22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
کا لم

کسی بھی حکومت کا میزانیہ یعنی سالانہ بجٹ کے خدوخال، عوامی فلاح و بہبود اورترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کردہ فنڈز حکومت کی سمت متعین کرتے ہیں او ربجٹ کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہوتا کہ آنے والے ماہ و سال میں حکومت نے معاشی ترقی اور پبلک ویلفیئر کیلئے کیا منصوبہ بندی کی ہے اور ان منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے کتنے فنڈز مختص کیے ہیں اور آنے…

image

یوں تو ہمارے ہاں کم ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملتی ہے، خصوصاً جب سے پی ٹی آئی حکومت آئی ہے، ہر روز نئی آفت کا عوام کو سامنا کرنا پڑرہا ہے، لگتا ہے جیسے ملک سے برکت اٹھ چکی اور وحشت کا راج ہے۔ گذشتہ دنوں ٹی وی کے لائیو ٹاک شو میں میرے ساتھ بیٹھے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما نے خود اعتراف کیا کہ رشوت…

image

پاکستان سے جانے والے عازمین حج کی اکثریت حج تمتع ہی کرتی ہے، لہٰذا یہ ناچیز حج تمتع کے طریقوں اور ترتیب کے بارے میں اپنے کتابچے ’’حج و عمرہ قرآن و سنت کی روشنی میں‘‘ سے ضروری چیزیں تحریر کررہا ہے۔  8ذوالحجہ کو حج کا پہلا روز ہوتا ہے، نماز فجر کے بعد یا پہلے احرام باندھ لیں، جس طرح آپ نے عمرہ کا احرام باندھا تھا، بالکل اسی…

image

کیسی تاریخ سازی، کیسی تاریخ نویسی اور کیسی تاریخ سے آنکھ مچولی؟؟ البتہ ہم نے تو جنگ بدر اور جنگ احد کے حوالے سے جو کچھ پڑھا تھا وہ ’’بادشاہ وقت‘‘ کے تجزیے اور تبصرے سے بہت مختلف تھا۔ ہم کو تو یہی معلوم ہے کہ ’’غزوات‘‘ دفاع میں ہوئے تھے ’’جہاد‘‘ خلفائے راشدین کے دور میں شروع ہوا تھا۔ جنگ احد میں فتح کی نہیں دفاعی کامیابی کی خوشی…

image

عمان اور ایران کے درمیان خلیج میں آئل ٹینکروں پر کون حملے کر رہا ہے؟ ابھی تک اس کا جواب ایک پہیلی ہے۔ امریکا حسب عادت ایران پر الزام لگا رہا ہے۔ ایران کہتا ہے کہ یہ امریکا یا اس کے علاقائی اتحادیوں کے کارستانی ہے، جس سے مراد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں۔ مقناطیسی بارودی سرنگوں کو نقصان کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے، اگرچہ ٹارپیڈو…

image

12مارچ2016  ’روزنامہ جہان پاکستان‘  میں شائع ہونے والا میرا ایک کالم بانی ایم کیو ایم اور متحدہ پر لگائے گئے الزامات پر مشتمل تھا، جس میں راقم نے ایم کیو ایم اور اس کے بانی کے حوالے سے بات کی تھی۔ برصغیر کے مسلمانوں نے قائداعظمؒ کی ولولہ انگیز قیادت میں لازوال قربانیوں کے بعد اپنے لیے ایک الگ مملکت کا حصول ممکن بنایا، ہندوستان سے اجڑے ہوئے خاندان قافلوں…

image

پولٹری صنعت ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پولٹری صنعت میں سرمایہ کاروں نے 750 ارب کی سرمایہ کاری کی ہے، جس سے پاکستان میں بلاواسطہ اور بالواسطہ ڈیڑھ کروڑ لوگوں کو روزگار میسر ہے۔ یہاں باقاعدہ پولٹری صنعت کا آغاز 1962 میں ہوا اور زیادہ تر صنعت کاروں نے اس شعبے میں سرمایہ کاری شروع کی۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت…

image

(17 جنوری 1924ء کی تحریر) اس تمام خوفناک وجوہ و اسباب اور فرانسیسیوں کی سیاسی عیاریوں کا نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ مرکزیت کی روح فنا ہو چکی ہے۔، انقطاع پسندی کا شوق روز افزوں ہے، مرکزی حکومت کے خلاف بدظنی و بدگمانی ترقی کر رہی ہے اور برلن کے ارباب حل و عقد کی کی نیک نیتی پر بھی ہر طرف شکوک و شبہات پیدا ہو رہے…

image

 یہ تو طے ہے کہ جب تک ہم اپنا احتساب انتہائی بے رحمی سے نہیں کریں گے ذلت وگمراہی ہمارا مقدر رہے گی۔ اگر کسی ادارے کا مالک اپنی غلطیوں سے اجتناب نہ کرے، اپنی ضد کو ہی اپنی پالیسی بنا لے تو وہ جتنی بھی غلط فہمی کا شکار ہو، جلد یا بدیر اسے قدرتی نتائج کا شکار ہونا ہی پڑتا ہے۔  قدرت کا انصاف بڑا بے رحم…

image

 عام آدمی کی تلاش کا غلغلہ ہر سال جون کے مہینے میں اٹھتا ہے، جب حکومت کی طرف سے قوم کو بتایا جاتا ہے کہ ’’بجٹ سے ’عام آدمی‘ متاثر نہیں ہوگا‘‘۔ جواب آں غزل کے طور پر میڈیا اور دانشور نہایت یکسوئی کے ساتھ ’’عام آدمی‘‘ کی کھوج میں نکل کھڑے ہوتے ہیں، یہاں تک کہ بجٹ ہنگامے کی دھول بیٹھنے لگتی ہے اور معاملہ ٹھنڈا پڑنے لگتا ہے۔…

image

پاکستان سے جانے والے عازمین حج و عمرہ کی دیرینہ خواہش ہوتی ہے کہ مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد روضۂ اقدس کی زیارت کے ساتھ دور نبوی کی ان یادگاروں سے بھی آشنا ہوں جو اَب بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں۔ 1992 میں اس ناچیز نے زائرین کو مسجد نبوی اور مدینہ منورہ کے گردونواح میں دور نبوی ﷺ اور دورِ صحابہ کے ان آثار سے متعارف…

image

1979 کے اواخر میں سابق سوویت یونین نے افغانستان پر مسلح فوج کشی کی تو جواباً مسلح مزاحمت شروع ہوئی جو غیر ملکی فوجوں اور اپنی حکومت کے خلاف تھی جس نے  بیرونی افواج کی مداخلت کوقبول کیا تھا۔ نتیجتاً ایسی خانہ جنگی شروع ہوئی جو آج تک جاری ہے۔ اس کا منفی اثر محض افغانستان ہی نہیں بلکہ پاکستان پر بھی مرتب ہوا۔ اس جنگ میں لاکھوں افغانیوں نے…

image

ہزاروں خواہشوں کی موجودگی میں وفاق کے بعد سندھ اور پنجاب حکومتوں نے بھی ایوان میں آئینی ذمے داری پر ’’بجٹ تماشا‘‘ لگایا اور وہاں وزراء کی تقریر کے دوران جس قسم کی ہلڑبازی اور ہنگامہ آرائی ہوئی، وہ بھی نئی بات نہیں۔ یقیناً گذشتہ برسوں کے ریکارڈ کے مطابق ’’ہم اور آپ‘‘ عادی ہوچکے، لیکن باعث تشویش بات یہ کہ ہم مسلسل تیسری جمہوریت کے تسلسل پرخوش ہونے کے…

image

جمہوریت ایک دلچسپ نظام ہے جہاں عوام اکثریت کے ساتھ کسی کو منتخب کرتے اور اقتدار دیتے ہیں۔ اس کے باوجود لفظ ’اکثریت‘ خود اپنے آپ میں غیر واضح ہے۔ عموماً اکثریت کا لفظ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کے یہ معنی بالکل نہیں کہ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کو، فیصد کے اعتبار سے بھی ثابت کیا جاسکے۔ ہاں یہ…

image

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال و مستقبل میں احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے ملاقات کو مستقبل میں کسی ممکنہ بڑے احتجاجی اتحاد کے لیے لائحہ عمل پر اتفاق رائے پیدا کرنا قرار دیا جارہا ہے، تاہم سیاسی پنڈت متفق ہیں کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کے درمیان باہمی عدم اعتماد کی دیوار کافی بڑی ہے، جس کی اونچائی کو کم کرنے…

image

برطانیہ اور یورپی یونین میں جاری کشمکش جہاں بریگزٹ کے حوالے سے شکوک وشبہات جنم لے رہی ہے وہیں برطانیہ میں یہ معاملہ ایک سیاسی بحران میں تبدیل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔گزشتہ ماہ مئی کے اواخر میں برطانوی خاتون وزیر اعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھاجس کے بعد وہ رواں ماہ جون کی سات تاریخ کو10ڈائوننگ اسٹریٹ کو چھوڑ دیں گی ۔ان کے استعفیٰ کا…

image

پاکستان نے آزادی کے بعد جس طرح اُڑان بھری، وہ ناصرف قابل رشک تھی بلکہ بہت سے ممالک کے لیے قابل تقلید بھی، مگر افسوس وقت گزرنے کے ساتھ اور بدطینت اشرافیہ کی بدولت آج پاکستان بری طرح زوال پذیر ہے۔ پاکستان میں متعدد بار سیاسی عمل کی معطلی اور غیر سیاسی عناصر کی دخل اندازی نے اس کی سیاسی سوچ کو جس طرح پراگندہ کیا، اس کے اثرات اس…

image

(16 جنوری 1924ء کی تحریر) قارئین کرام کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ لالہ لاجپت رائے 3 فروری کو میثاق کے مسودہ پر غور و غوض کیلئے ہندوئوں کا ایک جلسہ لاہور میں منعقد کرانے والے ہیں اور انہو ں نے ہندو سبھائوں کے نمایندوں اور سرکردہ ہندو اصحاب کو اس جلسہ میں شرکت و شمولیت کی دعوت دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے حضرت مولانا عبدالقادر…

image

قارئین آج کل جہاں سرکار نے ان ڈکلیئرڈ اثاثوں یعنی چھپائے گئے اثاثوں کو ظاہر کرنے کی مہلت دی ہے تو وہاں آج کل ہر طرف موبائل فون کا شور بھی مچا ہوا ہے، بالکل ویسے جیسے کوئی سیاسی نعرہ ہو کہ ’’جس کے ہاتھ میں فون ہے، وہی ڈینجر زون ہے‘‘۔ اب فون کے ذریعے جہاں رقم ٹرانسفر ہو جاتی ہے وہاں بنکوں میں ڈاکے مارنے بھی آسان اور…

image

تُو اسے میرے لیے آسان اور قبول فرما۔ اس کے بعد کھڑے کھڑے سرک کر دائیں طرف آجائیں، اس طرح آپ حجراسود کے سامنے آجائیں گے، پھر دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھاکر ہتھیلیاں حجراسود کی طرف رکھیں۔ اور بسم اللہ، اللہ اکبر واللہ الحمد پڑھیں، ہاتھ نیچے گرادیں۔ اس عمل کو استلام کہتے ہیں۔ اگر رش کی وجہ سے حجراسود کو بوسہ نہ دے سکیں تو دونوں ہاتھوں کی…

image

زیر نظر تحریر اس بد تہذیبی سے متعلق ہے جس کا اظہار وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے تھپڑ کی شکل میں ٹی وی اینکر سمیع ابراہیم کے خلاف کیا۔ بقول فواد چودھری اس واقعہ کا پس منظر کچھ یوں ہیں کہ سمیع ابراہیم نے ان سے اس وقت اپنے آجر نشریاتی ادارہ کے لیے 200 ملین روپے کے سرکاری اشتہارات کا مطالبہ کیا جب وہ بحیثیت وزیر…

image

چند برس قبل بھارتی حکومت نے مذہبی بنیادوں پر آبادی کے اعداد وشمار شائع کیے تھے، جن میں تذکرہ تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ پر جہاں ہندوتوا کے علمبرداروں نے تشویش ظاہر کی تھی، وہیں پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا نے بھی مختلف تجزیے نشر و شائع کیے تھے۔ اُس وقت ایک ہندی اخبار ’امر اجالا‘ کا کہنا تھا کہ اگلے 35 سال تک…

image

قبیلے تو فقط پہچان کیلئے بنائے گئے ورنہ دنیا میں سب انسان برابر ہیں۔ نیازی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد بہادر اور جنگجو ہوتے ہیں، میں نے ان میں لاتعداد اعلیٰ انسانی اوصاف پائے۔ اسی قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی دیرینہ دوست ہیں، زیادہ عرصہ انہوں نے مسلم لیگ میں گزارا، کچھ عرصہ کیلئے اس سے علیحدگی اختیار کی لیکن زیادہ عرصہ…

image

ہم تو ہمیشہ ایسی تعلیم و تدریس کے پیروکار اور داعی رہے ہیں کہ تاریخ کو پڑھنے اور جاننے کیلئے آنکھوں پر سبز یا سرخ کسی بھی رنگ کی عینک نہیں ہونی چاہیے ورنہ کوئی منظر اپنی اصل رنگت اور کیفیت میں نظر نہیں آ سکتا۔ سارے رنگ دھندلے ہو کر اپنی کیفیات کا مکمل اظہار نہیں کرتے، دیکھنے والی آنکھ کو الجھاؤ اور بے یقینی کے سوا کچھ حاصل…

image

کئی سال سے مجھے ہائکنگ کرنے کا جنون تھا۔ مگر یہ جنون خیالی منصوبوں کی حد تک محدود تھا۔ کرتے کراتے ٹریل 5 کا انتخاب کیا گیا۔ ٹریل 5  جدید سہولیات سے آراستہ، آسان، خوبصورت محفوظ ٹریل ہے۔ یہ نئے اور باقاعدہ ہائیکرز کے لیے یکساں مفید ہے۔ اِس ٹریل پر آپ کو خوبصورت و نایاب پرندے مختلف جانور (بندر، گیدڑ، لومڑیاں) ملیں گے، سرسبز اور خوبصورت پودوں کا ایک…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟