21 فروری 2019
تازہ ترین
کا لم

پاکستان نے گزشتہ برسوں میں سفارت کاری کے میدان میں جن لاپروائیوں اور غفلتوں کا رویہ اپنائے رکھا، آج ان کے اثرات کا سامنا ہے۔ ہمسایہ بھارت، افغانستان میں اپنے قونصل خانوں کی آڑ میں آپ کے خلاف جاسوسی اور تخریب کاری کے مراکز کھول کر بھی خاموش رہتا ہے۔ چین نے خود افریقی ممالک میں شہراہوں اور انڈسٹریل مقاصد کے لیے بڑی بڑی تعمیرات اتنی خاموشی سے کر ڈالیں…

image

انبیائے بنی اسرائیل میں سے حزقیل (Ezekiel)  نبی ان یہودیوں میں شامل تھے جنہیں بخت نصر نے 597 ق م میں بابل (عراق) کی طرف جلاوطن کیا تھا۔ پھر بخت نصر کے ہاتھوں 586ق م میں بیت المقدس اورہیکل سلیمانی کی تباہی سے الواحِ تورات کا کوئی وجود باقی نہ رہا، چنانچہ حزقیل (حزقی ایل) علیہ السلام نے توراتِ موسیٰ اور اس کے علاوہ دیگر انبیاء کی تعلیمات کو پیش…

image

عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں نے ملک میں ایک بار پھر حکمرانوں کی زندگیوں پر پیروں اور نجومیوں کے اثر ورسوخ کی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویسے تو ہمارے حکمرانوں کی اکثریت پیروں کی معتقد اور نجومیوں کے زیر اثر رہی ہے لیکن اس لحاظ سے عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پرٹاک شوز میں نجومیوں کی اکثریت نے عمران خان…

image

بھارت میں عدل و انصاف کی کمزور ہوتی صورتحال پر گزشتہ چند ماہ سے میڈیا میں بحثیں جاری تھیں۔ چونکہ اس موضوع پر گفتگو کرنے والے دوخانوں میں بٹے تھے۔ ایک برسراقتدار طبقے سے تعلق رکھنے والے تو دوسرے وہ جو ظلم و ناانصافیوں کا شکار ہوئے ہیں اور بھارتی حکومت کے رویے سے ناراض ہیں۔ لہٰذا عدل و انصاف کے تقاضوں کو بھی انہیں دو گروہ کی آپسی رنجش…

image

کسی تمہید کے بغیر البتہ نہایت ندامت کے ساتھ تحریر کرنے پر مجبور ہوں کہ پنجاب میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران درندہ صفت ملزمان نے 67 معصوم بچیوں کواپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد موت کی نیند سلا دیا۔ ان بچیوں کی عمریں تین سال سے 7 سال کے درمیان رہیں۔ شیخوپورہ ان درندگی کے واقعات میں پہلے قصور دوسرے اور ساہیوال تیسرے نمبر پر ہے۔ ان میں…

image

اسے وقت اور حالات کی ستم ظریفی کہیے کہ وہ سیاستدان جس کی پرورش اور تربیت ایک مخصوص مکتبہ فکر کے مدرسہ میں ہوئی اور اس نے اپنی سیاست کے سارے پیچ و خم اسی فکر میں گزارے۔ اسی کی حمایت کی، اسی کی تبلیغ کی، اسی کی سرپرستی اور تعاون میں تین سال تک اقتدار کی سیاست کی، وزارت اعلیٰ سے وزارت عظمیٰ تک اہم ترین عہدوں پر فائز…

image

مشرق وسطیٰ میں مسلم ممالک کو باہم متصادم کرنے کے بعد قرائن یہی کہتے ہیں کہ اسرائیل امریکا اتحاد نے اب جنوبی ایشیا میں پاکستانی ایٹمی پروگرام کو کیپ کرنے کیلئے بھارت کو خطے میں ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا، خطے کے موجودہ سیاسی منظر نامے میں بھارت کی چانکیہ پالیسی ایک مرتبہ پھر سے عود کر سامنے آئی ہے جب اسرائیلی…

image

Hardly a day passes without a prominent Israeli politician or intellectual making an outrageous statement against Palestinians. Many of these statements tend to garner little attention or evoke the outrage they rightly deserve.  Just recently, Israel’s Minister of Agriculture Uri Ariel called for more deaths and injuries to Palestinians in Gaza. “What is this special weapon we have that we fire and see pillars of smoke and fire, but…

image

بحیثیت معاشرہ، پاکستان بلاشبہ ایک عظیم ثقافت کا علمبردار رہا ہے، لیکن اِسی سماج میں چند اِیسی رسوم ہیں، جو کبھی تو اِس کے باسیوں کو معاشی مشکلات کا شکار کردیتی ہیں تو کبھی اُن کے لیے نفسیاتی کوفت کا باعث بنتی ہیں۔ اِس ضمن میں دو معاملات، ایک شادی بیاہ اور دوسرا وفات کے بعد تدفین سے منسلک مراحل ہیں۔ جہاں تک شادی بیاہ سے منسلک رسوم و…

image

سال بھر پہلے زبدۃُ العلماء حضرت مولانا شیخ عبدالحفیظ مکی کی رحلت نے ہمیں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریاؒ کے دورسے مزید دُور کردیا۔ حضرت مکیؒ، حضرت شیخ الحدیث کی جلوتوں اور خلوتوں کے رازدار اور اَمین تھے۔ ہم نے حضرت شیخ الحدیث کی زیارت نہیں کی مگر حضرت مکیؒ کو اَلحمدللہ جی بھر کر دیکھا اور اُن کی محبتوں اورشفقتوں سے خوب استفادہ کیا۔ انہیں دیکھ کر بخوبی…

image

مصر اور سوڈان کے سفارتی تعلقات اتنے قدیم ہیں جتنی اہرام مصر کی تاریخ ہے لیکن حالیہ عرصہ میں بہت سارے معاملات پر ان دونوں افریقی اسلامی ممالک کے درمیان تناؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ عرب ممالک کی جیو پالیٹکس ہے جس سے اکثر عرب ممالک متاثر اور آہستہ آہستہ یہ دو بلاکس میں تقسیم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک بلاک…

image

اللہ تعالیٰ نے سورۂ ملک میں فرمایا کہ موت اور زندگی کی اس لیے تخلیق کی تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔ گویا جس طرح طالب علموں کو کلاس روم میں وقت بطور مہلت دیا جاتا ہے، تاکہ وہ امتحانی پرچوں میں درج سوالات کے جواب دے سکیں، اسی طرح دنیا میں زندگی کی مدت اس کے امتحان کے لیے بطور…

image

(2جولائی1923ء کی تحریر) مالوی جی نے 28 جون کی شب کو لاہورمیں جو تقریر کی وہ اشاعتِ پریروزہ میں ہدیہ قارئین کرام ہوچکی ہے۔ اس تقریر کابہت بڑاحصہ ان مطاعن کی تردید پر مشتمل تھا جو بعض حلقوں میںمالوی جی پر عائد کئے جاتے ہیں یعنی یہ کہ وہ ہندوئوں کے علیحدہ سنگٹھن کے حامی ہیں، فساد انگیزی کاسامان کرتے ہیں اور ہندوئوں کو تلقین کرتے ہیں کہ وہ…

image

یہ کیا ہوا؟ہم ایسے تو نہ تھے،ہمیں فخر ہے اپنی ’’کلمہ گوئی‘‘پر،ہم اشرف المخلوقات ٹھہرائے گئے ہیں ہمارے بابا آدم ؑ کو فرشتوں نے مالک کائنات کے حکم پر سجدہ کیا تھا اور جس نے اس رحمان و رحیم کی حکم عدولی کی وہ قیامت تک کیلئے ’’شیطان‘‘بن گیا ،ہم صبح و شام پناہ مانگتے ہیں شیطان مردود سے اور اور پناہ چاہتے ہیں رحمان و رحیم کی اس لئے…

image

پاک فوج کو دنیا بھر کیافواج میں یہ امتیاز حاصل ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف خطے کی سب سے بڑی جنگ لڑی اور کامیابی حاصل کی۔ وطن عزیز میں ضرب عضب اور اس کے بعد رد الفساد کے نام سے ہونے والے آپریشنز نے عوام کو دہشت گردی سے ہی محفوظ نہیں کیا بلکہ ان میں احساس تحفظ بھی پیدا کیا۔ نئے سال کے آغاز پر…

image

وہ جو غلط فہمیاں تھیں، قیاس آرائیاں تھیں، دعوے تھے این آر او ہو رہا ہے۔ کوئی این آر نو نہیں ہونے دیں گے۔ سعودی عرب کی پاکستان میں سیاسی مداخلت کا دور گزر چکا، اب اسے اپنے داخلی بحران پر توجہ دینی چاہیے۔ عالمی ترجیحات میں اکیسویں صدی کے تقاضوں کے مطابق روشن خیالی کی تازہ ہواؤں کیلئے دروازے کھولنے چاہئیں۔ کسی نے اس امرکی طرف توجہ نہیں دی…

image

صدر ٹرمپ نے پاکستان کی فوجی امداد مالیت 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر روک دی۔ ٹرمپ نے مذکورہ امداد کی بحالی امریکا کی نئی افغان پالیسی کی عملی حمایت سے مشروط کر دی ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا نے پاکستان کو گزشتہ 17 سال میں 33 ارب ڈالرز دیئے اور پاکستان نے مطلوبہ نتائج دینے کے بجائے دھوکہ دیا اور امریکی قیادت کو بیوقوف بنایا ہے۔ علاوہ ازیں…

image

یہ چمن کس کا ہے؟ گل و بلبل میں اس پر جھگڑا ہوا تو حالی نے اسے شاعرانہ نفاست سے کچھ یوں بیان کر دیا تھا ع گل و بلبل میں ہے جھگڑا کہ چمن کس کا ہے کل بتا دے گی خزاں آ کے وطن کس کا ہے پاکستان نامی چمن کی ملکیت پر بھی جھگڑا ہے۔ یہ قضیہ دو چار برس نہیں نصف صدی سے…

image

عمر، مطالعے، تجربے، مشاہدے، وسیع تر میل ملاپ اور باہمی تبادلہ خیالات انسان کی سوچ کو جامد نہیں ہونے دیتے۔ ضروری نہیں کہ اگر انسان دس پندرہ بیس سال پہلے کسی معاملے سے متعلق ایک خیال رکھتا تھا اس کا آج اس کے بارے میں دوسرا خیال نہیں ہو سکتا۔ ایسی تبدیلی خیال پر لوگ کیوں سیخ پا ہوتے ہیں، مجھے اس کی سمجھ نہیں آتی۔میں ایک عرصہ کمیونسٹ رہا…

image

The politics of nostalgia — the idea that life was better in the past and leaders should try to make the future more like the past — has played a major role in US and European politics recently and is a factor in many other countries as well. In the US, Republicans bemoaned the loss of a past America and promised to undo social changes that frustrated many of…

image

گزشتہ دنوں قصور میں المناک واقعے سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، جس پر کچھ عناصر نے سیاست شروع کردی، جو مزید افسوس ناک  انسانی رویے کی عکاس ہے۔ کچھ سیاسی، سماجی شخصیات اور جماعتوں نے اسے محض امین انصاری کی بیٹی زینب کا قتل تصور کیا جو مقتولہ کے  خاندان خصوصاً والدین کے ساتھ گھنائونا مذاق ہے، مگر یہ ایک انتہائی منفی کردار ہے،…

image

حضرت موسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا، ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ تُو ہم سے ناراض ہے؟ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا، جب تُو دیکھے کہ بارش بغیر موسم کے ہورہی ہے، حکومت بے وقوفوں کے اور دولت بخیلوں کے پاس ہے تو تُو سمجھ لینا کہ میں ناراض ہوں۔ اور حضرت موسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا، ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ تُو ہم سے خوش ہے؟…

image

مائیکل وولف کی کتاب ’’فائر اینڈ فیوری‘‘ کا مرکزی خیال وائٹ ہاؤس کی شخصیات اور ان کے مابین طاقت کی کشمکش ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں صدر ٹرمپ اور سابق چیف اسٹریٹجسٹ سٹیو بینن کے مابین اختلافات کیا تھے۔ لگتا ہے کہ ٹرمپ عوامیت سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ٹرمپ کے صدارتی مہم کے دنوں کا ذکر کیا جائے ، اس وقت امیگریشن کے معاملے کو بہت…

image

حضرت نظام الدین اولیاءؒ مریدین کے سامنے جلوہ افروز تھے اور آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت اور محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے، ہر دور کے ولی اللہ کی طرح آپ بھی ہر وقت اپنے مریدین کی کردار سازی پر توجہ دیتے، آپ کے دربار میں ہر وقت ہزاروں کا ہجوم دیدار کے لیے بے تاب رہتا، مریدین کے چہروں پر عقیدت کا نور اور محبت کا…

image

(2جولائی1923ء کی تحریر) مانٹی گو چمسفرڈکی اصلاحات ایک تو چشم بد دور خود ہی گوناگوں خوبیوں اور بوقلموں محبوبیوں کی سرمایہ دار تھیں لیکن دفتری حکومت کے ارباب استبداد نے تو انہیں اپنی معشوقانہ حرکات سے اور بھی چار چاند لگا دیئے۔ اب تو ان کی دلفریبی و دلکشی کا عالم کچھ نہ پوچھئے، جس پہلوسے دیکھئے، جس انداز سے نظر ڈالئے: کرشمہ دامن دل می کشد کہ…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟