کا لم

(22جون1948ء کی تحریر)  راقم الحروف نے کراچی اور لاہور کا مقابلہ کیا تھا لیکن ان دنوں میں نے کراچی کو قریب سے نہیں دیکھا تھا، اس لئے میں اسے نرا صاحب بہادر سمجھتا تھا جو کوٹ پتلون ڈالے ہونٹوں میں سگار دبائے گٹ پٹ کررہا ہے اور اپنی ’’صاحب بہادری‘‘ میں لگن ہے۔ میں نے اس کے دل کی دھڑکن نہیں سنی تھی، اس کے سینے کے زخمی نہیں…

image

کائنات کے مالک کا خاص مہینہ رمضان المبارک ہمیں اور آپ کو قسمت سے نصیب ہوا۔ پہلا عشرہ بخیر و خوبی گزر گیا، مئی جون کی گرمی سے سب خوفزدہ تھے لیکن قدرت نے کرشمہ دکھا کر ایسے حالات پیدا کر دیے کہ موسمی آنکھ مچولی نے ہمارے لیے روزہ آسان بنا دیا۔  پہلے عشرے میں مالک نے ایسے برکت و رحمت سے نوازا کہ ماسوائے ایک دو دنوں…

image

ملک کونسا تھا کسی کو یاد نہیں، بادشاہ کون تھا یہ بھی کسی کو یاد نہیں، لیکن وہ اپنے کردار کے حوالے سے کہانی کا مرکزی کردار ہے اور یاد رکھا جاتا ہے۔ کہتے ہیں وہ کسی زمانے میں بہت نیک دل اور رعایا کا خیال رکھنے والا تھا، اچانک کسی بیماری کا شکار ہوا، بہت علاج کرائے گئے۔ وقت کے بہترین طبیبوں نے اس کی نگہداشت کی، جس سے…

image

ملکی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب پارلیمنٹ اپنے دور اقتدار کی مدت مکمل کرچکی ہے۔ یہ عمل اس حوالے سے خوش آئند قرار دیا جارہا ہے کہ ماضی کی ادھوری حکومتوں کے مقابلے میں ’’جیسے تیسے‘‘ پارلیمنٹ نے جمہوریت کے استحکام کے لیے تاریخ رقم کی۔ اگر پی پی حکومت سے 2013 تا 2018 کی حکومت کا موازنہ کریں تو واضح نظر آتا ہے کہ (ن) لیگ کی…

image

جسٹس (ر) ناصر الملک کی نگران وزیراعظم کے طور پر تقرری سے فوری طور پر یہ فائدہ ہوا کہ ایک تو قومی سیاست کے سمندر کا جواربھاٹا پُرسکون ہو گیا اور دوسرا ایوان اقتدار سے رخصت ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو یہ ’’انکشافات‘‘ کرنے کا موقع مل گیا کہ ان کی جماعت یعنی پاکستان مسلم(ن) کے پانچ سالہ دور حکومت میں مہنگائی کم ہوئی، صنعتی و زرعی ترقی…

image

اللہ بھلا کرے سپہ سالار کا کہ اس نے ایک سابق جرنیل کو جی ایچ کیو وضاحت کے لیے طلب کر لیا۔ یہی نہیں کیا بلکہ اس کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا۔ پہلی بار ایسا محسوس ہوا کہ مقدس گائے کا رتبہ حاصل کر لینے والے بھی قابل گرفت ہیں۔ اسد درانی پاکستان فوج میں تھری سٹار جنرل کے عہدے تک پہنچے اور کئی اہم اداروں…

image

آج پاکستان کی تاریخ کا بہترین دن ہے، اب یہ علاقہ غیروں کا علاقہ یعنی ’’علاقہ غیر‘‘ نہیں کہلائے گا بلکہ یہ ’’علاقہ خیر‘‘ بن گیا ہے۔ فاٹا اب اپنے جسم کا حصہ اور اپنوں کا اپنا علاقہ کہلائے گا۔ قبائلی عوام بھی غیر نہیں بلکہ باقی پاکستانیوں کی طرح پاکستانی بن گئے ہیں۔ اپنے ووٹوں سے اپنے لیے ایسے ایم پی ایز کا انتخاب کریں گے جو ان کی…

image

محسوس یوں ہورہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پیشروباراک اوباما کے برعکس کسی قسم دفاعی پوزیشن اختیار نہ کرنے کی پالیسی پر گامزن نظر آتے ہیں جیسا کہ ان کے حالیہ اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے امریکا کے جنگی طیاروں کا اس علاقہ میں پروازیں کرنا ،مختلف ممالک کے ساتھ جنگی مشقیں کرنا، اس کشیدگی میں تازہ ترین اضافہ گزشتہ دنوں اس وقت…

image

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 20 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور ملکی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی یوم تکبیر انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا، تاکہ پاکستان کے ازلی دشمنوں کو احساس دلایا جائے کہ قوم کے بچّے بچّے میں آج بھی وہی جذبہ موجود ہے جو 28مئی 1998 کو ایٹمی…

image

Without objective news media coverage in Israel or in the US, Israel can get away with injustices, defend its human rights violations, and protect Jewish Israelis who are guilty of committing racism and violence against Christian and Muslim civilians. Usually, only Palestinian citizens of Israel are accused of racism and terrorism, while Jewish Israelis are protected and rarely punished, except when the crimes can’t be denied, such as when…

image

الیکشن 2018 سے قبل پی ٹی آئی کی طرف سے 100روزہ ایجنڈے کے اعلان کے ساتھ ہی پارٹی میں پائے جانے والے اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شاہ محمود قریشی اور حامد خان کی جانب سے پارٹی کے مرکزی رہنما اور سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ان کے خلاف پارٹی کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج شروع ہوگیا ہے، اب تو کھلم کھلا یہ دونوں رہنما جہانگیر…

image

آپؒ کا نام محمد برکت علی، کنیت ابو انیس اور لقب باوا جی سرکار ہے۔ آپؒ 27 ربیع الثانی 1329ھ بمطابق 27 اپریل 1911 کو برھمی ضلع لدھیانہ میں دھاریوال جٹ خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کی والدہ نیک خاتون تھیں جو کثرت سے درودوسلام پڑھا کرتیں۔ والد بھی نہایت صالح اور صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔ حضرت ابوانیسؒ کی طبیعت بچپن ہی سے نیکی کی طرف راغب تھی۔…

image

(17جون1948ء کی تحریر) پرانا لطیفہ ہے کہ ایک میراثی کو ہاتھی انعام میں ملا۔ اس بیچار کو دو وقت کا کھانا مشکل سے نصیب ہوتا تھا، ہاتھی کوکہاں سے کھلاتا؟ ہاتھی کے گلے میں ڈھول باندھ کے اسے چھوڑ دیا کہ میں بھی گا بجا کے پیٹ پالتا ہوں، تم بھی ایسا ہی کرو، ہندوستان میں ان دنوں قریب قریب یہی حال ہے یعنی ہاتھی راجہ صاحب کے ہاتھی…

image

معزز قارئین! دوسرے تمام مشاغلِ حیات کی طرح مشغلۂ ادب میں بھی تین طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں؛ اوّل ’’وہبی‘‘، دوئم ’’اکتسابی‘‘ اور سوئم ’’نقال‘‘۔ یعنی اوّل وہ جنہیں یہ ذوق فطرت سے ملتا ہے۔ ان فطری میلان والوں کی مثال اس پیراک سے دی جا سکتی ہے۔ جو بہاؤ کے ساتھ تیر رہا ہے کہ دو ہاتھ مارتا ہے تو گزوں آگے چلا جاتا ہے۔ یہ وہ اہل…

image

جیسی بھی تھی، لولی لنگڑی، اپاہج یا فالج زدہ جمہوریت تو تھی اور اس نے دوسری بار اپنی مدت پوری کر لی ہے، نگران وزیراعظم کا بھی اتفاق رائے سے اعلان ہو گیا جب یہ حروف کاغذ پر منتقل ہوں گے۔ وہ کٹھن ذمہ داری کا بوجھ کندھوں پر اٹھائے سفر کا آغاز بھی کر چکے ہوں گے۔ تشکیک ہے کہ ابھی تک آلودہ ذہنی کو نجات نہیں دے رہی۔…

image

صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے اختتام پر امریکا اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی سے خطاب میں جن خیالات کا اظہار کیا تھا، ان پر عمل درآمد کا مرحلہ امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کر کے طے کر لیا۔ یروشلم میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی سے غزہ میں جو فسادات بھڑکے اس سے کم و بیش 60 فلسطینی ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے اور اس طرح 2014ء کے بعد سے…

image

یہ تسلیم ہے کہ اس بار عمران خان کے جنرل الیکشن جیتنے کے واضح امکانات ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سیاست دان ٹولے جوق در جوق دائرہ تحریک انصاف میں داخل ہو رہے ہیں۔ عمران خان کا قابل تعریف عزم یہ ہے کہ وہ ملک سے کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ یہ مسئلہ عام فہم ہے اور سب جانتے ہیں کہ کرپشن ختم ہونے سے ہی ہمارے جملہ…

image

مفکرین، ماہرین سیاسیات کی آرا اور پولیٹیکل سائنس کی کتابوں کے مطابق عملی سیاست ذہین فطین لوگوں کا کام ہے۔ یوں اب عالمی سیاسی افق پہ ایک نظر ڈالیں یا قومی سیاسی منظر کو دیکھیں، ہمیشہ قابل ذکر کردار اور کام بہترین اور غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سیاسی لیڈروں، زعماء اور مفکرین نے ہی انجام دیے ہیں۔ بے شک سیاست کے افق پہ آپ کو درجنوں اور بیسیوں نہیں…

image

پاکستان میں لگتا ہے کہ بظاہر سب ٹھیک ہے۔ نگران حکومت کا معاملہ نمٹا لیا گیا ہے۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیاستدانوں نے قلابازیاں لگانا شروع کی ہوئی ہیں۔ دوسری بار حکومت کی پُرامن طریقے سے منتقلی سے متعلق لوگ پُر امید ہیں۔ بلاشبہ ہر محب وطن پاکستانی کی، جو خیر سے تقریباً سارے ہی پاکستانی ہیں، یہی خواہش ہو گی کہ ملک میں سب…

image

گزشتہ صدی میں سائنس و ٹیکنالوجی نے جس قدر ترقی و ترویج کی تھی اب موجودہ صدی میں اس کی تجدید کا عالمی پیمانے پر عہد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ برسوں میں اہل یورپ اور خصوصاً امریکا نے سائنس و ٹیکنالوجی میں جو بے بہا ترقی کی اس سے جہاں ایک طرف پوری دنیا کا نقشہ ہی یکسر بدل کر رہ گیا تھا، تو دوسری جانب انسان کی مشکلات…

image

The Israeli Supreme Court refused this week to block a 2016 law that allows 90 members of Israel’s 120-member Knesset to remove other members if they engage in “racism” or “incite terrorism.” Proponents of the law, including Prime Minister Benjamin Netanyahu, cited numerous instances when Arab Knesset members met with the families of Palestinians accused of crimes, including one in 2016 that provoked the law. At that time, three…

image

بھارت کے مشہور ساحلی شہر رتناگری کی زمین پر بھارت اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ منصوبہ تشکیل دیا کہ یہاں دونوں ممالک کے اشتراک سے ایک آئل  ریفائنری  قائم کی جائے، جو روزانہ 12 لاکھ  بیرل تیل صاف کرے گی۔ دنیا کی مشہور آئل کمپنی آرامکو اور بھارت کے اس مشترکہ منصوبے کی لاگت 45 ارب ڈالر لگائی گئی، جس  کے لیے15ہزار ایکڑزمین درکار ہو گی۔ رتنا گری کی…

image

انسان کا رتبہ اس لیے دیگر مخلوقات سے بڑا ہے کہ وہ سمجھ بوجھ کے ساتھ احساسِ ذمے داری میں بھی اپنی نظیرآپ ہے۔ مولاناروم نے اس سلسلے میں تحریر کیا تھا کہ ایک بادشاہ تھا جس کی سرزمین پہ پانچ دریابہتے تھے، دریائوںکی روانی کمال تھی۔ اسی وجہ سے وہاںکی زمین بھی بہت زرخیزتھی۔ بادشاہ کو اطمینان تھا کہ اس کی ریاست کو کبھی کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا۔…

image

صدر ٹرمپ اپنے پیش رو باراک اوباما پر مسلسل تنقید اسلئے کر رہے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ ڈیل کیسے کی جاتی ہے۔ 2016ء میں اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے لکھا،’’ اوباما کوئی فطری ڈیل میکر نہیں‘‘۔ انہوں نے شکایت بھی کی کہ شام پر کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔ اسی طرح ٹرمپ نے 2013 ء میں غلط پیش گوئی یہ کی،’’ اوباما ایران پر حملہ کرینگے کیونکہ…

image

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ قریباً ساٹھ لاکھ افراد تمباکو نوشی کے باعث بیماریوں میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوجاتے ہیں، جن میں سے قریباً چھ لاکھ سے زائد افراد خود تمباکو نوشی نہیں کرتے، بلکہ ایسے ماحول میں موجود ہونے کے سبب اس کے زہریلے دھویں کا شکار ہوجاتے ہیں۔ 30 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کے عالمی دن ’نو…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟