25 ستمبر 2018
تازہ ترین
کا لم

پُرانی مثل سر منڈاتے ہی اولے پڑے، آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ دِکھائی دیتی ہے۔ پاکستان پچھلے ایک سال سے اندرونی اختلافات کا شکار تھا، وہ اُس سے نکلنے کی کوشش میں سرگرداں تھا، کہ بیرونی خطرات نے آ لیا۔ اوپر تلے دو ایسے واقعات ہوئے کہ اہلیان وطن (جو ویسے ہی خیر کی دعا مانگتے رہتے ہیں) میں سراسیمگی پھیل گئی، اب تو حکمراں طبقہ بھی…

image

دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کو مؤثر ترین ذریعہ ابلاغ سمجھا جاتا ہے درحقیقت ہے بھی ایسا ہی۔ دنیا کو گلوبل ویلیج بنانے اور فاصلوں کو ختم کرنے تہذیبوں اور ثقافتوں کو ایک دوسرے سے قریب تر کرنے کے حوالے سے بھی ٹیلی ویژن کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان میں ٹی وی نشریات کا آغاز، پاکستان ٹیلی ویژن کا کردار اور بعد ازاں نجی ٹی وی چینلز کے…

image

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر کامیابی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے، جسے جنوری 2015 میں حکومت پاکستان نے قانون کی شکل میں مملکت میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مرتب کیا تھا، تاکہ دہشت گردی کے سدباب کے لیے ایک منظم طریقے کو اختیار کیا جائے۔ آرمی پبلک اسکول پشاور حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کو تمام صوبوں میں وسیع اور…

image

آج کے دور میں ’’سوشل میڈیا‘‘ جس قدر حرکت میں ہے ماضی میں ہرگز ایسا نہیں تھا اسے تبدیلی کا نام دیا جاتا ہے۔ ’’ہم اور آپ‘‘ خواہ کتنا ہی اختلاف رکھیں مگر حقیقت یہی ہے کہ ہر کسی کے ہاتھ کا موبائل پوری دنیا کو ہتھیلی میں لئے پھر رہا ہے۔ اس میں چونکا دینے والے انکشافات سے لے کر نیم حکیم کے نسخے اور زبیدہ آپا کے ٹوٹکے…

image

نوبل ایوارڈ یافتہ آنگ سان سوچی کے ملک میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر یوں تو صدیوں سے جوروستم روا رکھا جا رہا ہے مگر پچھلے تین چار ماہ سے روہنگیا مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے اور بالخصوص عیدالاضحی پر میانمار (برما) کے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے ایسے پہاڑ توڑے گئے ہیں جس کی نظیر نہیں ملتی۔ مختلف روایات کیمطابق چار سال میں تقریباً بیس…

image

گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا کی ایک پردہ دار خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل رہی۔ 23 سالہ رخسانہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا حصہ ہیں، جو مکمل پردہ میں رہتے ہوئے آئوٹ ڈور پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ رخسانہ کا کہنا ہے کہ نقاب نے ان کی آئوٹ ڈور ڈیوٹیز کی راہ میں کبھی رکاوٹ پیدا نہیں کی۔  حفصہ جاوید سرکاری آفیسر ہیں جو پردہ میں…

image

میانمار کا پرانا نام برما ہے، جس کی آبادی پانچ کروڑ ہے، جن میں مسلمانوں کی تعداد 22 لاکھ ہے، جو وہاں کم از کم سات صدیوں سے آباد ہیں۔ 1937ء تک یہ ملک برصغیر کا ہی حصہ تھا، اُس وقت اسے برطانیہ نے الگ کالونی کا درجہ دے دیا۔ بہادر شاہ ظفر نے بھی موت سے قبل اپنی اسیری کے ایام وہیں گزارے تھے۔ میانمار میں اکثریت بدھ مت…

image

یہ حقیقت تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ قادیانیت مذہب کے پردے میں ایک سیاسی تحریک ہے، جسے برطانوی شاطر معرضِ وجود میں لائے تھے۔ مرزا غلام قادیانی کے دور میں قادیانیت کے نقاب سے پردہ اٹھنا شروع ہوگیا تھا، جب 1897میں اُس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف اشتہارات چھاپے، ترک حکومت کی مخالفت میں برطانوی وفاداری کا عزم دہرایا، اس پر روزنامہ ’’سراج الاخبار‘‘جہلم نے شدید احتجاج…

image

11 مئی 1923ءکی تحریر ہمارے بعض ہندو معاصرین کو اسلام سے جس درجہ بغض و عناد ہے اس کے ثبوت وہ مختلف صورتوں میں پیش کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ ہندو مسلم اتحاد کی حمایت میں بھی سرگرمی کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور کہتے رہتے ہیں کہ اس اتحاد کی بنیاد کے ضعف و تزلزل کی ذمہ داری مسلمانوںپر عائد ہوتی ہے۔ ہم بالشویکوں اور…

image

مئی 1923ءکی تحریر(  بعض لوگ اناج دھوپ میں خشک کرنے کیلئے بھی اسی مسجد کے صحن میں پھیلا دیتے ہیں۔ یہ مسجد نور جہاں کی سفارش پر شہنشاہ جہانگیر نے تعمیر کرائی تھی اور تمام و کمال پتھر کی بنی ہوئی ہے۔1169ہجری میںکہ درانیوںکا عہد تھا ایک ہندو حاکم کو بہت عبرتناک سزا دی گئی۔ اس کی دونوں آنکھیں نکال لی گئیں تاکہ آئندہ کسی کو مسجد…

image

انگریز اور ہندو نے برصغیر میں مسلمان کے آگے گھٹنے ٹیکے اور ہم نے قائداعظم کی قیادت میں ایک الگ ملک حاصل کرلیا۔ اُس وقت تو گاندھی، نہرو اور ان کے ہمنواؤں کو شکست ماننا پڑی، لیکن وہ اپنی مسلم دشمنی سے باز نہیں آئے اور پاکستان بنتے ہی اس کے خلاف سازشیں شروع کردیں۔ سب سے پہلے اثاثہ جات کا مسئلہ اٹھایا گیا، پھر مہاجرین کے ساتھ دوران ہجرت انسانیت…

image

حضرت ابراہیم اﷲ کے جلیل القدر پیغمبر تھے، آپ کو کڑی آزمائشوں سے گزرنا پڑا۔ آپ کی پیدائش ایک بت پرست گھرانے میں ہوئی، لیکن شروع سے ہی حضرت ابراہیم کو رب العزت نے رشد وہدایت کی نعمت سے نوازا تھا، آپ کی پہلی آزمائش تو آپ کا والد تھا، جو بت پرست ہونے کے ساتھ بت تراش بھی تھا لہٰذا حضرت ابراہیم نے پہلی دعوت اسے دی، جو سختی سے رد کردی گئی اور آپ کو…

image

uslims make up about 24 percent of the world population. With 1.5 billion Muslims worldwide, if one billion of them decide to perform Hajj at least once in a lifetime, which is pillar of Islam, it would take up to 500 years. The city of Makkah can accommodate two million people a year to perform Hajj. Since Hajj has a specific time and place, there are no obvious solutions.…

image

السلام علیکم!  محترم جناب مرزا صاحب۔ میں کراچی یونیورسٹی میں ’’بین الاقوامی تعلقات‘‘ کا نو وارد طالب علم ہوں۔ مختلف نظریات (Ideologies) میرے پسندیدہ موضوع ہیں۔ جن میں سیکولرازم، لبرل ازم، کیپیٹل ازم، کمیونزم اور سوشل ازم وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن ابھی تک صرف دو کو کسی حد تک سمجھ پایا ہوں۔ سیکولرازم اور لبرل ازم کو، باقی ابھی تک تشنہ تکمیل ہے۔ لہٰذا اس سلسلے میں چند…

image

برکس دنیا کی پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم ہے۔ جس میں چین، روس، بھارت، جنوبی افریقا اور برازیل شامل ہیں۔ چند دن پہلے ایک عجیب واقعہ پیش آیا، چین کے شہر شیامین میں ’’برکس‘‘ کے اجلاس کے بعد مشترکہ علامیہ جاری کیا گیا، جس میں جہاں اور بہت سی باتیں کی گئیں۔ پاکستان میں موجود تنظیموں جیش محمد، حقانی نیٹ ورک، لشکر طیبہ، طالبان اور داعش کی مذمت…

image

ابھی چند ہی روز پہلے ہم، آپ سب نے (بکرا) عید منائی ہے۔ عید آتی ہے تو اپنے ساتھ ڈھیروں خوشیاں لیکر آتی ہے۔ ’’عیدوں‘‘ کے ساتھ پیار محبت، وفا ایثار اور قربانی کے ایسے ایسے قصے کہانیاں، حکایتیں اور اشعار منسوب ہیں کہ ہر مرتبہ دہرائے جانے کے باوجود دلوں کے تار چھیڑ جاتے ہیں۔ اب دیکھئے ناں! بکرا عید کے حوالے سے یہی ایک شعر اس تہوار کی…

image

مرشد بھلے شاہ کا زمانہ 1680ء سے 1758ء کا ہے۔ مرشد نے اپنے عہد شباب تک اورنگزیب کا عروج دیکھا جس کو ہمارے کچھ مذہبی دانشور پسند کرتے تو کچھ تواریخ اور سیاست پر گہری نظر رکھنے والے مؤرخ اور سوجھوان مغل بادشاہت کے زوال کی ابتدا کہتے ہیں کیونکہ اُس کی عدم برداشت کی سیاسی پالیسیوں سے ریاست سے ہندوؤں، سکھوں اور مرہٹوں کے اختلافات نے بغاوتوں کی شکل…

image

افغانستان میں کرایے کے فوجی بھیجے جانے کی اطلاعات متواتر میڈیا میں آتی رہی ہیں اور امریکی صدر کی جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی میں توقع کی جارہی تھی کہ ٹرمپ اپنے 8400 فوجیوں کو واپس بلاکر اُن کی جگہ کرایے کے فوجی افغانستان بھیجیں گے، جس کے دو امریکی مقاصد نمایاں تھے، ایک اپنی پیشہ ور فوجی قوت کو شرمساری، بے معنی موت اور مزید نقصان سے بچانا…

image

پنجاب حکومت کی جانب سے صحت اور تعلیم کے ساتھ دیگر شعبوں میں کی جانے والی کوششیں بلا شبہ دیگر صوبوں سے زیادہ بہتر اور نمایاں ہیں جبکہ تعلیم کا فروغ تو شاید شہباز شریف کا خواب ہے، لیکن  اس کے باوجود کچھ کام ایسے ہیں جو ان کی کارکردگی اور کوششوں پر سوالیہ نشان ہیں۔ ان میں ایک ’’انٹری ٹیسٹ‘‘ بھی ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے یہ…

image

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام گزشتہ 52 برس سے 6 ستمبر کے دن 1965 کی 17 روزہ تاریخ ساز جنگ میں قومی یکجہتی سے دشمن کا مقابلہ کرنے پر یوم دفاعِ پاکستان مناتے ہیں۔ 1965 کی جنگ سے قبل امریکا 1959 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کے تحت حکومت پاکستان کی درخواست پر پاکستان کو ملٹری سہولتیں فراہم کرنے کا پابند تھا لیکن اِس جنگ میں امریکا نے پاکستان کی…

image

 لندن میں واقع اپنے فلیٹ میں ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مشتبہ سرگرمیوں کا انہیں علم تھا کیونکہ وہ ایک آزاد اور خود مختار ادارہ کے آر ایل چلاتے تھے، اس لئے ان پر نظر رکھنا ضروری تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ دبئی جا رہے لیکن وہ سوڈان چلے گئے۔ اس پر میں نے…

image

پیپلز پارٹی پچھلی صدی کی ستر کی دہائی میں عوام کی تحریک بن کے سامنے آئی تھی۔۔۔ عوام کی حکومت عوام کے ذریعے، اور پھر عوام نے اپنے گمشدہ خوابوں کی تعبیر کی تلاش میں اُسے کامیابی و کامرانی سے سرفراز کیا تھا۔ وہ خواب جو سیاست اور معیشت پر قابض طبقات نے استحصالی نظام کے ذریعے ہائی جیک کیا ہوا تھا وہ ابھی شرمندہ تعبیر نہ ہوئے تھے کہ…

image

اگست 2017ء کو نئی دہلی کی عدالت نے جنونی ہندوؤں کا تاج محل کے ہندو مندر ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق تاج محل کے ہندو مندر ہونے کے دعویدار ہندوؤں نے اس تاریخی یادگار کے احاطے میں پوجا پاٹ کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تاج محل شاہ جہان نے اپنی ملکہ ممتاز محل کی…

image

روہنگیا کے بے بس اور مظلوم مسلمان آج پوری انسانیت سے شکایت کناں ہیں کہ اس کی انسانیت کہاں دفن ہو گئی ہے؟ بنیادی انسانی حقوق کے دعوے کرنے والے، کسی بلی اور کتے کے مر جانے پر سراپا احتجاج بن جانے والے اور انسانی حقوق کے چمپئن کہاں سو گئے ہیں؟ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو اب نصف صدی ہونے کو ہے۔ اس وقت تو ظلم تمام حدوں…

image

ویسے تو میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمان نصف صدی سے مختلف نوعیت کی اذیتوں کا شکار ہیں لیکن گزشتہ ماہ کے آخر میں مسلم اکثریتی علاقے رخائن کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی 25 سے زائد چوکیوں پر روہنگیا کی مزاحمتی وعسکری تنظیم ’’آراکان روہنگیا سیلویشن آرمی‘‘ کے حملوں کے ردعمل میں مشتبہ شدت پسندوں کے خلاف شروع کئے جانے والے آپریشن نے روہنگیا کیمونٹی کے عام افراد کو بدترین…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟