22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
کا لم

برسات کا موسم جسے مون سون بھی کہا جاتا ہے، ہمارے سروں پر آ پہنچا ہے۔ ہر برس ظہور پذیر ہونے والے مون سون کی آمد کوئی نئی بات نہیں ہے مگر اس سال یہ تبدیلی ضرور ہو گی کہ عوام عمران خان کی حکومت کا پہلا موسم برسات دیکھیں گے۔ گو کہ برسات کی آمد سالانہ معمول ہے مگر پھر بھی عمران حکومت کے پہلے موسم برسات پر لوگوں…

image

پاکستان کے عوام کو لوٹنے والے کون کون ہیں؟؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب ملنا نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔۔۔ مشکل اس لیے کہ موجودہ نظام جو ’’گل سڑ‘‘ چکا ہے اور اس میں اتنے ’’سوراخ‘‘ ہیں کہ جن کا بلاواسطہ نقصان عوام کی زندگیوں پر پڑتا ہے۔۔۔ کسی بھی ملک کا آئین و قوانین وہاں کی عوام کو مد نظر رکھ کر کچھ اس طرح…

image

عہد عثمانی میں حضورﷺ کے دور کی بہت سی مساجد کو بطور یادگار محفوظ کرلیا گیا تھا۔ ترکوں کی حکومت کے خاتمے کے بعد آل سعود نے دور نبوی کی بہت سی مساجد کو ناصرف محفوظ رکھا، بلکہ وقت کے ساتھ ان کی تزئین و آرائش بھی کی۔ وہ مساجد جو مسجد نبوی کے قریب ہیں، وہ زائرین کو دور نبوی کی یاد دلاکر اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ ان…

image

ایک شخص نے ایک دانا سے کہا کہ آپ انڈے کو چھ فٹ سے ایسے گرائیں کہ انڈہ نہ ٹوٹے۔ دانا نے اسی وقت یہ پالیسی دے دی کہ میں انڈے کو ہی سات فٹ سے گراؤں گا۔ لہٰذا ایک فٹ کے فرق سے دانا کی دانائی بچ گئی۔ اگر ہم تقابلے یا فرق کو زیر بحث نہ بھی لائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر کہا جاتا ہے کہ…

image

بھارت چابہار پر شاہد بہشتی ٹرمینل تعمیر کر رہا ہے جو 5 مراحل میں مکمل ہوگا۔ اس ٹرمینل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد بندرگاہ کا سالانہ حجم 82 میٹرک ٹن تک پہنچ جائے گا۔ چابہار کی بندرگا ہ کا انتظامی کنٹرول فی الحال تو18ماہ تک بھارت کی سرکاری کمپنی انڈین پورٹ گلوبل لمیٹڈ کے پاس ہوگا لیکن دونوں ممالک کی رضامندی سے یہ مدت 10سال کی لیزمیں تبدیل ہوسکتی…

image

سری لنکا کے تمام مسلمان وزرا اور ان کے نائبین نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا کہ وہ ایسٹر بم دھماکوں کے بعد ملک کی اقلیتی مسلم برادری کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔ اجتماعی استعفوں کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب شدّت پسند بدھ رہنما Galagoda Aththe Gnanasara Theroنے حکومت کو ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ اس مدت…

image

رواں ماہ چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کا دورہ کیا، روسی ہم منصب پوتن سے اُن کی ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی۔ سینٹ پیٹرز برگ کے قریب دریائے نیوا کی سیر کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت نے ملاقات کو ذاتی رنگ دے دیا۔ دونوں رہنما چینی صدر ژی پنگ کی سالگرہ مناتے ہوئے دکھائی دیے، جسے عام طور پر خفیہ رکھا جاتا ہے۔ تحفے کے…

image

وہ الفاظ کہاں سے لائوں کہ اپنے محسن ڈاکٹر سید وسیم اختر (مرحوم) کے بارے میں کچھ تحریر کرسکوں۔ میں 3 جون کی شام مسجد نبوی میں تھا کہ میری اہلیہ کا فون آیا، انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر وسیم اختر کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ خبر مجھ پر بجلی بن کرگری۔ میں ڈاکٹر وسیم اختر کے اہل خانہ اور ان کے دست راست کاشف بھائی سے مسلسل رابطے میں…

image

(17 جنوری 1924ء کی تحریر) انگلش مینؔ نے لکھا ہے کہ ’’ وہ افغانی فوج جو آج سے تین چار ہفتے پہلے قاتلوں کے گروہ کی جستجو میں نکلی تھی ان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو جاتی تو ہمارے کابلی معاصر کی تنقیدات زیادہ وقیع و وزنی ہوتیں لیکن جس حالت میں ایک ہزار افغان سپاہیوں کی جستجو بارہ آدمیوں میں سے ایک کا سراغ بھی نہیں نکال…

image

گھوڑے چرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ایک بالغ گھوڑے میں 12 اگلے دانت ہوتے ہیں جو گھاس یا دیگر نباتات کو کترنے کا کام کرتے ہیں جبکہ پچھلے 24 دانت کتری گئی نباتات کو چبانے کا کام کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر گھوڑے سبزی خور ہوتے ہیں اور ان کے معدے کی بناوٹ انہیں ڈھیر ساری اقسام کی گھاس اور دیگر نباتات کھانے کے قابل بناتی ہے۔ گھوڑے دن…

image

اﷲ کے فضل سے میں اس حد تک امیر ہوں کہ کوئی کتنا بھی زور لگائے مجھے غریب ثابت نہیں کرسکتا۔ میں جو ہوں، جہاں ہوں، جیسا ہوں، اس میں رب کے بعد یقیناً والدین کی دعائیں، میری جدوجہد، ثابت قدمی، صبر و تحمل شامل ہے، ان کامیابیوں میں میرے دوستوں کی معاونت بھی ایک حقیقت ہے، پھر بھی جو کچھ میں نہیں ہوں یا مجھے جہاں ہونا چاہیے تھا،…

image

 بھارت نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے افغانستان کو گوادر کی بجائے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کا راستہ دکھا دیا ۔ چاہ بہار پورٹ کو گوادر کے مقابلے میں گہرے پانیوں کی بندرگاہ بنانے کیلئے تمام وسائل خرچ کرنے کا باضابطہ عندیہ دے دیا۔پاکستان اور ایران آپس میں جغرافیائی، معاشی، سماجی ، تاریخی، سیاسی و ثقافتی اور لسانی بندھن میں بھی بندھے ہوئے ہیں۔ یہ بندھن فارسی زبان کی…

image

معزز قارئین!سب سے پہلے تو ہم آپ کو ایک کہانی سناتے ہیں۔ ایک بادشاہ نے سوچاکہ کیوں نہ اپنے وزیروں اور مصاحبوں کا امتحان لیا جائے چنانچہ بادشاہ نے چند چھوٹی بڑی لکیریں کھینچ کر اپنے وزیروں کو حکم دیا کہ سب سے چھوٹی لکیر کو ہاتھ لگائے بغیر سب سے بڑی بنا دو۔ تعمیل ارشاد میں دیر ہوتی دیکھ کر بادشاہ کی تیوری چڑھنے لگی اور بادشاہ کی تیوری…

image

اپنا ہر ایک دن، ہر ایک رات بیچ کر اب آ گیا ہے جینا ہمیں ذات بیچ کر ہم بھی کیا عجیب تھے کڑی دھوپ کے تلے صحرا خرید لائے ہیں، برسات بیچ کر حکومت اور اپوزیشن کا ’’بلف گیم‘‘ دیکھتے ہیں اور کتنے دن چلتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت اپوزیشن کے ساتھ پارلیمنٹ میں باقاعدہ مقابلے پر اتر آئی ہے۔ اس…

image

٭فیشن ڈیزائننگ پر ٹیکس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، بی جی کون کہتا ہے ہم نے ترقی نہیں کی۔ آج سے دو درجن سال قبل جو ہماری ایوریج آمدنی تھی، آج اتنا ہم ٹیکس دے رہے ہیں، جہاں تک فیشن کا تعلق ہے تو ہمارے نوجوان جب کوئی برانڈ دیکھتے ہیں تو دماغ کہتا مہنگا ہے، جیب کہتی ہے، نہیں، والدین منع کریں مگر ہمارے پیارے کہتے ہیں…

image

قاہرہ سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دیہی علاقے میں قیام پذیر خاندان میں ایک بچّے نے جنم لیا، یہ خاندان بہت غریب تھا، لیکن اسے معلوم تھا کہ آنے والا وقت تعلیم یافتہ لوگوں کا ہوگا، انہوں نے اپنے بیٹے کو مقامی سکول میں داخل کرادیا، بچّے نے ابتدائی چند جماعتیں قریبی سکول میں پڑھیں، جس کے بعد اسے گھر سے کچھ فاصلے پر نسبتاً ایک بہتر سکول…

image

یہ ایسا لفظ ہے جس سے پاکستانی قوم بہت گھبراتی ہے اور گھبرانا جائز بھی ہے۔ یہاں انکم میں بھی خرابی ہے اور ٹیکس میں بھی۔ دنیا میں ازل سے ٹیکس کا نظام ہے اور یہ حضرت ادریسؑ کے دور سے شروع ہوا تھا۔ دنیا کی کامیاب قومیں انکم ٹیکس بہادری سے ادا کرتی ہیں، یہ وہ سرمایہ ہوتا ہے جس سے ملکوں کا نظام چلتا ہے۔ خود حکومت کوئی…

image

1947 میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ 1935 کے انڈین ایکٹ کو پاکستان میں عبوری آئین کے طور پر نافذ کیا گیا، جس کے تحت تعلیم بشمول جامعات صوبوں کے آئینی دائرہ اختیار میں تھے، جسے 1956 اور 1962کے آئین میں بھی برقرار رکھا گیا۔ 2010 میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت متفرق لسٹ کا خاتمہ کرتے ہوئے تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کو دوبارہ صوبوں کے حوالے کردیا گیا…

image

ترکی اور امریکا بتدریج تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دونوں نیٹو اتحادیوں کے کئی امور پر اختلافات ہیں جن میں تین سرفہرست ہیں۔ ان میں ایک شورش زدہ شام میں ترکی امریکا مفادات ہیں جوکہ شام کے بعض علاقوں میں ہم آہنگ جبکہ کچھ مقامات پر ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ جیسے کہ دونوں ملک ایک حد تک متفق ہیں کہ شام میں مستقبل میں بشار الاسد کا کردار…

image

ہار جیت کھیل کا حصّہ ہے، لیکن جب کوئی نیشنل ٹیم بغیر مقابلہ کیے ہار جائے تو اس پر اس ملک کے عوام شدید اذیت اور غم کی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس وقت ایسی ہی صورت حال پاکستانی شائقین کرکٹ کو درپیش ہے۔ قومی ٹیم نے انہیں مایوسی کی اتھاہ گہرائیوں میں پہنچادیا ہے۔ کھلاڑیوں کی کھیل سے عدم دلچسپی نے قوم کے ارمانوں پر اوس گراکر رکھ…

image

(17 جنوری 1924ء کی تحریر)  مدراس کے تازہ ترین برقی پیغامات سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت نے کانگرس کے اجلاس کوکناڈا کے موقعہ پر خفیہ پولیس پر دس ہزار روپے کی کثیر رقم صرف کی۔ ایک جونیئر ڈپٹی انسپکٹر کو عارضی طور پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بنایا گیا اور کئی انسپکٹر اورسب انسپکٹراس کے ماتحت اجلاس میں کام کرتے رہے۔ علاوہ ازیں ڈپٹی انسپکٹر جنرل، اسسٹنٹ ڈپٹی انسپکٹر جنرل…

image

میزلو یقیناً مرزا سے واقف نہ تھا ورنہ وہ اسے لازمی طور پر ان لوگوں میں شامل کرتا جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ جب انسان کی بنیادی ضروریات پوری ہوجائیں تو خود شناسی کی ضرورت ابھرتی ہے۔ میزلو کے نزدیک یہ جینے کا سب سے بالا اور بہترین درجہ ہے۔ میزلو کا کہنا ہے کہ خود شناسی وہ درجہ ہے جس میں انسان سمجھتا ہے کہ…

image

امریکا اپنے براعظم سے نکل کر دیگر براعظموں میں جو شر و فساد پھیلاتا چلا آ رہا ہے، اس کی اپنی ایک تاریخ ہے۔ بین الاقوامی سیاست میں کسی شر پسند ملک و قوم کو اس کے شر و فساد سے روکنے کیلئے اسے اخلاقیات پر درس نہیں دیا جاتا، اسے خدا کا خوف دلانے کیلئے جہنم میں جھونکے جانے کی نوید نہیں سنائی جاتی کیونکہ ہر جارح قوت اپنی…

image

میں اپنے شہید خاوند کی لاش دیکھنے کی درخواست کر کے اس کی روح کو تکلیف نہیں دینا چاہتی۔ یہ الفاظ ہیں محمد مرسی شہید کی بیوہ کے۔ جن کے خاوند نے مصر میں 2012 میں ہونے والے پہلے جمہوری الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔ حسنی مبارک کی طویل آمریت کے خلاف جس نے محیرالعقول عوامی معرکہ لڑا جس نے چند روزہ ہی سہی مصر کے عوام کے دلوں…

image

پچھلے ہفتے آصف زرداری اور بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری کے بارے میں چند سطور رقم کی تھیں، بانی متحدہ کی تو ضمانت ہوگئی ہے، وہ گھر آگئے ہیں، لیکن پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رہے گا، زرداری ریمانڈ پر دے دیے گئے، اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور اور حمزہ شہباز بھی گرفتار ہوئے۔ نیب کا کردار قابل تعریف ہے۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال منجھے ہوئے قانون دان ہیں،…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟