15 نومبر 2019
تازہ ترین
کا لم

فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے انٹرویو کے دوران نیویارک ٹائمز سے کہا کہ اس مرتبہ فلسطین سخت گرم رہے گا۔یہاں گرم سے مراد موسم نہیں تھا۔ صدر محمود عباس جوکہ اسرائیل کیساتھ سکیورٹی تعاون ختم کرنے سے گریزاں ہیں، انہوں نے بھی انہی جذبات کا اظہار پانچ جون کے اپنے ٹویٹ میں یہ کہہ کر کیا: ’’مالی بحران مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، جولائی اور اگست…

image

جب بھی بجٹ آتا ہے تو غریب عوام کی بے چینی بڑھ جاتی ہے کہ یہ براہِ راست اس طبقے کو ہی متاثر کرتا ہے۔ امرا کے ہاں تو صرف تبصرے ہوتے ہیں، غرباء کے ہاں عملاً اندازے باندھے جاتے ہیں کہ کیا چیز مہنگی ہوئی اورکیا سَستی؟ جو ضروریاتِ زندگی مہنگی ہوئی ہیں، ان کے حصول کے لیے مزید کتنی کوشش کرنا ہوگی؟ یا مزید کتنی خواہشات کا گلا…

image

16 جنوری 1924ء کی تحریر) مسلمانوں پر خوفناک الزامات(2)  اس کی وجہ کیا ہے صرف یہی کہ ان کی زبانیں اوران کے قلم مسلمانوں کے خلاف گہرے بغض و عناد اور شدید جذبہ تعصب سے سرشار ہو کر ہندوئوں کے دلی انشراح کا باعث ہوتے ہیں۔ آج پنجاب کے ہندو دیش بندھو داس اور پنڈت موتی لال نہرو کو سخت سست کیوں کہہ رہے ہیں محض اس لئے…

image

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا 32 کھرب 57 ارب کاصوبائی بجٹ 2019-20 ء پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔غیر جانبدار سیاسی تجزیہ نگار ، ماہرین اقتصادیات ملک کے موجودہ معاشی حالات ، صوبائی محاصل ،ملکی خزانے کی موجودہ صورت حال کی مناسب سے پنجاب بجٹ کو صوبے کا عوام دوست بہترین اور متوازن بجٹ قرار دے ہے ہیں۔ اگرچہ اس حوالے سے سیاسی طور پر مختلف آرا…

image

دنیا بھر کے ممالک نے اپنی ترقی اور کامیابی کے لیے تعلیم اور سائنسی تحقیق کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ہتھیار بنایا ہے، جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک ہیں ان کی ترقی کا راز صرفٖ اور صرف جدید تعلیم  اور سائنس کے میدان میں ریسرچ ہے۔ دنیا کے 200 سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے 193 اقوامِ متحدہ کے رکن ہیں۔ ان میں سے 20 ممالک (جی 20) ایسے…

image

بیساکھیوں پر کھڑے لولے لنگڑے لوگ پتا نہیں کیوں ناگزیری کے زعم میں مبتلا ہو کر اپنے آپ کو آسمانی یا خلائی مخلوق سمجھنے لگتے ہیں۔ ان کی لذت کام و داہن ہی تبدیل ہو جاتی ہے، لفظ کا ادراک تو دور کی بات، زبان و بیان کا بھی کوئی فہم باقی نہیں رہتا۔ نہ تاریخ نہ تہذیب سے آگاہی نہ زبان و بیان کا شعور بس حالت یہی ہوتی…

image

آصف علی زرداری کے بعد حمزہ شہباز اور پھر فریال تالپور بھی نیب کے ہاتھوں گرفتار ہو چکی ہیں۔۔ شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور پاکستان کے بڑے اور متنازع ترین بزنس مین میاں منشا بھی نیب کی گرفتاریوں کی قطار میں کھڑے ہیں اور شنید یہ ہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے…

image

حدیث مبارکہ ہے کہ غربت انسان کو کفر تک لے جاتی ہے۔ کفر سے نجات دلانے کے لیے اللہ رب العزت نے انسانیت کو ہدایت کے جو سرچشمے اور انبیاء کے ذریعے جو نظام ہدایت عطا کیا وہ اس مشیت خداوندی کا مظہر ہے کہ انسان کفر کے اندھیروں سے ہدایت کی روشنی اور نور کی طرف آئے۔ یعنی یہ مشیت خداوند نہیں کہ انسان ایسے اسباب میں مبتلا ہو…

image

جمال اب تو یہی رہ گیا پتا اس کا بھلی سی شکل تھی، اچھا سا نام تھا اس کا مجھے تباہ کیا… اور سب کی نظروں میں وہ معتبر رہا… یہ کمال تھا اس کا (جمالؔ احسانی) جسٹس (ر) اے آر کیانی نے وقت کے آمر ایوب خان مرحوم کے کیا خوب دانت کھٹے کیے۔ وہ کمال کی تقاریر کرتے تھے، ایک دن انہوں نے…

image

موسم حج کا آغاز ہوچکا، عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام ہورہے ہیں، تاکہ حج کی سعادت کے لیے جانے والے مناسک حج و عمرہ سے پوری طرح روشناس ہوسکیں۔ حج کی ادائیگی سے انسان جسمانی، مالی، فکری، روحانی اور نظری طور پر انفرادی اور اجتماعی عبادت کا فقیدالمثال اور پُرشکوہ اظہار کرتا ہے، جسے اللہ اور  اس کے فرشتے بے پناہ سراہتے ہیں۔ حجاج کرام کو اللہ تعالیٰ اپنی…

image

دنیا اور آخرت کی کہانی اندر سے کچھ اور ہی ہے، جس کو صرف اندر والا ہی جانتا ہے اور بعض اوقات اندر والے کو بھی پتا نہیں چلتا کہ اندر کیا ہورہا ہے۔ دراصل دنیا اور آخرت ہے ہی پوشیدہ اور کوئی چیز ایسی نہیں جو باہر والے کو پتا چل سکے، پہلے انسانی جسم کی بات کرتے ہیں۔ انسان کو جب کوئی تکلیف ہوتی ہے تو ٹیسٹ کیے…

image

رواں سال کی 2تاریخوں نے سوڈان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کر دیا، ایک یکم جنوری جب سوڈان کے چار گروپوں نے الائنس فار فریڈم اینڈ چینج کے نام سے تحریک شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ دوسری تاریخ 11اپریل تھی جب فوجی قیادت نے خطرہ مول لے کر تین دہائیوں سے اقتدار پر براجمان آمر عمر بشیر کو معزول کر دیا۔ان تاریخوں نے دونوں فریقین کو پارٹنر بنا دیا، جس…

image

دفاعی بجٹ کا تعلق آپ کے دشمن کی طاقت سے ہوتا ہے، جس قدر آپ کا دشمن طاقتور ہو، اسی تناسب سے تمام ممالک اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس وقت ہمارا دشمن جنگی جنون میں مبتلا ہے۔ اس کا دفاعی بجٹ66ارب سے بھی تجاوز کرچکا جبکہ اس نے حال میں ہی اسپائس 2000 بموں کی خریداری کیلیے اسرائیل سے 300 کروڑ کا معاہدہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم مودی…

image

لاہور امن کا گہوارہ رہا ہے، تاہم ملک دشمن عناصر نے 08 مئی 2019  کو داتا دربار کے باہر خودکش دھماکا کرکے شہر کا امن برباد کرنے کی بزدلانہ کوشش کی۔ اس حملے میں ایلیٹ فورس کے 05 جوان شہید ہوئے۔ اس سے صرف دو روز پہلے لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی کمان ڈی آئی جی اشفاق خان کو سونپی گئی تھی۔ ان کا شمار پنجاب پولیس کے انتہائی منجھے…

image

(14 جنوری 1924ء کی تحریر) قارئین کرام کو یاد ہوگا کہ ریاست پونچھ سے چند مسلمان معززین بالکل ناکردہ گناہ جلاوطن کر دیئے گئے اور وہ گردش فلک کے مارے ہوئے بے کس پنجاب کے مختلف مقامات میں مقیم تھے۔ بعض شہروں کے مسلمانوں ان کی حمایت میں جلسے منعقد کئے اور اسلامی جراید نے راجہ صاحب پونچھ اور مہاراجہ صاحب کشمیر کو بار بار ان کی حالت زار…

image

کچھ قوموں کے لیے ماضی بوجھ ہوتا ہے جو ان کی ترقی میں رکاوٹ بن کر انہیں پسماندہ رکھتا ہے، جبکہ قوموں کے لیے یہ پناہ گاہ ہوتا ہے جس کے سہارے وہ آگے بڑھنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ماضی کا گہرا تعلق زمانہ حال سے ہوتا ہے جو قومیں خوشحال، ترقی یافتہ ہوتی ہیں انہیں رہنمائی کے لیے ماضی کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ہے، لیکن وہ ماضی کے…

image

پومپیو کو ہر جگہ سے ٹکا سا جواب ملا۔ نیٹو کے ملٹری انٹیلی جنس اہلکاروں نے بتایا کہ پومپیو کی بھونڈی کوشش پر کسی نے کان نہیں دھرے۔ ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ ’’ہم ان کو بتا رہے ہیں ایرانی کوئی غیر معمولی کام نہیں کر رہے اور وہ ہیں کہ ہماری بات کو نظر انداز کیے جا رہے ہیں‘‘۔ نیٹو کے ایک دوسرے ترجمان کا کہنا تھا…

image

جھنگ، چنیوٹ روڈ پر جھنگ سے 20 کلومیٹر دور دریائے چناب کے کنارے آباد کھیوا کی ایک خستہ حال مسجد اس قصبے کی قدامت کی واحد گواہ ہے۔ حملہ آوروں نے کھیوا تو مکمل طور پر تباہ کر دیا تاہم اس مسجد کی ایک اینٹ کو بھی نقصان نہیں پہنچایا کیونکہ سولہویں صدی کی آخری چوتھائی میں اللہ کے اسی گھر سے مرزا صاحباں کی اس داستان محبت نے جنم…

image

گزشتہ دنوں حکومت نے مالی سال 2019-20 کا 70 کھرب 22 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں 3560 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور شورشرابے میں اپنا پہلا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جب کہ پہلی بار کابینہ ارکان نے اپنی تنخواہوں میں 10فیصد کمی کا اعلان بھی کیا۔ بجٹ…

image

مقبوضہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں 8سالہ آصفہ بانو سے اجتماعی بداخلاقی اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3مجرموں کو عمر قید اور 3پولیس اہلکاروں کو پانچ، پانچ سال کی سزا سنائی گئی اور ایک ملزم کو بری کردیا گیا۔ کسی ایک مجرم کو بھی پھانسی کی سزا نہیں دی گئی جس پر جموں کشمیر کے عوام میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ بھارت میں پٹھان کوٹ کی…

image

 مجھے قریباً دو کلومیٹر سفر نہر کے کنارے کرنا ہوتا ہے، میری خواہش ہے کہ یہ سفر میری ذہنی آسودگی کا ساماں ثابت ہو۔ اس نہر کی چوڑائی پندرہ فٹ ہے، اس کے اندرونی کنارے پختہ ہیں، بیرونی کناروں پر ایک طرف پختہ سڑک مکمل ہے ، دوسری طرف کچھ سڑک پختہ اور کچھ کچی ہے، میرا راستہ پختہ کنارے پر ہے۔ یہ مختصر سفر روزانہ درجنوں جھٹکے جسم اور…

image

بے نامی اکاؤنٹس اور جائیداد ہولڈرز کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت دی گئی ہے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اثاثے ڈکلیئر کرنے کی سکیم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں تاکہ ملک کو قرضوں کے گرداب سے نکالا جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی قرضے جو کبھی چھ ہزار ارب تھے اب وہ بڑھ کر تیس ہزار…

image

جبری جنسی زیادتی ایک انتہائی گھناؤنا جرم ہے، مگر اس وقت کہیں زیادہ نفرت انگیز ہو جاتا ہے جب اس جرم کے ارتکاب کی وجہ نسلی یا مذہبی نفرت کی بنیاد پر تذلیل کرنا ہو۔حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کی آٹھ سالہ مسلمان لڑکی کے اغوا، تشدد، اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کا ذمہ دار بھارتی عدالت نے چھ ہندوؤں کو قرار دیا ہے۔ اس گھناؤنے واقعہ کی بھارت بھر…

image

تھیٹر میں اداکاری اور ڈرامہ نگاری، افسانہ نویسی، مصوری، رقص اور ترقی پسند تحریک میں گویا فنون لطیفہ کی ہر صنف میں ڈاکٹر انور سجاد کی خدمات قابل ستائش ہیں، بلاشبہ وہ ہماری زبان و ادب کا ایک درخشاں باب ہیں، اب وہ ہم میں نہیں رہے، ان کی خدمات کو یاد کرنے کے لیے لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل…

image

خون اور اجزائے خون کا استعمال انسانی زندگی بچانے میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، جہاں خون کا بروقت انتقال زندگیاں بچاسکتا ہے، وہیں خون کا مکمل طور پر سکرین شدہ ہونا بھی ناگزیر ہے۔ غیر سکرین شدہ خون انسانی جسم کو مختلف قسم کے امراض میں مبتلا کرسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اِس سال ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کا موضوع بھی "Safe Blood for All" یعنی ’’محفوظ خون…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟