25 ستمبر 2018
کا لم

امریکی مزاح نگار مارک ٹوئن نے کہا تھا ’’بھارت میں 20لاکھ بھگوان ہیں جن کی پوجا کی جاتی ہے یوں مذہبی اعتبار سے باقی سب ممالک مفلس ہیں مگر بھارت ارب پتی ہے‘‘۔ حال ہی میں بھارتی پنجاب کے ڈیرہ سچا سودا سے شہرت پانے والے ’’بابا گرومیت رام رحیم سنگھ انسان‘‘ نے اس قول کو بڑی حد تک درست ثابت کر دکھایا ہے۔ قارئین کو معلوم ہو گا کہ…

image

نوازشریف کی نا اہلی کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست 120 کا ضمنی الیکشن اس وقت ملک بھر میں مرکزِ نگاہ بنا ہوا ہے، اس حلقے سے مجموعی طور پر 44امیدوار حصہ لے رہے ہیں تاہم اصل مقابلہ نون اور جنون کے درمیان ہی ہو گا۔ اس سیٹ پر انتخابی معرکے کی تیاریاں عروج پر ہیں، 17ستمبر کو ہونے والا ضمنی الیکشن جیسے جیسے قریب آ رہا…

image

امریکا کی موجودہ سرکار تیسری ایسی حکومت ہے جو افغان جنگ کے دوران منتخب ہوئی ہے۔ افغانستان پر جب نائن الیون کے بعد حملہ کیا گیا تو امریکا کو یقین تھا کہ وہ بے سروسامان افغانستان کی طالبان حکومت کو چند دنوں میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا، لیکن یہ چند دن، کچھ ماہ میں تبدیل ہوئے اور پھر یہ چند ماہ، کچھ برسوں میں بدل گئے، بالآخر…

image

کہتے ہیں سوتے کو تو جگایا جا سکتا ہے لیکن جو بظاہر سوتے ہوئے بھی جاگ رہا ہو اسے کون جگا سکتا ہے۔ ’’پاکستان‘‘ کے سیاسی معاملات، اس میں ’’اکھاڑ پچھاڑ‘‘ اور نتائج سب کے سامنے ہیں۔ کرپشن، لوٹ مار اور جھوٹ سچ کی وعدہ خلافی بھی کسی سے پوشیدہ نہیں بلکہ کہا جائے کہ مستقبل کی نشاندہی بھی حالات از خود کر رہے ہیں کہ اَب اور کیا ہونے…

image

محلات کی فصیلیں اونچی اس لیے رکھی جاتی ہیں کہ باہر والے اندر نہ جھانک سکیں اور انہیں خبر نہ ہو کہ اندر کیا ہو رہا ہے۔ کوئی ایڑیاں اٹھا کر پنجوں کے بل پر اوپر اٹھ کر کوششیں کرے تو بھی ناکام رہے لیکن تمام تر انتظامات کے باوجود خبریں تمام حصار توڑ کر باہر آ جاتی ہیں۔ اکثر کے راوی مصاحبین خاص اور خدام ہوتے ہیں جو مضبوط…

image

کراچی صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہی نہیں، بلکہ اس کی معاشی شہ رگ بھی ہے، بندرگاہ اور تجارتی مرکز ہونے کے باعث ملک کی 70 فیصد آمدنی یہیں سے ہوتی ہے۔ پورے ملک کا 70 فیصد بجٹ کراچی سے ہونے والی آمدنی اور صوبہ سندھ کا 97 فیصد بجٹ اسی شہر سے پورا کیا جاتا ہے، کہنے کو تو یہ سونے کی چڑیا ہے، لیکن اس کے…

image

جب سیاست دان حکومت کو ناکام بنانا اور گرانا اپنا واحد مقصد بنالیں، سیاسی اجتماعات کو ارباب اقتدار کے لیے دشنام طرازیوں کا ذریعہ ٹھہرا لیں، ٹی وی چینلز اپنے ٹاک شوز میں سیاست دانوں کو لڑانے بھڑانے کا اہتمام کرتے رہیں، ملک میں معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے ایوان ہائے صنعت و تجارت کے ماہرین کو ٹی وی چینل پر بلانے اور بٹھانے کا وقت نہ ہو۔ لامحالہ معاشرے…

image

بچپن میں ہمارے قلوب و اذہان کو نفرت زدہ بنانے کے لیے این جی اوز کو غیر ملکی طاقتوں کا مسلم ریاستوں کے خلاف گٹھ جوڑ قرار دیا گیا۔ این جی اوز کو صرف اور صرف مغربی تہذیب اور ثقافت کے پھیلائو کے مخفی ایجنڈے سے تشبیہہ دی جاتی رہی۔ این جی اوز میں کام کرنے والوں کو ایجنٹ اور این جی اوز کے تصور کو اسلام کے مدمقابل شیطانی…

image

دنیا میں انتخابات چار یا پانچ سال بعد ہوتے ہیں اور ان سے کچھ عرصہ قبل ہی انتخابی مہم شروع ہوتی ہیں اور سنا ہے کہ بڑے شفاف الیکشن ہوتے ہیں اور یہ اعتراض بھی نہیں اٹھتا کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ہمسایہ ملک (جو بڑی جمہوریت کہلاتی ہے) میں بھی انتخابات کا سلسلہ چند روز کا ہی ہوتا ہے۔ ان ممالک میں انتخابات معمول کا معاملہ ہے۔ کچھ…

image

 10 مئی 1923ءکی تحریر  لیکن ہمارا اعتراض کسی شخص کے کانگرس کا ممبرہو کر مذہب کا کامکرنے پرنہیں تھا کیونکہ اس اعتراض کی لغویت تو ظاہر ہے اور ہندوستان کا کوئی عاقل و بالغ انسان ایک لحظہ کے لئے بھی یہ خیال نہیں کرسکتا کہ کانگرس کی رکنیت لوگوں کے مذہبی حقوق کو سلب کر لیتی ہے۔ ہمارا اعتراض یہ اور صرف یہ تھا کہ کسی شخص کو کانگرس…

image

سپریم کورٹ کے سینئر جج اور نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کی تکلیف کی خبر تو آپ نے پڑھ لی ہوگی۔ باری تعالیٰ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ ان کے دل کے دو والو بند تھے جس پر ان کی انجیو پلاسٹی ہوئی اور انہیں سٹنٹ ڈال دیئے گئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اب وہ…

image

 30اگست کو جناب نثار علی چوہدری نے جو ایمان افروز خطاب امریکہ کے حوالے سے فرمایا اور جو ’’انکشافات‘‘ فرمائے وہ کوئی نئی بات نہیں۔ میں نے 2013ء میں ایک کالم بعنوان ’’امریکن ہم سے کیا چاہتے ہیں؟‘‘ لکھا تھا۔ ملاحظہ فرمائیں۔ ’’رچرڈ این ہاس امریکہ کی بین الاقوامی تعلقات کی کونسل کے صدر ہیں۔انہوں نے حال ہی میں "War of Necessity War of Choice"  کے موضوع پر ایک…

image

دوران مطالعہ ایسی ایسی معلومات، فکر انگیزچشم کشا باتیں، قصے کہانیاں علم میں آتی ہیں کہ غور و فکر کریں اور خود کو بدلنے کی سعی کریں تو یہ دنیا واقعتاً جنت بن جائے۔ مگر عجیب المیہ ہے کہ ہمارا عمومی رویہ، یہ ہوتا ہے کہ اصلاح احوال کا عمل دوسروں سے شروع ہو کیونکہ ہم تو ٹھیک، پاک پوتر ہیں۔ سیاست، صحافت، معاشرت، ادب زندگی کا کوئی سا بھی…

image

امریکا کا اپنا تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی پس منظر متضاد ہے، مقامی نسلیں محکوم ہیں یورپ کی مہاجر سفید نسلیں حاکم ہیں جن کے بارے واضح یہ کہ وہ یورپ کے مغرور اور جرائم پیشہ افراد تھے۔ جن کا اپنی اخلاقیات، روایات اور اقدار ہوتی ہیں جو انہوں نے مفتوحین پر مسلط کیں، ویسے یہ نقطہ نظر وسیع تناظر میں پوری دنیا میں دیکھا جا سکتا ہے ہندوستان کی تاریخ…

image

کراچی والے دم بخود ہیں۔ ایسی حیرانی اور پریشانی کا شکار ہیں کہ خود انہیں بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ ان کے ساتھ زیادتیوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ خدا جانے کب تھمے گا۔ مردم شماری کے اعداد و شمار جمع کرنے سے پہلے کراچی کی ڈھائی کروڑ سے زائد آبادی کے تخمینے تو زبان زد عام تھے اب فقط اس بات کا حتمی اندازہ لگانا باقی تھا کہ…

image

عدالتی فیصلے کے بطن سے ایک ہلکی سی اُمید طلوع ہوئی تھی، قوموں اور معاشروں کو عدالتیں زندگی عطا کرتی ہیں، جس معاشرے میں عدالت کمزور ہو وہاں انصاف بھی معذور ہوتا ہے، اہلِ پاکستان کو یقین ہو چلا ہے کہ شاید اَب کی بار قسمت یاوری کرے، سیاسی قیادت اِنہیں زندہ رہنے کا راستہ دے، ہماری قسمت میں ہمیشہ ایسے حکمران اور سیاسی رہبر لکھے گئے ہیں جو منزل…

image

(آخری حصہ)  جس میں پانچ ججوں پر مشتمل بینچ نے تین ججوں کی اکثریت سے بیک وقت تین طلاق کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چھ ماہ کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ تین طلاق پر قانون بنائے اور اگر چھ ماہ میں قانون نہیں بنایا جاتا تو ایک بار میں تین طلاق پر عدالت عظمیٰ کا حکم…

image

یہ 1938ء کے اوائل کی بات ہے جب کوریا کے ایک شہر ڈیگو کے مضافاتی علاقہ یوری آنگ کے ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان لی بیانگ چو نے ایک چھوٹی سے کمپنی سامسنگ سینگو کی بنیاد رکھی۔ ابتدائی طو ر پر اس کمپنی میں صرف چالیس ملازم تھے۔ کمپنی نے خشک مچھلی، کھانے پینے کی اشیاء اور نوڈلز میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا۔ لی بیانگ اپنے…

image

اب تک تو امریکا سے دوستی کے حوالے سے یہ شعر منسوب کیا جاتا رہا ہے      یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو میں امریکا سے دوستی کو تین ادوار میں تقسیم کرتا ہوں۔ ایک تو نائن الیون سے قبل ہماری امریکا کے ساتھ دوستی پر چسپاں ہوتا ہے۔ گو امریکا…

image

خالقِ کائنات جب کسی خطے پر مہربان ہوتا ہے تو وہاں غیر معمولی صفات کے حامل شخص کو بھیجتا ہے اور پھر اُس کے کردار اور علم کے نور سے جہالت کا خاتمہ ہوتا ہے، ایسا ہی ایک دور یونان پر بھی آیا، وہاں ایک سے بڑھ کر ایک غیر معمولی انسان پیدا ہورہا تھا۔ اِن میں سیاستدان، مفکر، جنگجو، فلاسفر، ریاضی دان وغیرہ شامل تھے اور پھر دیو جانس…

image

پاکستان نے ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی میزبانی سے صاف انکار کردیا ہے جبکہ اسلام آباد میں موجود امریکی سفارت خانے نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایلس ویلز کا دورہ، پاکستان کے کہنے پر ملتوی کیا گیا ہے۔ امریکی صدر نے چند دن قبل جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے جس طرح پاکستان…

image

 9 مئی 1923ءکی تحریر  اور اس کے بعض حضے ہندوئوں کیخلاف نظر آئے تو دفعتاً ان پر طعن و تشنیع کا بازار گرم کردیا گیا۔ اسی نوع کے مظلوم حق پرستوں اور راست گفتاروں  میں سے فخر قوم جناب پنڈت جواہر لال نہرو کی ذات گرامی بھی ہے۔ پنڈت صاحب موصوف نے گورکھ پور میں تقریر کرتے ہوئے شدھی کی تحریک کے متعلق فرمایا تھا کہ: ’’چونکہ میں…

image

اب تک تو سنتے آئے تھے کہ عرب میں بہت سے لوگ بچوں کی سنچری پوری کرنے کے چکر میں رہتے ہیں۔ اس کیلئے وہ کئی کئی شادیاں کرتے۔ یہ نہ سمجھ لیں کہ ان کی شادیاں چار سے زائد ہوتی تھیں۔ نہیں! وہ اسلام کے اصول پر کاربند رہتے ہوئے ایک وقت میں چار بیویاں ہی رکھتے مگر اس طرح کہ پہلی میں سے کسی کو طلاق دیکر نئی…

image

ایک کہاوت کے مطابق چھلنی کیا بولے جس میں پہلے ہی اتنے چھید ہیں۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بیان کیا دیا بھارتیوں کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔ بھارتی آرمی چیف جنرل پین راوت نے پاکستان پر جو زبانی حملے کیے ہیں اور جو زبان استعمال کی ہے اس سے کم از کم یہ اندازہ با آسانی لگایا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوج کے افسران کی تربیت…

image

جناح  و اقبال کے پاکستانی مفادات کو امریکا، بھارت اور اسرائیل کے ہاتھوں فروخت کر کے ناجائز دولت جمع کرنے کی ہوس کیلئے غدار وطن حسین حقانی ایک مرتبہ پھر بے حکمتی کے میدان عمل میں قومی سلامتی کے خلاف متحرک ہو چکا ہے۔ قاعداعظم نے 23 جنوری اور 21 فروری 1948 میں کراچی میں بالترتیب پاکستان نیوی اور پاکستان آرمی کے آفیسرز اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟