22 ستمبر 2018
تازہ ترین
کا لم

منرل واٹر کے گیارہ برانڈز میں خطرناک کیمیائی آلودگی کا انکشاف کچھ سال قبل ہم نے ایک سیمینار میں شرکت کی تھی، جس میں بتایا گیا کہ ہمارے شہروں کے پانی میں Sankia ہے اور یہ پینے کے قابل نہیں رہا اور اس باعث کئی بیماریاں لاحق ہورہی ہیں۔ یہ وقت تھاجب منرل واٹر کا پرچار ہوا اور یوں لوگوں کی بڑی تعداد اسے پینے لگ گئی، آج منرل…

image

 6 مئی 1923ءکی تحریر سرمایہ اور محنت کی خوفناک کشاکش اورخواجگی و بندگی کے مہیب تصادم نے سرزمین روس میںجس انقلاب خونیں کی شکل اختیار کی اس کیلئے ان تمام طاقتوں اور ان تمام علم بردارانِ تہذیب کو طیار رہنا چاہئے جنہوں نے اپنی دولت، طاقت اور اقتدار کے نشے میں زارِ روس کے جبر و استبداد کو بھی گلدستہ طاق نسیاں بنا دیا ہے۔ کشمکش گائہ حیات…

image

گزشتہ روز نواز شریف کے انگلینڈ جانے کے بارے میں لکھا گیا تھا۔ اس وقت تک کی اطلاعات یہی تھیں کہ وہ 24 اگست کو جارہے ہیں۔ یہ خبر کئی گھنٹے تک گردش کرتی رہی مگر ن لیگ میں سے کسی کو ہمت اور توفیق نہیں ہوئی کہ اس بار ے میں میڈیا کو کچھ بتادے۔ یہ ایک غیر معمولی اطلاع تھی جس کا فوری نوٹس لیا جانا چاہئے تھا۔…

image

1۔ جنرل کا جہاز جب بہاولپور ایئر پورٹ سے اُڑا تو وہ پرواز کے قابل تھا، اور پرواز کے دوران جہاز کے اندر کسی قسم کی آگ نہیں لگی اور نہ ہی جہاز کو گرنے سے قبل آگ لگنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ 2۔ جہاز میں الیکٹرک پاور معمول کے مطابق کام کررہی تھی چاروں پروپیلرز اور انجن بھی صحیح طریقے سے کام کررہے تھے۔ 3۔…

image

سیاسی محاذ آرائی اورالزامات کابازارگرم ہے۔ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں۔جوباتیں اب تک راز تھیں وہ بھی ایک ایک کرکے منطرعام پرآرہی ہیں۔مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے نوازشریف پرالزام لگایا ہے کہ ’’وہ سازشی ہوسکتے ہیں انقلابی نہیں‘‘۔مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کرسامنے آرہے ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ یہ جماعت جلد ہی دو بڑے گروپوں میں تقسیم ہوجائے گی ۔اپنی…

image

امریکا بہت جلد افغانستان سے متعلق پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جم میٹس کے مطابق ’’ٹرمپ انتظامیہ افغان جنگ کے خاتمے کے حوالے سے حکمت عملی کے نزدیک پہنچ گئی ہے۔‘‘ افغانستان میں 16 برسوں سے جاری جنگ طویل ترین تنازع کی شکل اب امریکا کے حلق میں اٹک گئی ہے۔ افغانستان میں 8400 امریکی اور قریباً 5 ہزار نیٹو فوجی موجود ہیں، لیکن افغان طالبان…

image

بی ایس سی کی سند حاصل کرنے کے بعد مجھے کھیوڑہ میں کیمسٹ کی جاب مل گئیـ۔ یعنی معدنی نمک میںاصلی نمک اور دیگر اجزاء کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرتا تھا ۔ چند ماہ تو میں یہ کام سرانجام دیتا رہا لیکن وہ جو کسی نے کہا ہے کہ : ع  ہرکہ درکانِ نمک رفت نمک شد نوجوانی کا عالم تھا۔  فطرت نے میری طبیعت میں رومان اور…

image

اس شہر نا پُرساں کی دشت سیاہی میں کیا کچھ نہیں دیکھا اور کیا کچھ نہیں ہوا… قرارداد مقاصد کی منظوری سے شروع ہونے والی کہانی میں کئی موڑ آئے۔ اس کو تحفظ کا سائبان دینے کو دو قومی نظریہ بھی دریافت ہوا اور پھر نظریہ پاکستان کی تخلیق بھی ہوئی لیکن افسوس کچھ بھی مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش بننے سے نہیں روک سکا، 71ء میں نیا پاکستان بنانے…

image

میانمار کے مغربی صوبے رخائن میں آباد تقریباً ایک ملین سے زاید روہنگیا مسلمانوں کی تشدد، امتیازی سلوک، بے بسی اور مفلسی کی شکار زندگیاں مسلم دنیا کی بے حسی، اپنے قومی وجود سے بیاعتنائی اور اجتماعی غفلت کی مظہر ہیں۔ برما کے روہنگیا مسلمانوں کا اج وہی حال ہے جو اس سے پہلے اندلس کے مسلمانوں کا تھا۔ جب غرناطہ میں مسلمانوں کا وجود ختم ہو رہا تھا تو…

image

آج نواز لیگ ایک ’’قابل رحم‘‘ ہجوم کی صورت میں ڈھل چکا ہے جس کی صفوں میں ابھرتا ہوا اضطراب اور انتشار اب زبان زد عام ہوتا چلا جا رہا ہے۔ایک حقیقی اور نظریاتی سیاسی جماعت کے خدوخال پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر متحرک سیاسی جماعتوں میں ویسے ہی خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں اور نواز لیگ تو اس سے قطعی طور پر عنقا سیاسی افراد کا ایک…

image

This time last year the refugee crisis was at its height. Not surprisingly, in September the United Nations General Assembly called for the first ever summit at the heads of state and government level to deliberate the largest movement of refugees and migrants since the end of the World War II. It was a historic opportunity to come up with a blueprint for an adequate international response. Unfortunately it…

image

ایک وقت تھا کہ سیاست شرافت کی علامت تھی، خدمت تھی، اب کاروبار ہے۔ کبھی آداب و مروت سے عبارت تھی اور اب سراسر تحقیر کا ڈھیر ہے۔ لحاظ ومروّت کبھی سیاست کے جوہر گنے جاتے تھے اور اب یہ عزت وعصمت کی نیلامی کی آماج گاہ ہے۔ وقت نہیں بدلا، بعض نابالغ و نیم پختہ سیاسی فرزندوں نے اخلاقیات کو منڈی کی جنس اور اِختلاف کو گالی بنا دیا…

image

ہماری عادتیں ہمیں خوشحال بھی بناسکتی ہیں اور خوشحالی سے دُور بھی لے جاسکتی ہیں۔ سادہ قوم سپرپاور بن جاتی ہے اور ہمارے سادہ لوگ ایسی زندگی جی رہے ہیں جس میں سادگی کی چھٹی کردی گئی ہے۔ گاڑیاں مہنگی ترین، گھر محلات جیسے اور عام رہن سہن اپنی پہنچ سے باہر، یہ خاصہ بڑے لوگوں کا تو ہے ہی، عام افراد بھی اس طرز میں جینا چاہتے، بلکہ جی…

image

آج کل اخبارات میں صادق اور امین کے حوالے سے آئین کی دفعہ 62-63 کا بڑا چرچا ہے۔ سیکولر اور لادینی عناصر کے ساتھ سیاسی جماعتیں بھی ان دفعات کو نشانہ بنارہی ہیں۔ کیا صرف اس لیے کہ یہ دینی اصطلاحات ہیں؟ کیا سیاسی جماعتوں کے قائدین مسلمان نہیں؟ یقیناً یہ عین دینی اصطلاحات ہیں، ان کو مذاق کا نشانہ اور ہدف تنقید بنانا ناقابل فہم ہے۔ اعتراض یہ ہے…

image

5 مئی 1923ءکی تحریر پھر ہم نہیںسمجھتے کہ ایک ایسے ملک کو جس کے ماتحت ممالک میں ہزارہا اشخاص مذہب کی پابندی کرتے ہوئے سیاسی مجرم قرارپائے ہوں، بالشویکوں پر اعتراض کا کیا حق حاصل ہے۔ اسیران کراچی، مولانا ظفر علی خان، حضرت امام الہند وغیرہ بزرگان ملک و ملت کی قید کس بات کا ثبوت ہے؟ کیا یہ تمام لوگ مذہبی احکام کی پیروی کرتے ہوئے سیاسی مجرم…

image

آپ کا اصل امتحان وہ نہیں تھا جب آپ کو 28 جولائی کو نااہل قرار دیدیا گیا اور آپ کو وزیراعظم ہائوس چھوڑنا پڑا … وہ تو امتحان کی پہلی قسط تھی اور اب مزید اقساط آرہی ہیں اور آنے والی یہ اقساط ہی آپ کا اصل امتحان ہے… آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان… لوگ کہتے ہیں کہ آپ کا تین بار وزیراعظم بن جانا اللہ کی قدرت تھی…

image

 تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر یہ طیارہ جس میں جنرل ضیاء، امریکی سفیر اور دوسرے فوج و فضائیہ کے 29 اعلیٰ افسران سوار تھے گر کر تباہ ہوگیا، حادثہ کے فوراً بعد پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حکیم اللہ نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا اور ایئر کموڈور عباس حسن مرزا کی سربراہی میں ایک انکوائری بورڈ تشکیل دیا گیا۔ اس کے دوسرے ارکان میں ایئر…

image

کہتے ہیں کہ اگر کسی سے اپنی کوئی کتاب پڑھوانی ہو تو اُسے اُس پہ ریویو لکھنے یا پڑھنے کا کہہ دے جائے، کتاب پڑھی بھی جائیگی اور لکھنے والے کی پریکٹس بھی ہو جائیگی۔ مگر یہ سب ان لوگوں کیلئے ہوتا ہے جو نامی گرامی ہوں۔ ہم نے یہ آفر اسلئے قبول کر لی کہ نامی گرامی نہ سہی نامی گرامی لوگوں سے ملاقات تو ہو جائیگی حالانکہ انکل…

image

(آخری حصہ) قائداعظم کے سپاہی اور اسلامی تمدن کے شیدائی مولوی فرید احمد کی پاکستان زندہ باد کے آخری لفظوں کے ورد کیساتھ شہادت ہر پاکستانی کو رحمانی اور شیطانی حوالے سے یہی پیغام دیتی نظر آتی ہے کہ یہ زندگی چند روزہ ہے لیکن جو لوگ اصولوں پر مبنی زندگی پر شہادت کو ترجیح دیتے ہیں وہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں جبکہ شیطانی طور طریقے جہنم کی میراث…

image

H  180ماڈل ٹائون وہ گھر ہے جہاں سے جناب نواز شریف نے شہر اقتدار کا سفر شروع کیا، وہ براہ راست کوئی انتخاب جیت کر مسند اقتدار پر نہیں بیٹھے بلکہ انتخاب ہار کر چور راستے سے یعنی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے وزیرخزانہ پنجاب بنے، پھر ایسا نسخہ کیمیا ان کے ہاتھ آیا کہ غیر جماعتی انتخاب اور بعدازاں جماعتی انتخاب کے مرحلے عبور کرتے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان…

image

سیاست مہذّب جمہوری ممالک میں ایک تہذیبی قدر رکھتی ہے مگر پاکستان کا باوا آدم نرالا ہے۔ یہاں سیاست جھوٹ، الزام تراشی، افترا پردازی اور شرمناک منافقت کا ملغوبہ بنا دی گئی ہے۔ عمران خان کے تازہ بھاشن نے کروڑوں پاکستانیوں کی دل آزاری کی ہے جو ملک میں جمہوریت، آئین کی پاسداری اور صداقت و شرافت کی سیاست کی عمل داری دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے نواز شریف…

image

(آخری حصہ)  بعد میں پیش آنے والے واقعات نے ثابت کیا کہ بھٹو کا جبر سہنے کے باوجود ضیاء اور مارشل لاء کا ساتھ دینے کے بجائے بھٹو کو پھانسی سے بچانے کیلئے سرگرم ہوئے اور خم ٹھونک کرباہر نکلے۔  معراج محمد خاں کا یہ کردار اور رویہ ان کی شرست اور خون میں گندھا ہوا تھا۔ یہ موقع نہیں وگرنہ ان کے بڑے بھائی جناب منہاج برنا…

image

اس وقت سیاست بے چینی اور ہیجان کا شکار ہے ، سیاسی جماعتیں آنے والے انتخابات کے لیے صف بندی کر رہی ہیں، تحریک اسلامی اُمت کا اثاثہ ہے اس پر آج کل کم لکھا جا رہا ہے میں سمجھتا ہوں اس موضوع پر بھی اہل قلم کو کچھ نہ کچھ لکھنا چایئے، فکری جد و جہد کا علمی بنیادوں پر تجزیہ کرنا چایئے۔سید ابوالاعلیؒ نے تحریک اسلامی کی بنیاد…

image

Complaining that trains in the Netherlands are often delayed by a few minutes, a Dutch friend told me: “If other nations have punctual trains, we should not demand less.” While the Dutch criticize their railway’s lack of punctuality, we in Egypt pray that we will reach our destinations safely, no matter the delay. Living in a country that has one of the highest road and railway accident rates in…

image

جس روز نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آیا تھا، اسی دن ہمارے ایک سینئر اور انتہائی باخبر صحافی دوست نے دوران گفتگو ہمیں کہا تھا کہ میاں صاحب عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد بالکل مختلف نظر آئیں گے اور لوگ جب اُن کی گفتگو سنیں گے تو پاکستان سے محبت کرنے والے ہر فرد کو دُکھ ہوگا۔ اُس وقت اس دوست کی باتوں کو ہم نے اہمیت نہیں…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟