہئیں جن میں خاص اہتمام سے مسلمانوں کی کثیر تعداد…

image

پاناما پیپرز کیس میں نااہلی کی سزا پانے اور نیب کورٹ میں مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف قدرے نفسیاتی دباؤ کا شکار نظر آتے ہیں چنانچہ بیشتر ملکی و غیر ملکی دانشور اور سینئر صحافی بھی نیب عدالت کے باہر میاں صاحب کے میڈیا کے خطاب کے دوران کچھ ایسی ہی کیفیت کو محسوس کرتے ہوئے گاہے بگاہے اپنی تحریروں، کالموں اور ٹی وی ٹاک…

image

کسی بھی معاشرے میں اعلیٰ تعلیم کے لئے جامعات کا قیام عمل میںلایا جاتا ہے۔ جامعہ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ذہین طالبعلموں کو سائنس اور سماجی علوم میں تعلیم دی جائے تاکہ وہ معاشرے کی ضرورتوں کو پورا کریں اور پیدا ہونے والے مسائل کا تجزیہ کر کے اُن کا حل پیش کریں۔ موجودہ زمانے میں جامعات میںہونے والی تحقیق نئے خیالات و افکار اور نظریات کو تخلیق…

image

اسرائیل کے غاصبانہ وجود اور فلسطینی عوام پر مظالم نے پورے مشرق وسطیٰ کو بد امنی، افراتفری اور دہشت گردی کا شکار کر رکھا ہے۔ خطے میں اسرائیل کا وجود عرب دنیا کے دل میں ایک گھونپا ہوا خنجر ہے جس نے پورے مشرق وسطیٰ کو لہولہان کر رکھا ہے۔ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم اور عرب دنیا کو تقسیم کرنے کی مکروہ سرگرمیوں کو امریکا کی پوری سرپرستی حاصل…

image

ہاں وہ معنوی اور عملی طور پر وطنِ عزیز کے شاہینِ اعظم تھے جنہوں نے شاہینوں کی پاک فضائیہ کو دنیا کی ایک طاقتور فورس بنا دیا تھا۔ وہ 5 جنوری 2018ء کو اس جہانِ فانی سے اگلے جہان کو سدھار گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس وقت ان کی عمر 97 برس تھی۔ ان کے واالد بریگیڈیئر رحمت اللہ خاں کا تعلق مجاہدین کی سرزمین شمالی وزیرستان…

image

 ہمارے قومی بیانیے کی عالمی سطح پر درست تفہیم نہیں ہو رہی۔ ہم نے جس قدر جانی اور مالی قربانیاں دی ہیں اقوام ِ عالم کو احساس دلانے کی ضرورت ہے ۔ہندوستان کا پراپیگنڈا اس وقت ہمارے خلاف بہت زہر آلودہ ہے اس کا مناسب تدارک ہونا چاہیے۔ ہمیں اس حقیقت سے بھی آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں کہ ماضی میں ایمل کانسی ، یوسف رمزی ، خالد محمد شیخ ،…

image

ہماری نہیں پوری دنیا کے ترقی پسندوں اور روشن خیالوں کا بلاامتیاز رنگ و نسل، مذہب و نظریہ، آئیڈیل صوفی شاعر، دانشور، فلسفی حضرت بلھے شاہ  قصور میں مدفون ہے۔ اس کی اہمیت و افادیت نے قصور شہر کی تہذیبی اور ثقافتی، معاشی اورمعاشرتی روایات کو اپنے اندر جذب کر لیا ہے۔ پوری دنیا آج اس کی تاریخی حیثیت سے شناسائی اور واقفیت کو لازم نہیں سمجھتی، یہ شہر کس…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟